"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(4 صارفین 98 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:شب قدر.jpg|175px|بدون_چوکھٹا|بائیں|(لیلۃ القدر) شب قدر]]
[[فائل:لاتحسبن.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
 
* '''[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا]]'''، (5 بعثت -11ھ) [[پیغمبر اکرم]] و [[حضرت خدیجہ]] کی بیٹی، [[امام علی علیہ السلام|امام علی]] کی زوجہ اور [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسن]]، [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]]، [[حضرت زینب|حضرت زینب و ام کلثوم]] کی والدہ ماجدہ ہیں.آپ اصحاب کسا  یا پنجتن پاک میں سے ہیں جنہیں [[شیعہ]] معصوم مانتے ہیں۔ زہرا، بَتول و سیدۃ نساء العالمین آپ کے القاب اور اُمّ اَبیها آپ کی مشہور کنیت ہے.
'''لیلۃ القدر''' یا شب قدر اسلامی مہینے [[رمضان]] کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک رات جس کے بارے میں [[قرآن کریم]] میں سورہ قدر کے نام سے ایک سورت بھی نازل ہوئی ہے۔ اس رات میں عبادت کرنے کی بہت فضیلت اور تاکید آئی ہے۔ قرآن مجید میں اس رات کی عبادت کو ہزار مہینوں سے بہتر قرار دیا گیا ہے۔ اس حساب سے اس رات کی عبادت 83 سال اور 4 مہینے بنتی ہے۔ یہ دقیق نہیں معلوم کہ شب قدر کون سی رات ہے، لیکن بہت ساری [[احادیث]] کے مطابق یہ بات یقینی ہے کہ شب قدر ماہ مبارک رمضان میں واقع ہے اور زیادہ احتمال دیا جاتا ہے کہ رمضان کی انیس، اکیس یا تئیسویں رات میں سے ایک شب قدر ہے۔ [[شیعہ]] رمضان المبارک کی تئیسویں رات جبکہ اہل سنت رمضان کی ستائیسویں رات پر زیاده زور دیتے ہیں۔ بعض روایات کے مطابق پندرہ [[شعبان]] کی رات شب قدر ہے۔
*  '''[[آپریشن وعدہ صادق 2]]''' آپریشن وعدہ صادق 2، [[غزہ]] اور [[لبنان]] میں صیہونی حکومت کے جرائم اور [[اسماعیل ہنیہ|اسمٰاعیل ہنیہ]] کی شہادت کے جواب میں [[اسرائیل]] کے خلاف [[ایران]] کے سپاہ پاسداران انقلاب کا دوسرا فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل حملہ، [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] کے سکریٹری جنرل [[سید حسن نصر اللہ]] اور جنرل اسمٰاعیل ہنیہ کی شہادت۔ عباس نیلفروشاں منگل یکم اکتوبر 2024 کی شام 10 اکتوبر 1403 عیسوی کے برابر تھی۔
 
* '''[[اسرائیل کا ایران پر حملہ]]''' [[ایران]] پر [[اسرائیل]] کا حملہ 2024ء بروز ہفتہ 26 اکتوبر 2024ء کی صبح، ایران کی سرحدوں سے 100 کلومیٹر دور، [[عراق]] میں امریکی دہشت گرد فوج کے ٹھکانے پر جگہ استعمال کرتے ہوئے، ایرانی بیلسٹک میزائل وار ہیڈز کے تقریباً پانچویں حصے میں ایک بہت ہی ہلکے وار ہیڈ کے ساتھ طویل فاصلے تک فضا میں مار کرنے والے متعدد میزائل داغ کر بروقت کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایلام، خوزستان اور صوبہ تہران کے آس پاس کے بعض سرحدی ریڈاروں پر فائر کیا گیا۔
شیعہ [[چودہ معصومین]] کی پیروی کرتے ہوئے ان تینوں راتوں کو شب بیداری یعنی جاگ کر عبادت کی حالت میں گزارتے ہیں۔ شیعہ منابع میں شب قدر کے اعمال کے عنوان سے بعض مخصوص اعمال جن میں مأثور اور غیر مأثور دعائیں، نمازیں اور دیگر مراسم جیسے قرآن سر پر اٹھانا وغیره شامل ہیں۔ اسکے علاوہ رمضان کی انیسوں اور اکیسویں رات [[امام علی علیہ السلام|حضرت علیؑ]] کے زخمی اور شہید ہونے کی مناسبت سے مجالس عزاداری بھی شب قدر کے اعمال میں اضافہ ہوتی ہیں
 
<span class="mp-more">
[[(لیلۃ القدر) شب قدر|'''جاری رہے...''']]
</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 11:09، 14 نومبر 2024ء

لاتحسبن.jpg