مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:ورود حضرت معصومه به قم.jpg|تصغیر|بائیں]]
[[فائل: نشان واره چهلمین کنفرانس وحدت.jpg|تصغیر|بائیں]]
'''[[حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا]]''' پاکیزگی اور معصومیت کے گھرانے کی ایک باوقار لڑکی تھیں۔ [[شیعہ]] فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کا احترام کرتے ہیں اور [[قم]] میں ان کی زیارت کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ جو [[حدیث|احادیث]] حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے بارے میں بیان کرتی ہیں ان میں شیعوں کے لیے ان کی شفاعت کا ذکر کیا گیا ہے اور جنت کو ان کی زیارت کا ثواب سمجھا گیا ہے۔ [[حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا | جاری ہے]]
'''[[چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس]]'''، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم]] اور [[جعفر  بن محمد|حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام]] کی باسعادت ولادت کے موقع پر، [[وحدت اسلامی]]، شہید امام [[سید علی  خامنہ ای|حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای]] کے افکار کی روشنی میں کے عنوان سے منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں ایران کے صدر، اعلیٰ حکام، علما، مفکرین اور عالم [[اسلام]] کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی اور [[تہران]]، [[قم]]، [[مشہد]] اور چار منتخب صوبوں میں خطاب کیا۔ دنیا کے تقریباً چالیس ممالک سے غیر ملکی مہمانوں نے شرکت اور خطاب کیا۔ [[چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس|جاری ہے]]

حالیہ نسخہ بمطابق 11:57، 7 ستمبر 2026ء

چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس، حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی باسعادت ولادت کے موقع پر، وحدت اسلامی، شہید امام حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کے افکار کی روشنی میں کے عنوان سے منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں ایران کے صدر، اعلیٰ حکام، علما، مفکرین اور عالم اسلام کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی اور تہران، قم، مشہد اور چار منتخب صوبوں میں خطاب کیا۔ دنیا کے تقریباً چالیس ممالک سے غیر ملکی مہمانوں نے شرکت اور خطاب کیا۔ جاری ہے