"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 114 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:ذی القعده.jpg|175px|بدون_چوکھٹا|بائیں|ذوالقعدہ]]
[[فائل:مسجد سورت.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
 
'''بوہرہ'''[[جعفر بن محمد|امام جعفر صادق علیہ السلام]]  کی وفات کے بعد شیعوں میں کئی فرقے پیدا ہو ئے۔ ایک تو وہ جس نے [[موسی بن جعفر|امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی طرف امامت منسوب کی اور ان کی نسل میں [[حسن بن علی بن محمد|امام حسن عسکری علیہ السلام]] کے بیٹے[[امام مہدی علیہ السلام]]  تک ۔یه فرقه امامیه اثناعشری یا صرف [[شیعہ|شیعه]] کے نام سے معروف ہے ۔دوسرا وہ فر قہ جس نے اسماعیل بن جعفر صادق کو اور ان کے بعد اُن کے صاحبزادے  محمد بن اسماعیل کو اپنا امام تسلیم کیا اور پھر ان کی نسل میں امامت مانتا رہا۔
'''ذوالقعدہ''' ہجری کیلنڈر کا گیارہواں اور چار حرام مہینوں میں سے ایک ہے جن میں جنگ و جدال حرام ہے۔ "ذی" کے معنی "مالک" و "صاحب" کے اور "القعدہ" کے معنی "بیٹھنے" کے ہیں۔ اس مہینے میں جنگ حرام ہونے کے پیش نظر عرب اس مہینے میں جنگ اور قتال ترک کرکے بیٹھ جایا کرتے تھے اسی وجہ سے اسے ذو القعدۃ الحرام کا نام دیا گیا۔
<span id="mp-more">[[بوہرے|'''جاری رہے...''']]</span>
 
<span id="mp-more">[[ذوالقعدہ|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 10:17، 11 جون 2024ء

مسجد سورت.jpg

بوہرہامام جعفر صادق علیہ السلام کی وفات کے بعد شیعوں میں کئی فرقے پیدا ہو ئے۔ ایک تو وہ جس نے امام موسی کاظم علیہ السلام کی طرف امامت منسوب کی اور ان کی نسل میں امام حسن عسکری علیہ السلام کے بیٹےامام مہدی علیہ السلام تک ۔یه فرقه امامیه اثناعشری یا صرف شیعه کے نام سے معروف ہے ۔دوسرا وہ فر قہ جس نے اسماعیل بن جعفر صادق کو اور ان کے بعد اُن کے صاحبزادے محمد بن اسماعیل کو اپنا امام تسلیم کیا اور پھر ان کی نسل میں امامت مانتا رہا۔ جاری رہے...