مندرجات کا رخ کریں

"خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 6 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox person
| title =
| image =  خواجہ معین الدین.jpg
| name =
| other names =  خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری سَجِزی
| brith year = 1141ء
| brith date = 14 [[رجب]]
| birth place = سیستان [[ایران]]
| death year = 1230ء 
| death date = 4 رجب
| death place = 
| teachers =
| students =
| religion = [[اسلام]]
| faith = [[سنی]]
| works = 
| known for = [[چشتیه|چستیہ]]سلسلہ کا بانی
}}
'''خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری''' سَجِزی اجمیری رحمہ اللہ تعالیٰ برصغیر پاک وہند میں [[تصوف]] کے سلسلۂ چشتیہ کے بانی ہیں۔ سلسلۂ چشتیہ حضرت ابواسحاق شامی کی طرف منسوب ہے ،جو حضرت حسن بصری  کے توسط سے [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی علیہ السلام]] تک جا پہنچتا ہے، کہا جاتاہے کہ ہرات کے قریب چشت نامی ایک گاؤں ہے اور چشتی اسی کی طرف منسوب ہے،عام طورپر اُنہیں سَنجری کہاجاتاہے ، لیکن اُن کے وطنِ مالوف سجستان کی طرف نسبت کے حوالے سے صحیح لفظ سَجِزہے۔ خواجہ معین الدین حسن سَجِزی کا سلسلۂ بیعت وخلافت خواجہ عثمان ہارونی(بعض روایات میں ہَروَنی)سے ہے،ہارون یاہَروَن ایک قصبے کا نام ہے۔خواجہ اجمیری نے حضرت سید علی ہجویری رحمہ اللہ تعالیٰ کے مزار پر مراقبہ کیا اور یہ شعر انہی کی طرف منسوب ہے :

سطر 37: سطر 56:
* شیخ الاسلام،  
* شیخ الاسلام،  
* نائب النبی فی الہند
* نائب النبی فی الہند
[[اختتام]]
{{اختتام}}
 
== بچپن ==
== بچپن ==
آپ  نے ابتدائی تعلیم اپنے والد ماجد سے حاصل کی اور اس کے بعد حفظ قرآن پاک کی تکمیل فرمائی بعد اس کے ابھی تعلیم آگے جاری تھی کہ جب آپ کی عمر صرف 15 سال تھی والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔  
آپ  نے ابتدائی تعلیم اپنے والد ماجد سے حاصل کی اور اس کے بعد حفظ قرآن پاک کی تکمیل فرمائی بعد اس کے ابھی تعلیم آگے جاری تھی کہ جب آپ کی عمر صرف 15 سال تھی والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔  
سطر 91: سطر 111:

یہ شہر ایرانی سرحد کے قریب افغانستان میں واقع ہے۔ یہاں خواجہ عبداللہ انصاری کے مزار مبارک پر آپ کا قیام تھا۔ بہت جلد سارے شہر میں آپ کے چرچے ہونے لگے۔ جب بات حد سے بڑھ گئی اور خلق خدا کی ہر لمحے حاضری کی وجہ سے وظائف اور عبادت الٰہی میں فرق پڑنے لگا تو آپ ہرات کو خیرباد کہہ کر سبزوار تشریف لے گئے۔

سلسلہ [[چشتیہ]] ہندوستان میں آپ ہی سے پھیلا اور ہندوستان میں نوے لاکھ آدمی آپ کے ہاتھ پر اسلام لائے۔
== سفر ہند ==
مدینہ منورہ سے وہ عاشق صادق بغداد پہنچا جہاں کچھ دنوں مشائخین وقت سے صحبتیں رہیں پھر 586ھ / 1190ء کو بقصد اجمیر بغداد سے عازم سفر ہوا۔ دوران سفر چشت، خرقان، جہنہ، کرمان، استرآباد، بخارا، تبریز، اصفہان، ہرات، سبزہ وار ہوتا ہوا بلخ پہنچا جہاں کچھ ایام شیخ احمد خضریرہ کے یہاں قیام کیا۔

پھر بلخ سے روانہ ہو کر سمر قند ہوتا ہوتا غزنین پہنچا یہاں شمس العارفین عبدالواحد ‌ سے ملاقات کی اور کچھ دنوں روحانی صحبت گرم رہی پھر اپنے روحانی قافلہ کے ساتھ لاہور پہنچا حضرت ابوالحسن علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخش علیہ الرحمہ کے مزار اقدس پر حاضری دی اور روحانی فیوض سے مالا مال ہوا۔
=== دہلی میں آمد ===
لاہور سے سمانا ہوتا ہوا ہندوستان کی راجدھانی دہلی پہنچ کر راجہ کھانڈے راؤ کے راج محل کے سامنے ایک بت کدہ کے پاس قیام کیا اور اپنے اعلٰی اخلاق و کردار، سادہ مؤثر نصیحتوں سے راج کھانڈے راؤ کے کاریگروں اور بہت سے راجپوتوں کو کلمہ اسلام پڑھنے پر مجبور کر دیا۔ لوگ جوق در جوق آنے لگے اور اسلام کا نور پھیلنے لگا، دیکھتے ہی دیکھتے دہلی کی سر زمین پر مسلمانوں کا ایک وسیع حلقہ تیار ہو گیا۔
چونکہ اس مرد مجاہد کی منزل مقصود اجمیر تھی اس لئے اپنے خلیفہ حضرت قطب الدین بختیار کاکی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کو دہلی میں خلق خدا کی ہدایت کے لئے چھوڑ کر عازم اجمیر ہو گیا۔
=== اجمیر میں آمد ===
چند ثقہ مؤرخوں کے مطابق وہ مرد مجاہد 587ھ / 1191ء کو وارد اجمیر ہوا جہاں روز اول ہی سے باطن شکن کرامتوں کے ظہور نے ایک بوریہ نشیں درویش کی روحانی عظمت و قوت کا سکہ اہل اجمیر کے دلوں پر بٹھا دیا۔
اجمیر کے عوام و خواص کی کثیر تعداد شرک و بت پرستی کے قعر عمیق سے نکال کر فرمان باری تعالٰی ورایت الناس یدخلون فی دین اللہ افواجا کی ڈور سے منسلک ہونے لگی اور ایک وقت وہ آیا کہ شہر اجمیر کی پوری فضا کلمہ توحید سے گونجنے لگی۔ قبل ازیں کہ اس مرد خدا کی کچھ کرامتیں سپرد قرطاس کی جائیں نام و نسب اور ولادت و بچپن کا بیان بھی ضروری ہے<ref>[https://alahazrat.net/personalities/hazrat-khuwaja-gharib-nawaz/%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%AC%DB%81-%D9%85%D8%B9%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%DA%86%D8%B4%D8%AA%DB%8C-%D8%A7%D8%AC%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%A7/ اس کے طفیل حج بھی خدا نے کرا دئیے، اصل مراد حاضری اس پاک در کی ہے]-اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 جون 2026ء</ref>۔

سلسلہ [[چشتیہ]] ہندوستان میں آپ ہی سے پھیلا اور ہندوستان میں نوے لاکھ آدمی آپ کے ہاتھ پر اسلام لائے۔
== وصال ==
== وصال ==

سطر 142: سطر 175:
* شریف زندانی
* شریف زندانی
* عثمان ہارونی
* عثمان ہارونی
[[اختتام]]
{{اختتام}}
خواجہ معین الدین سلطان شہاب الدین محمد غوری،جن کا اصل نام مُعِز الدین محمد غوری تھا،سے پہلے اجمیر پہنچے ۔ خواجہ معین الدین چشتی نے پرتھوی راج کے زمانے میں اپنی خانقاہ بنائی۔ لفظِ خانقاہ کے بارے میں ایک قول یہ ہے کہ یہ ’’خوانگاہ‘‘ کا مُعَرَّب ہے۔

سطر 152: سطر 185:

‘‘۔ ظاہر ہے اللہ کے ذکر وفکر کی تمام صورتوں پر یہ کلمہ محیط ہے۔الغرض یکسو ہوکر اللہ کا ہوجانا، جسے قرآنِ کریم میں ’’اخلاص ‘‘ اور حدیثِ مبارک میں ’’ احسان‘‘ سے تعبیر فرمایا ہے۔
‘‘۔ ظاہر ہے اللہ کے ذکر وفکر کی تمام صورتوں پر یہ کلمہ محیط ہے۔الغرض یکسو ہوکر اللہ کا ہوجانا، جسے قرآنِ کریم میں ’’اخلاص ‘‘ اور حدیثِ مبارک میں ’’ احسان‘‘ سے تعبیر فرمایا ہے۔
== حقیقی سالک ==
== حقیقی سالک ==
صوفیۂ کرام سب سے پہلے توبہ کے ذریعے سالک کے قلب کو پاک کرتے ہیں اور پھر اس پر اللہ تعالیٰ کی جَلالَت اور محبت کانقش ثبت کرتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ کوئی بھی نیا اور پائیدار رنگ چڑھانے کے لیے سب سے پہلے لوحِ قلب کو پاک کرناضرور ی ہے۔  

سطر 216: سطر 250:

بلکہ زمین جیسی تواضع ہوجواپناسینہ سب کے لیے کشادہ رکھتی ہے اور کسی کو محروم نہیں رکھتی اور آفتاب جیسی سخاوت ہو کہ اُس کی حرارت اور روشنی سے سب یکساں مستفید ہوتے ہیں<ref>[https://ur.wikivahdat.com/w/index.php?title=%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%AC%DB%81_%D9%85%D8%B9%DB%8C%D9%86_%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86_%D8%AD%D8%B3%D9%86_%DA%86%D8%B4%D8%AA%DB%8C_%D8%A7%D8%AC%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C&action=edit&redlink=1 خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری رحمہ اللہ تعالیٰ]-اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 جون 2026ء</ref>۔

== خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کی دینی خدمات ==
سَرزمینِ ہِندمیں جہاں عرصۂ دراز سے کفر وشرک کا دَوْر دَوْرَہ  تھا ، اور ظُلْم و جَوْر کی فَضا  قائم  تھی اورلوگ اَخلاق و کِردار کی  پستی کا شِکار تھے۔ اِس خطّے کے لوگوں کو نورِ  ہدایت سے روشناس کروانے ، ظُلْم وسِتَم سے نجات دلانے اور لوگوں کے عقائدواَعمال کی اِصلاح کرنے والے بُزرگانِ دین  میں حضرت خواجہ مُعینُ الدِّین سیّدحَسَن چشتی اَجمیری  کا اِسمِ گرامی بہت نُمایاں ہے <ref>آصف جہانزیب عطاری مدنی، ماہنامہ رجب المرجب 1438</ref>۔
آپ  کی وِلادت537ھ بمطابق 1142ء کو  سِجِسْتان یا سِیْسْتان کے علاقے سَنْجَر میں ایک پاکیزہ اور علمی گھرانے میں ہوئی <ref>اقتباس الانوار ، ص345 ، ملخصاً</ref>۔ آپ کا اسمِ گرامی حسن ہے  اور آپ نَجِیبُ  الطَّرَفَیْن سیِّد ہیں۔
آپ  کےمشہوراَلقابات میں مُعینُ الدّین ، غریب نواز ، سلطانُ الہِنْد اور عطائے رسول  شامل ہیں <ref>معین الہند حضرت خواجہ  معین الدین  اجمیری ، ص18 ملخصاً</ref>۔  حُصُولِ عِلْم کے لئے آپ  نے شام ، بغداداور کِرمان وغیرہ کاسفر بھی اِختیارفرمایا نیز کثیر بزرگانِ دین سے اِکْتِسابِ فیض کیا۔
جن میں آپ کے پیرومُرشِدحضرت خواجہ عثمان ہارْوَنی اورپیرانِ پیرحُضُور غوثِ پاک حضرت شیخ  سیِّدعبد القادِرجیلانی  ما کے اَسماء قابلِ ذِکْر ہیں۔ زیارتِ حَرَمَیْن کےدوران بارگاہِ رِسالت  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  سے آپ کو ہند کی وِلایت عطا ہوئی اوروہاں دین کی خدمت  بجا لانے کا حکم <ref>ملا سیر الاقطاب ، ص142 ، ملخصاً</ref>۔
 
چنانچہ آپ سرزمینِ ہِند تشریف لائے اور اَجمیر شریف (راجِستھان) کو اپنا مُسْتَقِل مسکن بناتے ہوئے دینِ اسلام  کی تَرْوِیج واِشَاعَت کا  آغاز فرمایا۔ خواجہ غریب نواز  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  کی دینی خدمات میں سب سے اَہَم کارنامہ یہ ہے کہ آپ نے  اپنے اَخْلاق ، کِرْدَاراور گُفْتَار سے اس خطّے میں  اسلام کا بول بالا فرمایا۔
لاکھوں لوگ آپ کی نگاہِ فیض سے متاثّر ہو کرکفر کی اندھیریوں سے نکل  کر اسلام کےنورمیں داخل ہو گئے ، یہاں تک کہ  جادوگر سادھو رام ، سادو اَجے پال اورحاکم سبزوار جیسے  ظالم و سَرْکَش بھی آپ کے حلقۂ اِرادت(مریدوں) میں شامل ہو گئے <ref>معین الہند حضرت  خواجہ معین الدین  اجمیری ، ص56ملخصاً</ref>۔ 
ہِندمیں خواجہ غریب نواز کی آمد ایک زبردست  اسلامی ، روحانی اور سماجی اِنقلاب کا پَیْش خَیْمَہ ثابت ہوئی۔ خواجہ غریب نواز ہی کے طُفیل ہِندمیں سِلسِلۂ چِشتیہ کا آغازہوا <ref>تاریخ مشائخ چشت ، ص136</ref>۔
آپ  نے اِصلاح  و تبلیغ  کے  ذریعے تَلَامِذَہ و خُلَفَا کی  ایسی جماعت تیار کی جس  نے بَرِّ عظیم(پاک وہند) کے کونے کونے میں خدمتِ دین کا  عظیم فَرِیْضہ سَرْ اَنْجَام دیا۔ دِہلی میں آپ کے خلیفہ حضرت شیخ  قُطْبُ الدِّین بَخْتیار کاکی الْبَاقِی  نے اور ناگور میں قاضی حمیدُ الدِّین ناگوری  الْقَوِی نے خدمتِ دین کے فرائض سَر اَنْجَام  دئیے <ref>تاریخ مشائخ  چشت ، ص139 تا 142ملخصاً</ref>۔
خواجہ غریب نواز  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  کے اس مِشَنْ کو عُرُوْج تک پہنچانے میں  آپ کے خُلَفَا کے خُلَفَانے بھی بھر پور حصّہ ملایا ، حضرت بابا فرید  گَنْجِ شَکَر رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  نے پاکپتن کو ، شیخ جمالُ الدِّین ہَانْسْوی  نے ہَانْسی کو  اور شیخ نِظامُ الدِّین اَوْلِیا نے دِہلی کو مرکز بنا کر اِصلاح وتبلیغ کی خدمت سَرْ اَنْجَام دی <ref>تاریخ مشائخ  چشت ، ص 147 تا 156 ملخصاً</ref>۔
خواجہ غریب نواز  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  نے تحریر و تصنیف  کے ذریعے بھی اِشاعتِ دین اور  مخلوقِ خدا کی اِصلاح  کا فریضہ سر اَنجام دیا۔ آپ کی تصانیف میں اَنِیْسُ الاَرْوَاح ، کَشْفُ الاَسْرَار ، گَنْجُ الاَسْرَار اور دیوانِ مُعِیْن  کا تذکرہ ملتا ہے <ref>معین الہند حضرت  خواجہ معین الدین  اجمیری ، ص103ملخصاً</ref>۔ 
خواجہ غریب نواز نےتقریباً45 سال سر زمینِ ہِند پر دینِ اِسْلام کی  خدمت سَرْاَنْجَام دی اور ہِند کےظُلْمت کَدے میں اسلام کا اُجالا پھیلایا۔ آپ کا وِصال 6رجب627ھ کو اَجمیرشریف(راجِستھان ، ہند) میں ہوااور یہیں مزارشریف بنا۔ آج برِّ عظیم پاک و ہِند میں ایمان واسلام کی جو بہار نظر آرہی ہے اِس  میں حضرت خواجہ غریب نواز  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  کی  سعی بے مثال کا بھی بہت بڑا حصہ ہے<ref>[https://www.dawateislami.net/magazine/ur/tazkira-e-saliheen/khawaja-gharib-nawaz-ki-deeni-khidmat تذکرۂ صالحین، خواجہ  معین الدین چشتی اجمیری کی دینی خدمات]-اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 جون 2026ء</ref>۔
== خواجہ مُعین الدین چشتی کے حالات زندگی پر ایک تبصرہ ==
ساتویں صدی ہجری بر صغیر کا نہایت پُر آشوب دور رہا ہے۔ تاریخ کے اس دور میں پورا ہندوستان جاں گسل اور خطرناک حالات سے دوچار تھا ۔ ہر طرف انتشار اور نفسانفسی کا دور دورہ تھا <ref>تحریر:پروفیسر خالد اقبال جیلانی</ref>۔
شرک اور بت پرستی ، ذات پات کی تقسیم ،انسانوں کے درمیان اونچ نیچ کی آگ میں پورا برصغیرگویا جہنم بنا ہوا تھا۔ دوسری طرف عالم اسلام اور مسلم ممالک میں بھی کشت و خون کا بازار گرم تھا، منگولوں کی بربریت عام تھی۔
عدل و انصاف سے خوشحال و آباد اور سر سبز و شاداب علاقوں میں نا انصافی اور ظلم و زیاتی کی باد خزاں سے ویرانی و بربادی کے سائے گھنے سے گھنے ہوگئے تھے۔
مسلمان بحیثیت ملت اسلامیہ بدترین تقسیم ، فکری انتشار اور تعلیمات قرآن و سنت سے دور ہو کر افسوسناک فرقہ واریت کی نذر اور تقسیم در تقسیم کے فطری عمل کے باعث اپنی شان و شوکت اور قوت و سطوت سے محروم ہو چکے تھے۔
مسلکی و مذہبی اور فرقہ وارانہ اختلافات نے بر بریت و بے رحمی کو اس حد تک پروان چڑھا دیا کہ مسلمان ایک دوسرے کے خون سے ہولی کھیل رہے تھے۔ مذہب بےزار منکرین وجود الہٰی نے قتل و غارت گری کا بازار گرم کر رکھا تھا۔
ایسے تاریک ماحول میں اللہ کی رحمت اور فضل خداوندی کو امت کی بدحالی پر رحم آیا اور ایک فرشتہ صفت انسان پاکباز وجودِ مسعود کا ہندوستان میں ورود ہوا۔ اس وجود مسعود اور قدسی صفت بندۂ خدا کو دنیا سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کے نام سے جانتی ہے۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒنے اپنے علم و عمل اور معرفتِ خداوندی و تقویٰ سے برصغیر پاک و ہند کو اس طرح مسخر کیا کہ آج 812سال گزرنے کے بعد بھی آپ کا نام زبان پر آتے ہی دل عقیدت سے جھوم جھوم اٹھتا ہے اور آپ کی خدماتِ دین، اشاعتِ اسلام کے روشن و تابناک کارناموں اور جدوجہد کی ایک پوری داستان دل و دماغ کو منور کر جاتی ہے۔
حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ نے اسلامی علم ِ معرفت ، دعوت دین کی جدوجہد و کوشش ، اصلاحِ معاشرہ اور تربیتِ افراد کے ذریعے ہندوستان میں اسلام کی اخلاقی وروحانی سلطنت کی ایسی بنیاد رکھی کہ ہر طرف توحید کے غلغلے بلند اور اسلام کا پرچم لہرانے لگا۔ اہلیانِ برصغیر کے دلوں میں ایمان کی شمع فروزاں ہو گئی۔ اللہ کے دین پر جان دینے کے جذبے فروغ پذیر ہوگئے۔
امن و سلامتی کی فضا ہر طرف قائم ہوگئی اور صراطِ مستقیم پر سفر آسان سے آسان تر ہو گیا۔ تاریخی طور پر ہندوستان میں تبلیغ اسلام کے ہراول دستے پہلی صدی ہجری ہی میں آنا شروع ہوگئے تھے، لیکن حضرت معین الدین چشتیؒ کی آمد کے بعد یہاں حقیقی اور عملی طور پر ایمان و اسلام کی روحانی و اخلاقی تعلیمات کا فروغ آپ کی محنت و دعوت ِدین اور عملی کر دار سے ممکن ہوا۔ آپ کی روحانی تعلیمات اور شخصیت نے برصغیر میں اسلام کو جلاِ بخشی اور ہزاروں بندگانِ خدا اسلام میں داخل ہونے لگے۔
جب حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ اجمیر تشریف لائے تو اس وقت یہاں راجہ پرتھوی راج کی حکومت تھی۔ پرتھوی راج نے اپنے علاقے میں اسلام کی روشنی دیکھی تو تاب نہ لا سکا اور اسلام دشمنی میں تلملا اٹھا، ایک خدا پرست انسان خواجۂ اجمیر کی مخالفت میں پیچ و تاب کھانے لگا اور اپنی مذموم سازشوں سے اسلام کی شمع کو بجھانے کی ناپاک منصوبہ بندی اور لا حاصل کو ششوں میں مصروف ہو گیا۔
حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ اور آپ کے ساتھیوں کو اجمیر بدر اور ہندوستان سے رخصت کرنے کے لئے ظلم و زیادتی جیسے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا۔ آپ کے اشاعت اسلام کے کام میں رکاوٹیں پیدا کرنے اور آپ کو مصائب و مشکلات میں الجھانے کی سازشیں کی جانے لگیں۔ آپ اجمیر میں جس مقام پر بھی قیام فرماتے ،وہاں سے آپ کو چلے جانے پر مجبور کر دیا جاتا۔ ظلم و ستم کی انتہا تھی کہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ اور آپ کے مریدین و معتقدین پر پانی بند کر دیا گیا۔ اجمیر میں پانی کے واحد ذریعے اناساگر تالاب پر فوج کا پہرا بٹھا دیا گیا۔
غرض یہ کہ پرتھوی راج آپ کے ساتھ انسانیت سوز سلوک اور بدترین حرکتوں پر اتر آیا ،ان تمام تر ظلم و زیادتی اور ایذارسانی کے باوجود حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے پائے ثبات میں ذرہ برابر بھی لغزش نہیں آئی۔ آپ استقامت کے ساتھ دین اسلام کی اشاعت و تبلیغ کے کام میں مکمل یکسوئی اور ہمت و جرأت کے ساتھ مصروف اور صبر و عزیمت کے راستے پر گامزن رہے۔ اسلام کی خدمت اور دین کا پیغام اللہ کے بندوں تک پہنچانے کا جو فریضہ ہندوستان میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒنے انجام دیا، وہ صرف آپ ہی کا خاصّہ اور حصہ ہے۔
آپ کے صدق و صفا، جودو سخا اور اخلاق و وفا سے متاثر ہو کر لاکھوں بت پرست و مشرک عمدہ اخلاق اور پاکیزہ صفات کی ’’جَون‘‘ میں تبدیل ہوگئے۔ لاکھوں لوگ اسلام قبول کر کے ایک اللہ کے ماننے والے بن گئے۔ یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ آج اگربرصغیر ہندوستان (پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش) میں ایک خدا کی عبادت ہوتی ہے تو اس کا سہرا حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے سر ہے اور یہ آپ کی دین اسلام کے لئے محنت اور جدوجہد کا نتیجہ ہے۔
حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی زندگی اسلامی تعلیمات کا چلتا پھرتا نمونہ تھی، آپ قرآن و سنت کی عملی تفسیر اور اسوۂ حسنہ کا بہترین شاہکار تھے۔ آپ کی زندگی بہت سادہ ، دل کش اور من موہنی تھی۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ نے ہندوستان میں طبقاتی تقسیم کے بھیانک ماحول اور بدترین سماجی اونچ نیچ کے منقسم معاشرے میں اسلام کے نظریۂ توحید کو ایک عملی عقیدے کی شکل میں بت پرست مشرکین کے سامنے پیش کیا اور سماجی تقسیم کے مارے انسانوں کو بتایا کہ عقیدہ توحید کوئی تخیّلاتی چیز نہیں ہے، بلکہ عام زندگی کا ایک ایسا اصول ہے کہ جسے تسلیم کر لینے کے بعد ذات پات کی تفرق اور سماجی اونچ نیچ کی تمام تقسیمیں بے معنی ہو کر رہ جاتی ہیں۔
یہ ہندو معاشرے میں ایک زبر دست اسلامی سماجی انقلاب کا اعلان تھا۔ ہندوستان میں بسنے والے لاکھوں مظلوم انسان خواجہ معین الدین چشتیؒ کے اسلامی سماجی انقلابی اعلان کو سن کر دوبارہ زندگی کا کیف محسوس کرنے لگے۔ ہندوستان کے اس سب سے بڑے اور سب سے پہلے اسلامی سماجی انقلاب کا بانی ایک چھوٹی سی جُھونپڑی میں ایک پھٹے ہوئے کرتے اور تہبندمیں لپٹا ہوا بیٹھا انسانوں کی سماجی و روحانی زندگی کی ’’جَون‘‘ اسلام کی انقلابی تعلیمات سے تبدیل کرتا رہا۔
آئیے ! حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ کی انقلابی سماجی و دینی تعلیمات و ارشادات عالیہ سے استفادہ کریں۔حضرت خواجۂ اجمیرؒ نے اخوت اور تکریمِ انسانیت کا درس دیتے ہوئے فرمایا ’’گناہ تمہیں اتنا نقصان نہیں پہنچا سکتا، جتناکسی انسان کو ذلیل و خوار کرنا‘‘ خدمت خلق کا درس دیتے ہوئے فرمایا:’’ جو چاہتا ہے کہ قیامت کی ہول ناکیوں سے محفوظ رہے تو وہ بھوکوں کو کھانا کھلائے، بےلباس کو کپڑا پہنائے اور مصیبت زدہ مظلوم کی فریاد رسی کرے‘‘۔
عصرِحاضر میں آج عالم اسلام اور امتِ مسلمہ کی دینی ، اخلاقی ، سیاسی اور سماجی حالت یہ ہے کہ ایک طرف کشمیر سے لےکر افغانستان ، چیچنیا ، عراق، لبنان، شام تک مسلمان فکری انتشار ، علمی اختلاف اور فرقہ وارانہ تقسیم کا شکار ہیں تو دوسری طرف فلسطین میں دورِ جدید کے منگولوں ، یہودو نصاریٰ نے مسلمانوں کے خون کے دریا بہا دیے ہیں اور امت محمدیہ کا وجود کہیں نظر نہیں آتا۔ عالم اسلام پر بے حسی اور غفلت چھائی ہوئی ہے۔
ایسے ماحول اور بدترین حالات میں حضرتِ خواجہ معین الدین چشتیؒ کی یاد مناتے ہوئے ہمیں آپ کی زندگی اور اخلاقی و سماجی تعلیمات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ آپ کی اخلاقی و سماجی تعلیمات کو وسعت دی جائے، کردار کا ہتھیار استعمال کیا جائے ۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے ماننے والے تمام صوفیائے کرام اور معتقدین کی یہ ذمہ داری ہے ،اور دور حاضر اس کا متقاضی ہے کہ امن عالم کی بقاء، عدل و مساوات ِ انسانی کا فروغ، رواداری و یکجہتی ، باہمی امداد و تعاون،انسانی جذبات و احساسات کا احترام ، انسانی ضمیر کی تربیت اور کردار سازی کے حوالے سے اسلام کی اقدارِ حیات کو اُجاگر کیا جائے<ref>[https://jang.com.pk/news/1311279 خواجہ مُعین الدین چشتی ؒ]- شائع شدہ از: 19 جنوری 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 جون 2026ء</ref>۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ: ایران]]

حالیہ نسخہ بمطابق 19:07، 30 جون 2026ء

خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری
دوسرے نامخواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری سَجِزی
ذاتی معلومات
پیدائش1141ء
یوم پیدائش14 رجب
پیدائش کی جگہسیستان ایران
وفات1230ء
یوم وفات4 رجب
مذہباسلام، سنی
مناصبچستیہسلسلہ کا بانی

خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری سَجِزی اجمیری رحمہ اللہ تعالیٰ برصغیر پاک وہند میں تصوف کے سلسلۂ چشتیہ کے بانی ہیں۔ سلسلۂ چشتیہ حضرت ابواسحاق شامی کی طرف منسوب ہے ،جو حضرت حسن بصری کے توسط سے حضرت علی علیہ السلام تک جا پہنچتا ہے، کہا جاتاہے کہ ہرات کے قریب چشت نامی ایک گاؤں ہے اور چشتی اسی کی طرف منسوب ہے،عام طورپر اُنہیں سَنجری کہاجاتاہے ، لیکن اُن کے وطنِ مالوف سجستان کی طرف نسبت کے حوالے سے صحیح لفظ سَجِزہے۔ خواجہ معین الدین حسن سَجِزی کا سلسلۂ بیعت وخلافت خواجہ عثمان ہارونی(بعض روایات میں ہَروَنی)سے ہے،ہارون یاہَروَن ایک قصبے کا نام ہے۔خواجہ اجمیری نے حضرت سید علی ہجویری رحمہ اللہ تعالیٰ کے مزار پر مراقبہ کیا اور یہ شعر انہی کی طرف منسوب ہے :

گنج بخش فیضِ عالَم مَظہرِ نورِ خدا

ناقصاں را پیرِ کامل ، کاملاں را رہنما

سوانح عمری

آپ 14 رجب 536ھ بمطابق 1141ء یا بروز پیر 14 رجب 530ھ مطابق 1135ء[18])کو جنوبی ایران کے علاقے سیستان آپ ایران میں خراسان کے نزدیک سنجر نامی گاؤں کے ایک امیر گھرانے میں پیدا ہوئے۔

معین الدین کا بچپن میں نام حسن تھا۔ آپ نسلی اعتبار سے نجیب الطرفین صحیح النسب سید تھے آپ کا شجرہ علی ابن ابی طالب سے جا ملتا ہے۔ آپ کے والد سیدغیاث الدین امیر تاجر اور با اثر تھے۔

السید غیاث الدین صاحبِ ثروت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عابد و زاہد شخص بھی تھے۔ دولت کی فراوانی کے باوجود معین الدین چشتی بچپن سے ہی بہت قناعت پسند تھے۔ معین الدین کی والدہ کا اسم گرامی بی بی سیدہ ماہ نور ہے۔

نسب

سید معین الدین چشتی الاجمیری بن سید غیاث الدین بن سید سراج الدین بن سید عبد اللہ بن سید کریم بن سید عبد الرحمن بن سید اکبر بن سید محمد بن سید علی بن سید جعفر بن سید باقر بن سید محمد بن سید علی بن سید احمد بن ابراہیم مرتضی بن امام موسی کاظم علیہ السلام۔

القابات

  • معین الحق،
  • حجۃ الاولیاء،
  • سراج الاولیاء،
  • فخر الکاملین،
  • قطب العارفین،
  • ہند الولی،
  • عطاء رسول،
  • تاج اولیاء،
  • شاہ سوار قاتل کفار،
  • مغيث الفقراء
  • او معطي الفقراء،
  • سلطان الہند،
  • ولی الہند،
  • وارث النبی فی الہند،
  • خواجہء خواجگان، خواجہ اجمیری،
  • خواجہ غریب نواز،
  • امام الطریق،
  • خواجہ بزرگ،
  • پیشواء
  • مشایخ ہند،
  • شیخ الاسلام،
  • نائب النبی فی الہند

بچپن

آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد ماجد سے حاصل کی اور اس کے بعد حفظ قرآن پاک کی تکمیل فرمائی بعد اس کے ابھی تعلیم آگے جاری تھی کہ جب آپ کی عمر صرف 15 سال تھی والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔

ایسے لمحات میں آپ کی والدہ سیدبی بی نور نے بڑی استقامت کا ثبوت دیا اور بڑے حوصلے کے ساتھ بیٹے کو سمجھایا اور کہا: ”فرزند! زندگی کے سفر میں ہر مسافر کو تنہائی کی اذیتوں سے گذرنا پڑتا ہے اگر تم ابھی سے اپنی تکلیفوں کا ماتم کرنے بیٹھ گئے تو زندگی کے دشوار گزار راستے کیسے طے کرو گے۔

تمھارے والد کا ایک ہی خواب تھا کہ ان کا بیٹا علم و فضل میں کمال حاصل کرے۔ چنانچہ تمھیں اپنی تمام تر صلاحیتیں تعلیم کے حصول کے لیے ہی صرف کر دینی چاہئیں“۔

مادر گرامی کی تسلیوں سے سیدخواجہ معین الدین چشتی کی طبیعت سنبھل گئی اور آپ زیادہ شوق سے علم حاصل کرنے لگے۔ مگر سکون و راحت کی یہ مہلت بھی زیادہ طویل نہ تھی مشکل سے ایک سال ہی گذرا ہو گا کہ آپ کی والدہ سیدبی بی نور بھی خالق حقیقی سے جاملیں۔

اب سیدخواجہ معین الدین چشتی اس دنیا میں اکیلے رہ گئے۔

تعلیم

کمسنی میں آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد محمد غیاث الدین سے حاصل کی جو اس دور میں رواج ہوا کرتا۔ والد ماجد کے وصال سے حفظ قرآن کی تکمیل فرمائی۔ والد ماجد و والدہ کے وصال کے بعد گھریلو ذمہداری کی وجہ سے باغ کی دیکھ بھالی فرما رہے۔

والد کی وفات پر ایک باغ اور ایک آٹا پیسنے والی چکی آپ کو ورثے میں ملی۔ والدین کی جدائی کے بعد باغبانی کا پیشہ آپ نے اختیار کیا۔ تعلیمی سلسلہ منقطع ہو گیا۔ آپ کو اس کا بڑا افسوس تھا لیکن یہ ایک ایسی فطری مجبوری تھی جس کا بظاہر کوئی علاج نہ تھا۔

ایک دن خواجہ معین الدین چشتی اپنے باغ میں درختوں کو پانی دے رہے تھے کہ ادھر سے مشہور بزرگ ابراہیم قندوزی کا گذر ہوا۔ آپ نے بزرگ کو دیکھا تو دوڑتے ہوئے پاس گئے اور ابراہیم قندوزی کے ہاتھوں کو بوسہ دیا۔

ابراہیم قندوزی ایک نوجوان کے اس جوش عقیدت سے بہت متاثر ہوئے۔ انھوں نے شفقت سے آپ کے سر پر ہاتھ پھیرا اور چند دعائیہ کلمات کہہ کر آگے جانے لگے تو آپ نے ابراہیم قندوزی کا دامن تھام لیا۔ سیدابراہیم نے محبت بھرے لہجے میں پوچھا: اے نوجوان! ”آپ کیا چاہتے ہیں؟“

خواجہ معین الدین چشتی نے عرض کی کہ ”آپ چند لمحے اور میرے باغ میں قیام فرمائیے۔ کون جانتا ہے کہ یہ سعادت مجھے دوبارہ نصیب ہوگی کہ نہیں“۔

آپ کا لہجہ اس قدر عقیدت مندانہ تھا کہ ابراہیم قندوزی سے انکار نہ ہو سکا اور آپ باغ میں بیٹھ گئے۔ پھر چند لمحوں بعد انگوروں سے بھرے ہوئے دو طباق معین الدین چشتی نے ابراہیم قندوزی کے سامنے رکھ دیے اور خود دست بستہ کھڑے ہو گئے۔

ابراہیم قندوزی نے اپنے پیرہن میں ہاتھ ڈال کر جیب سے روٹی کا ایک خشک ٹکڑا نکال کر معین الدین کی طرف بڑھایا اور فرمایا ”وہ تیری مہمان نوازی تھی یہ فقیر کی دعوت ہے“۔ اس کے بعد نے وہ باغ فروخت فرما کر اس کی رقم کو غرباء و مساکین میں تقسیم فرما دیا۔ مزید حصول دین کی خاطر سفر کیا اور اپنے جاے ولادت کو خیرآباد کہہ دیا علوم ظاہری

بعد ازاں آپ نے سب کچھ اللہ کی راہ میں لُٹانے کے بعد تحصیل علم کے لیے خراساں کو خیرباد کہہ دیا اور آپ نے سمرقند بخارا کا رُخ کیا جو اس وقت علوم و فنون کے اہم مراکز تصور کیے جاتے تھے۔ یہاں پہلے آپ نے قرآن پاک حفظ کیا۔ پھر تفسیر‘ فقہ‘ حدیث اور دوسرے علوم ظاہری میں مہارت حاصل کی۔

علوم باطنی

علوم ظاہری کی تکمیل کے بعد آپ نے مرشد کامل کی تلاش میں عراق کا رخ کیا۔ اپنے زمانے کے مشہور بزرگ خواجہ عثمان ہارونی کی خدمت میں آئے خواجہ معین الدین چشتی اپنے مرشد کی خدمت میں تقریباً اڑھائی سال رہے۔ آپ پیرو مرشد کی خدمت کے لیے ساری ساری رات جاگتے رہتے کہ مرشد کو کسی چیز کی ضرورت نہ پڑ جائے۔

سرورِ کائنات کے روضہ اقدس کی حاضری ہوئی سیدعثمان ہارونی نے خواجہ معین الدین چشتی کو حکم دیا۔ ”معین الدین! آقائے کائنات کے حضور سلام پیش کرو۔ خواجہ معین الدین چشتی نے گداز قلب کے ساتھ لرزتی ہوئی آواز میں کہا۔ ”السلام علیکم یا سید المرسلین۔ “ وہاں موجود تمام لوگوں نے سنا۔ روضہ رسول سے جواب آیا۔ ”وعلیکم السلام یا سلطان الہند“۔۔

اسفار

سفر بغداد کے دوران میں آپ کی ملاقات شیخ نجم الدین کبریٰ سے ہوئی اولیائے کرام میں شیخ نجم الدین کبریٰ کا مقام بہت بلند ہے۔ معین الدین چشتی اڑھائی ماہ تک شیخ نجم الدین کبریٰ کے ہاں قیام پزیر رہے اور ایک عظیم صوفی کی محبتوں سے فیض یاب ہوئے۔

اس کے بعد معین الدین چشتی بغداد میں شیخ عبدالقادر جیلانی کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ کچھ عرصہ یہاں قیام کیا۔ پھر آپ تبریز تشریف لے گئے اور وہاں خواجہ ابو سعید تبریزی سے فیض حاصل کیا۔ ابو سعید تبریزی کو تصوف کی دنیا میں ہمہ گیر شہرت حاصل ہے۔

چند دن یہاں گزارنے کے بعد آپ اصفہان تشریف لے گئے۔ وہاں مشہور بزرگ شیخ محمود اصفہانی کی محبت سے فیض یاب ہوئے۔ جب آپ اصفہان سے روانہ ہوئے تو قطب الدین بختیار کاکی جو ابھی نوعمر تھے آپ کے ساتھ ہوئے جو بعد میں تاجدار ہند کہلائے۔

آپ گنج شکر بابا فرید کے مرشد اور نظام الدین اولیاء کے دادا مرشد ہیں۔ بہرکیف معین الدین چشتی اصفہان سے خرقان تشریف لے آئے یہاں آپ نے دو سال وعظ فرمایا اور ہزاروں انسانوں کو راہ راست پر لائے۔

پھر ایران کے شہر استرآباد تشریف لے آئے ان دنوں وہاں ایک مرد کامل سیدشیخ ناصر الدین قیام پزیر تھے۔ جن کا دو واسطوں سے سلسلہ بایزید بسطامی سے جا ملتا ہے چند ماہ یہاں سیدشیخ ناصرالدین سے روحانی فیض حاصل کیا۔ پھر ہرات کا قصد کیا۔

یہ شہر ایرانی سرحد کے قریب افغانستان میں واقع ہے۔ یہاں خواجہ عبداللہ انصاری کے مزار مبارک پر آپ کا قیام تھا۔ بہت جلد سارے شہر میں آپ کے چرچے ہونے لگے۔ جب بات حد سے بڑھ گئی اور خلق خدا کی ہر لمحے حاضری کی وجہ سے وظائف اور عبادت الٰہی میں فرق پڑنے لگا تو آپ ہرات کو خیرباد کہہ کر سبزوار تشریف لے گئے۔ سلسلہ چشتیہ ہندوستان میں آپ ہی سے پھیلا اور ہندوستان میں نوے لاکھ آدمی آپ کے ہاتھ پر اسلام لائے۔

سفر ہند

مدینہ منورہ سے وہ عاشق صادق بغداد پہنچا جہاں کچھ دنوں مشائخین وقت سے صحبتیں رہیں پھر 586ھ / 1190ء کو بقصد اجمیر بغداد سے عازم سفر ہوا۔ دوران سفر چشت، خرقان، جہنہ، کرمان، استرآباد، بخارا، تبریز، اصفہان، ہرات، سبزہ وار ہوتا ہوا بلخ پہنچا جہاں کچھ ایام شیخ احمد خضریرہ کے یہاں قیام کیا۔

پھر بلخ سے روانہ ہو کر سمر قند ہوتا ہوتا غزنین پہنچا یہاں شمس العارفین عبدالواحد ‌ سے ملاقات کی اور کچھ دنوں روحانی صحبت گرم رہی پھر اپنے روحانی قافلہ کے ساتھ لاہور پہنچا حضرت ابوالحسن علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخش علیہ الرحمہ کے مزار اقدس پر حاضری دی اور روحانی فیوض سے مالا مال ہوا۔

دہلی میں آمد

لاہور سے سمانا ہوتا ہوا ہندوستان کی راجدھانی دہلی پہنچ کر راجہ کھانڈے راؤ کے راج محل کے سامنے ایک بت کدہ کے پاس قیام کیا اور اپنے اعلٰی اخلاق و کردار، سادہ مؤثر نصیحتوں سے راج کھانڈے راؤ کے کاریگروں اور بہت سے راجپوتوں کو کلمہ اسلام پڑھنے پر مجبور کر دیا۔ لوگ جوق در جوق آنے لگے اور اسلام کا نور پھیلنے لگا، دیکھتے ہی دیکھتے دہلی کی سر زمین پر مسلمانوں کا ایک وسیع حلقہ تیار ہو گیا۔

چونکہ اس مرد مجاہد کی منزل مقصود اجمیر تھی اس لئے اپنے خلیفہ حضرت قطب الدین بختیار کاکی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کو دہلی میں خلق خدا کی ہدایت کے لئے چھوڑ کر عازم اجمیر ہو گیا۔

اجمیر میں آمد

چند ثقہ مؤرخوں کے مطابق وہ مرد مجاہد 587ھ / 1191ء کو وارد اجمیر ہوا جہاں روز اول ہی سے باطن شکن کرامتوں کے ظہور نے ایک بوریہ نشیں درویش کی روحانی عظمت و قوت کا سکہ اہل اجمیر کے دلوں پر بٹھا دیا۔

اجمیر کے عوام و خواص کی کثیر تعداد شرک و بت پرستی کے قعر عمیق سے نکال کر فرمان باری تعالٰی ورایت الناس یدخلون فی دین اللہ افواجا کی ڈور سے منسلک ہونے لگی اور ایک وقت وہ آیا کہ شہر اجمیر کی پوری فضا کلمہ توحید سے گونجنے لگی۔ قبل ازیں کہ اس مرد خدا کی کچھ کرامتیں سپرد قرطاس کی جائیں نام و نسب اور ولادت و بچپن کا بیان بھی ضروری ہے[1]۔

وصال

ایک روایت کے مطابق تاريخ وفات 6 رجب627ہ 661هـ-1230ء ہے۔ آپ 97 سال حیات رہے جبکہ دوسری روایت میں 103 سال کی عمر میں آپ کا وصال 633ھ ْ 1229ء میں اجمیر میں ہوا۔

تصنیفات

  • انیس‌الارواح : یا انیس دولت، جو ملفوظات خواجہ عثمان ہاروَنی‌تحریر کیے
  • گنج اسرار، مجموعہ دیگر از ملفوظات خواجہ عثمان ہارونی اور شرح مناجات خواجہ عبد اللّہ انصاری ہیں
  • دلیل‌العارفین، یہ کتاب مسائل طہارت، نماز، ذکر، محبت، وحدت و آداب سالکین ہیں
  • بحرالحقائق، ملفوظات‌خواجہ معین‌الدین چشتی خطاب ہے خواجہ قطب‌الدین بختیار
  • اسرارالواصلین، اس میں شامل آٹھ خطوط جو خواجہ قطب‌الدین اوشي بختیار کو لکھے
  • رسالہ وجودیہ
  • کلمات خواجہ معین‌الدین چشتی
  • دیوان مُعین الدين چشتي، اس میں شامل غزلیات فارسی

خلفا

معین الدین کے کئی خلفاء ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں:

  • قطب الدین بختیار کاکی (خلیفہ و جانشین)
  • حميد الدين سعيد ناگوری
  • فخرالدين بن معین الدین چشتی
  • جمال بنتِ معین الدین چشتی
  • محمد يادگار سبزواری
  • شمس الدين التتمش بادشاہ ہندوستان
  • فخرالدين گرديزی
  • ضياء الدين بلخی
  • شہاب الدين محمد بن سام غوری فاتح دہلی
  • علی بخاری

شجرہ طریقت خواجہ معین الدین چشتی

پانچویں اور چھٹی صدی ہجری میں بعض بزرگان دین نے خراسان کے ایک قصبہ چشت میں رشد و ہدایت کا ایک سلسلہ شروع کیا٬ جو دور دور تک پھیلتا چلا گیا، یہ خانقاہی نظام طریقہ سلسلہ چشتیہ کے نام سے موسوم ہوا٬

  • محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم
  • علی ابن ابی طالب
  • حسن بصری
  • عبدالواحد بن زید
  • فضیل ابن عیاض
  • ابراہیم بن ادہم البلخی
  • حذیفہ مرعشی
  • ابو ہبیرہ بصری
  • ممشاد علوی دینوی
  • ابو اسحاق شامی
  • ابو احمد ابدال
  • ابو محمد چشتی
  • ابو یوسف چشتی
  • قطب الدین مودود چشتی
  • شریف زندانی
  • عثمان ہارونی

خواجہ معین الدین سلطان شہاب الدین محمد غوری،جن کا اصل نام مُعِز الدین محمد غوری تھا،سے پہلے اجمیر پہنچے ۔ خواجہ معین الدین چشتی نے پرتھوی راج کے زمانے میں اپنی خانقاہ بنائی۔ لفظِ خانقاہ کے بارے میں ایک قول یہ ہے کہ یہ ’’خوانگاہ‘‘ کا مُعَرَّب ہے۔

اور اس کے معنی ہیں: ’’کھانے کی جگہ‘‘ ، یعنی جہاں فقراء اور مسافروں کے لیے لنگر کا انتظام ہو اور بعض نے اسے ’’خان اور قاہ‘‘ سے مُرکب مانا ہے، اس کے معنی ہیں:’’عبادت اور دعا کی جگہ‘‘۔دراصل ’’خانقاہ‘‘ سے مراد وہ جگہ ہے۔

جہاں اللہ تعالیٰ سے لو لگانے والے باصفابندے دنیا کی لذتوں سے کنارہ کش ہوکراللہ تعالیٰ کے ذکر وفکر میں مشغول رہیں، تزکیہ وروحانی تربیت کی منزلیں طے کریں، اسی کو قرآن مجید میں ’’تَبَتُّلْ‘‘سے تعبیر کیا گیا ہے،

’’تَبَتُّلْ‘‘کے معنی ہیں :سب سے کٹ کر اپنی توجہ خالص اللہ تعالیٰ کی طرف مبذول کیے رکھنا، ارشادِ باری تعالیٰ ہے:’’اور آپ اپنے رب کے نام کا ذکر کرتے رہیں اور سب سے منقطع ہوکر اُسی کے ہورہیں ، [2]۔‘‘، نیز فرمایا:’’پس جب آپ (امت کے نظمِ اجتماعی کی تدبیر سے)فارغ ہوجائیں ،تو اپنے رب کی عبادت میں میںمشغول ہوجائیں، [3]۔

‘‘۔ ظاہر ہے اللہ کے ذکر وفکر کی تمام صورتوں پر یہ کلمہ محیط ہے۔الغرض یکسو ہوکر اللہ کا ہوجانا، جسے قرآنِ کریم میں ’’اخلاص ‘‘ اور حدیثِ مبارک میں ’’ احسان‘‘ سے تعبیر فرمایا ہے۔

حقیقی سالک

صوفیۂ کرام سب سے پہلے توبہ کے ذریعے سالک کے قلب کو پاک کرتے ہیں اور پھر اس پر اللہ تعالیٰ کی جَلالَت اور محبت کانقش ثبت کرتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ کوئی بھی نیا اور پائیدار رنگ چڑھانے کے لیے سب سے پہلے لوحِ قلب کو پاک کرناضرور ی ہے۔

تاکہ دنیا اور عَلائقِ دنیا یعنی ماسِوَی اللہ ہر چیز کی محبت کے غلبے سے دل پاک ہوجائے اور اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولِ مکرم کے سوا کسی اورکی محبت کے غلبے کا شائبہ نہ رہے، اﷲتعالیٰ کا ارشاد ہے:’’اللہ نے کسی شخص کے سینے میں دو دل نہیںبنائے، [4]۔‘‘،

یعنی یہ نہیں ہوسکتا کہ کسی شخص کے دل میں شیطان کا بھی ٹھکانا ہو اور وہ محبتِ الٰہی کا بھی مرکز بنا رہے۔توبہ کے بعد انسان ایک نئی روحانی زندگی میں داخل ہوتاہے اور ماضی کے گناہوں سے آلودہ زندگی سے رشتہ توڑدیتا ہے،

چنانچہ مشایخِ چشت نے توبہ کی تین قسمیں بتائی ہیں:

توبۂ ماضی : یعنی انسان ماضی کی معصیتوں سے صدقِ دل کے ساتھ توبہ کرے اور اُن کی تلافی کے لیے شریعت نے جو طریقہ بتایا ہے، اس پر کاربند ہو۔

الغرض اللہ اور اس کے بندوں کے تمام حقوق جواُس نے پامال کیے ہیں ، اُن پر دل سے نادم ہو اور شریعت کے اَحکام کے مطابق اُن کی تلافی کرے، ورنہ صرف زبانی توبہ کوئی معنی نہیں رکھتی،

2۔ توبۂ حال :اس سے مراد یہ ہے کہ بندۂ مومن کا حال اِطاعتِ الٰہی اور اِطاعتِ رسول کے سانچے میں ڈھل جائے،

3۔ توبۂ مستقبل:اس سے مراد یہ ہے کہ اپنی آئندہ زندگی میں اللہ تعالیٰ کی حقیقی بندگی اور اس کے رسولِ مکرّم کی تعلیمات پر پورے طریقے سے کاربند رہنے کا عہدوپیمان اپنے خالق ومالک سے کرے۔

خواجہ معین الدین حسن اجمیری کے مکمل حالات ثقہ اور مستند ذرائع سے دستیاب نہیں ہیں، کچھ اُن کے اقوال ہیں اور زیادہ تر اُن کی کرامات ہیںجو واعظین پُر اثر انداز میں بیان کرتے ہیں اور عامّۃ المسلمین انہیں سن کر روحانی سرور حاصل کرتے ہیں۔

بزرگانِ دین کے تذکرے کا بنیادی مقصد تواُن کی سیرت وکردار اور شِعار پر عمل کرنا ہے اور اس کے لیے ضروری ہے کہ مسلمان اُن کی اتباعِ سنت اور عزیمت واستقامت کی زندگی کواپنے لیے مَشعلِ راہ اور نمونۂ عمل بنائیں۔

تبلیغی سرگرمیاں

خواجہ صاحب جب ہندوستان میں وارد ہوئے تو وہاں کے سِماج میں ذات پات کا نظام تھا، ایک طبقہ ’’اَچُھوت‘‘کہلاتا تھا، اُن سے ہر طرح کی خدمت تو لی جاتی تھی ، لیکن انہیں اتنا حقیر اور قابلِ نفرت سمجھا جاتا تھا کہ اُن سے بدن کاچھوجانا بھی گوارا نہ تھا ۔

ہندو سماج چار ذاتوں میں منقسم تھا، ان میں برہمن سب سے اعلیٰ اور شُودَر سب سے حقیر ذات تھی،انہی کو اچھوت کہاجاتا تھا، انگریزوں نے ان کے لیے ’’شیڈولڈ کاسٹ ‘‘کی اصطلاح وضع کی تھی، یعنی پست ذاتوںکے نام ایک الگ فہرست میں درج کر رکھے تھے، آج کل ہندوستان میں انہی کو دَلِت کہا جاتا ہے۔

قرآن نے اِن زیردست اورکمزورطبقات کو ’’مُسْتَضْعَفِیْن‘‘(Oppressed Class) سے تعبیر فرما یا ہے ۔ صوفیۂ کرام کا شِعار یہ رہا ہے کہ انہوں نے سماج کے اِن پست طبقات اور دھتکارے ہوئے لوگوں کو انسانیت کا وقار اور احترام عطا کیا، انہیں اپنے ساتھ بٹھایا ، انہیں محبت اور اعتماد عطا کیا ، جس کی وجہ سے وہ ان کے گِرویدہ ہوگئے۔

خواجہ معین الدین حسن اجمیری اور تمام صوفیہ ٔ کرام کی خانقاہوں میں لنگر کا نظام اسی وجہ سے چلا کہ یہ خانقاہیں غریب اور نادار طبقات کے لیے دارالکفالت کی حیثیت رکھتی تھیں۔

انہوں نے ایسے انسانوں کو ،جو اپنے ہاتھ سے تراشے ہوئے پتھر کے بتوں کے آگے سجدہ ریز تھے یاانہوں نے اپنے دل ودماغ میں خیالی معبود سجا رکھے تھے، اللہ وحدہٗ لاشریک کی بندگی کی معراج عطا کی ۔

انسانی تاریخ بتاتی ہے کہ انبیائے کرام علیہم السلام پر سب سے پہلے ایمان لانے والوں میں اکثریت انہی کمزور طبقات کے لوگوں کی ہوتی تھی ، چنانچہ قیصرِ روم نے سیدالمرسلین اور آپ کی تعلیمات کی بابت جاننے کے لیے اپنے دربار میں مکہ کے تجارتی قافلے کے سربراہ ابوسفیان کو طلب کیا اور اس وقت اُن کے درمیان جو مکالمہ ہوا ،

اُس میں قیصر نے ابوسفیان سے پوچھا : اس مدعیِ نبوت پر ایمان لانے والے زیادہ تر کون لوگ ہیں، تو ابوسفیان نے جواب دیا:’’ یہ کمزور طبقات کے لوگ ہیں ‘‘، قیصر نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا:’’تمام انبیائے کرام کے اولین پیروکار ہمیشہ کمزور طبقات کے لوگ رہے ہیں‘‘۔

یہ فطری بات ہے کہ باطل مذہب کے نام پر جن طبقات نے اجارہ داری قائم کر رکھی ہوتی ہے ،وہ اپنی مراعات اوربرتر سماجی حیثیت سے دست بردار ہونے کے لیے آسانی سے آمادہ نہیں ہوتے اور ہمیشہ حق کی مزاحمت کرتے ہیں،یعنی وہ اسٹیٹس کو کے محافظ ہوتے ہیں،

کیونکہ اس میں ان کا اپنا طبقاتی مفاد ہوتا ہے۔ چنانچہ ایک موقع پر مکے کے سرداروں نے رسول اللہ سے کہا : چلیے! ہم آپ کی بات سن لیتے ہیں، لیکن آپ کے ارد گرد جو زیردست طبقات کے لوگ ہیں،

جب ہم آپ کے پاس آئیں توآپ انہیں اپنے پاس سے اٹھا دیا کریں ، کیونکہ اِن کا ہمارے برابر بیٹھنا ہمارے شایانِ شان نہیں ہے، یعنی انہوں نے دین کی بات سننے کے لیے بھی خصوصی سماجی حیثیت کا مطالبہ کیا۔ رسول اللہ کی شدید خواہش تھی کہ لوگ کسی بہانے اللہ کے پیغامِ ہدایت کو سن لیں،

سو آپ کے دل میں خیال آیا کہ اِن کی یہ حُجَّت بھی پوری کردی جائے، تواللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:’’اور آپ اپنے آپ کو اُن لوگوں کے ساتھ وابستہ رکھیں جو صبح شام اپنے رب کی رضا چاہتے ہوئے اس کی عبادت کرتے ہیں اور آپ اپنی نگاہِ التفات کو اُن سے نہ ہٹائیں ، [5]۔‘‘،

دوسرے مقام پر فرمایا: ’’اور اُن لوگوں کو اپنے آپ سے دور نہ کیجیے جو صبح وشام اپنے رب کی رضا چاہتے ہوئے اس کی عبادت کرتے ہیں،[6]۔‘‘۔

پس خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمہ اللہ تعالیٰ کا اندازِ دعوت وتبلیغ اِسی شِعارِ نبوت کے مطابق تھا۔آپ نے ہندو سماج میں انسان کی بے توقیری کے باطل مذہبی نظریے کو دعوتِ اسلام کی ترویج کے لیے اپنی طاقت میں تبدیل کردیا اور اسی باعت وہ مرجعِ خلائق بن گئے۔

تاریخِ انسانیت شاہد ہے کہ جب انسانوں کے کمزور طبقات کو ایمان اور عقیدے کی روحانی طاقت ملتی ہے، تواُن کاضُعف قوت میں بدل جاتا ہے اور وہ ناقابلِ شکست ہوجاتے ہیں۔

معاشرے کابالائی طبقہ جو مادّی طاقت اور ظاہری اسباب کے زَعم میں رہتاہے، وہ وقت آنے پر ایمان اور عقیدے کی کمزوری کی وجہ سے ریت کی دیوار ثابت ہوتاہے۔ مسجد نبوی میں صُفّہ کے مکتبِ نبوت اور صوفیۂ کرام کی خانقاہوں میں تعلیم وتربیت اور تزکیۂ نفس قدرِ مشترک ہے

اور اس کی معراج یہ ہے کہ دنیا اپنی تمام تر چکا چوند اور آب وتاب کے باوجود اصحابِ ایمان وعرفان کی نظر میں بے توقیر قرار پاتی ہے ۔ حدیثِ پاک میں ہے:رسول اللہ نے فرمایا:’’اے حارثہ! تو نے کیسے صبح کی، انہوں نے عرض کی:’’

میں نے اس حال میں صبح کی کہ میرا ایمان یقینِ کامل کے درجے میں تھا‘‘، آپ نے فرمایا:’’ ہر چیز کی ایک حقیقت ہوتی ہے ، تو تمہارے اِس دعوے کی حقیقت کیا ہے‘‘، انہوں نے عرض کی:’’میں نے اپنے نفس کو دنیا (کی محبت کے غلبے ) سے لاتعلق کرلیا،

تو (اب) میرے نزدیک اس دنیاکا پتھر اور سونا، چاندی اور ڈھیلا(بے توقیری میں) برابر ہوگئے ہیں، میں نے اپنی راتیں بیدار رہ کر (اللہ کی عبادت میں) گزاریںاور دن میں (روزہ رکھ کر )اپنے اوقات پیاس میں گزارے ،

تو اب مجھے ایسا محسوس ہوتاہے کہ میں عرشِ الٰہی کو اپنی نظروں کے سامنے دیکھ رہا ہوں اور میں اہلِ جنت کو (خوش وخرم) ایک دوسرے کے ساتھ ملاقاتیں کرتے ہوئے اور اہلِ جہنم کو (شدتِ عذاب کے باعث ) فریادیں کرتے ہوئے سن رہاہوں(یعنی غیبی حقائق مجھ پر منکشف ہونے لگے ہیں)، [7]۔ ‘‘۔

چنانچہ خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری نے فرمایا:صفائے قلب، اخلاص ورضا اور للّٰہیت کی معراج یہ ہے کہ انسان کی فطرت میں سمندر جیسی سخاوت، آفتاب جیسی شفقت اورزمین جیسی تواضع پیدا ہوجائے ، یعنی سمندر اور آفتاب کی طرح اُس کا فیض اعلیٰ وادنیٰ کی تمیز کے بغیر سب کے لیے عام ہواور اس فیض رسانی میں تکبر اور احسان جتلانے کا شائبہ نہ ہو،

بلکہ زمین جیسی تواضع ہوجواپناسینہ سب کے لیے کشادہ رکھتی ہے اور کسی کو محروم نہیں رکھتی اور آفتاب جیسی سخاوت ہو کہ اُس کی حرارت اور روشنی سے سب یکساں مستفید ہوتے ہیں[8]۔

خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کی دینی خدمات

سَرزمینِ ہِندمیں جہاں عرصۂ دراز سے کفر وشرک کا دَوْر دَوْرَہ تھا ، اور ظُلْم و جَوْر کی فَضا قائم تھی اورلوگ اَخلاق و کِردار کی پستی کا شِکار تھے۔ اِس خطّے کے لوگوں کو نورِ ہدایت سے روشناس کروانے ، ظُلْم وسِتَم سے نجات دلانے اور لوگوں کے عقائدواَعمال کی اِصلاح کرنے والے بُزرگانِ دین میں حضرت خواجہ مُعینُ الدِّین سیّدحَسَن چشتی اَجمیری کا اِسمِ گرامی بہت نُمایاں ہے [9]۔

آپ کی وِلادت537ھ بمطابق 1142ء کو سِجِسْتان یا سِیْسْتان کے علاقے سَنْجَر میں ایک پاکیزہ اور علمی گھرانے میں ہوئی [10]۔ آپ کا اسمِ گرامی حسن ہے اور آپ نَجِیبُ الطَّرَفَیْن سیِّد ہیں۔

آپ کےمشہوراَلقابات میں مُعینُ الدّین ، غریب نواز ، سلطانُ الہِنْد اور عطائے رسول شامل ہیں [11]۔ حُصُولِ عِلْم کے لئے آپ نے شام ، بغداداور کِرمان وغیرہ کاسفر بھی اِختیارفرمایا نیز کثیر بزرگانِ دین سے اِکْتِسابِ فیض کیا۔

جن میں آپ کے پیرومُرشِدحضرت خواجہ عثمان ہارْوَنی اورپیرانِ پیرحُضُور غوثِ پاک حضرت شیخ سیِّدعبد القادِرجیلانی ما کے اَسماء قابلِ ذِکْر ہیں۔ زیارتِ حَرَمَیْن کےدوران بارگاہِ رِسالت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے آپ کو ہند کی وِلایت عطا ہوئی اوروہاں دین کی خدمت بجا لانے کا حکم [12]۔

چنانچہ آپ سرزمینِ ہِند تشریف لائے اور اَجمیر شریف (راجِستھان) کو اپنا مُسْتَقِل مسکن بناتے ہوئے دینِ اسلام کی تَرْوِیج واِشَاعَت کا آغاز فرمایا۔ خواجہ غریب نواز رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی دینی خدمات میں سب سے اَہَم کارنامہ یہ ہے کہ آپ نے اپنے اَخْلاق ، کِرْدَاراور گُفْتَار سے اس خطّے میں اسلام کا بول بالا فرمایا۔

لاکھوں لوگ آپ کی نگاہِ فیض سے متاثّر ہو کرکفر کی اندھیریوں سے نکل کر اسلام کےنورمیں داخل ہو گئے ، یہاں تک کہ جادوگر سادھو رام ، سادو اَجے پال اورحاکم سبزوار جیسے ظالم و سَرْکَش بھی آپ کے حلقۂ اِرادت(مریدوں) میں شامل ہو گئے [13]۔

ہِندمیں خواجہ غریب نواز کی آمد ایک زبردست اسلامی ، روحانی اور سماجی اِنقلاب کا پَیْش خَیْمَہ ثابت ہوئی۔ خواجہ غریب نواز ہی کے طُفیل ہِندمیں سِلسِلۂ چِشتیہ کا آغازہوا [14]۔

آپ نے اِصلاح و تبلیغ کے ذریعے تَلَامِذَہ و خُلَفَا کی ایسی جماعت تیار کی جس نے بَرِّ عظیم(پاک وہند) کے کونے کونے میں خدمتِ دین کا عظیم فَرِیْضہ سَرْ اَنْجَام دیا۔ دِہلی میں آپ کے خلیفہ حضرت شیخ قُطْبُ الدِّین بَخْتیار کاکی الْبَاقِی نے اور ناگور میں قاضی حمیدُ الدِّین ناگوری الْقَوِی نے خدمتِ دین کے فرائض سَر اَنْجَام دئیے [15]۔

خواجہ غریب نواز رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے اس مِشَنْ کو عُرُوْج تک پہنچانے میں آپ کے خُلَفَا کے خُلَفَانے بھی بھر پور حصّہ ملایا ، حضرت بابا فرید گَنْجِ شَکَر رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے پاکپتن کو ، شیخ جمالُ الدِّین ہَانْسْوی نے ہَانْسی کو اور شیخ نِظامُ الدِّین اَوْلِیا نے دِہلی کو مرکز بنا کر اِصلاح وتبلیغ کی خدمت سَرْ اَنْجَام دی [16]۔

خواجہ غریب نواز رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے تحریر و تصنیف کے ذریعے بھی اِشاعتِ دین اور مخلوقِ خدا کی اِصلاح کا فریضہ سر اَنجام دیا۔ آپ کی تصانیف میں اَنِیْسُ الاَرْوَاح ، کَشْفُ الاَسْرَار ، گَنْجُ الاَسْرَار اور دیوانِ مُعِیْن کا تذکرہ ملتا ہے [17]۔

خواجہ غریب نواز نےتقریباً45 سال سر زمینِ ہِند پر دینِ اِسْلام کی خدمت سَرْاَنْجَام دی اور ہِند کےظُلْمت کَدے میں اسلام کا اُجالا پھیلایا۔ آپ کا وِصال 6رجب627ھ کو اَجمیرشریف(راجِستھان ، ہند) میں ہوااور یہیں مزارشریف بنا۔ آج برِّ عظیم پاک و ہِند میں ایمان واسلام کی جو بہار نظر آرہی ہے اِس میں حضرت خواجہ غریب نواز رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی سعی بے مثال کا بھی بہت بڑا حصہ ہے[18]۔

خواجہ مُعین الدین چشتی کے حالات زندگی پر ایک تبصرہ

ساتویں صدی ہجری بر صغیر کا نہایت پُر آشوب دور رہا ہے۔ تاریخ کے اس دور میں پورا ہندوستان جاں گسل اور خطرناک حالات سے دوچار تھا ۔ ہر طرف انتشار اور نفسانفسی کا دور دورہ تھا [19]۔

شرک اور بت پرستی ، ذات پات کی تقسیم ،انسانوں کے درمیان اونچ نیچ کی آگ میں پورا برصغیرگویا جہنم بنا ہوا تھا۔ دوسری طرف عالم اسلام اور مسلم ممالک میں بھی کشت و خون کا بازار گرم تھا، منگولوں کی بربریت عام تھی۔

عدل و انصاف سے خوشحال و آباد اور سر سبز و شاداب علاقوں میں نا انصافی اور ظلم و زیاتی کی باد خزاں سے ویرانی و بربادی کے سائے گھنے سے گھنے ہوگئے تھے۔

مسلمان بحیثیت ملت اسلامیہ بدترین تقسیم ، فکری انتشار اور تعلیمات قرآن و سنت سے دور ہو کر افسوسناک فرقہ واریت کی نذر اور تقسیم در تقسیم کے فطری عمل کے باعث اپنی شان و شوکت اور قوت و سطوت سے محروم ہو چکے تھے۔

مسلکی و مذہبی اور فرقہ وارانہ اختلافات نے بر بریت و بے رحمی کو اس حد تک پروان چڑھا دیا کہ مسلمان ایک دوسرے کے خون سے ہولی کھیل رہے تھے۔ مذہب بےزار منکرین وجود الہٰی نے قتل و غارت گری کا بازار گرم کر رکھا تھا۔

ایسے تاریک ماحول میں اللہ کی رحمت اور فضل خداوندی کو امت کی بدحالی پر رحم آیا اور ایک فرشتہ صفت انسان پاکباز وجودِ مسعود کا ہندوستان میں ورود ہوا۔ اس وجود مسعود اور قدسی صفت بندۂ خدا کو دنیا سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کے نام سے جانتی ہے۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒنے اپنے علم و عمل اور معرفتِ خداوندی و تقویٰ سے برصغیر پاک و ہند کو اس طرح مسخر کیا کہ آج 812سال گزرنے کے بعد بھی آپ کا نام زبان پر آتے ہی دل عقیدت سے جھوم جھوم اٹھتا ہے اور آپ کی خدماتِ دین، اشاعتِ اسلام کے روشن و تابناک کارناموں اور جدوجہد کی ایک پوری داستان دل و دماغ کو منور کر جاتی ہے۔

حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ نے اسلامی علم ِ معرفت ، دعوت دین کی جدوجہد و کوشش ، اصلاحِ معاشرہ اور تربیتِ افراد کے ذریعے ہندوستان میں اسلام کی اخلاقی وروحانی سلطنت کی ایسی بنیاد رکھی کہ ہر طرف توحید کے غلغلے بلند اور اسلام کا پرچم لہرانے لگا۔ اہلیانِ برصغیر کے دلوں میں ایمان کی شمع فروزاں ہو گئی۔ اللہ کے دین پر جان دینے کے جذبے فروغ پذیر ہوگئے۔

امن و سلامتی کی فضا ہر طرف قائم ہوگئی اور صراطِ مستقیم پر سفر آسان سے آسان تر ہو گیا۔ تاریخی طور پر ہندوستان میں تبلیغ اسلام کے ہراول دستے پہلی صدی ہجری ہی میں آنا شروع ہوگئے تھے، لیکن حضرت معین الدین چشتیؒ کی آمد کے بعد یہاں حقیقی اور عملی طور پر ایمان و اسلام کی روحانی و اخلاقی تعلیمات کا فروغ آپ کی محنت و دعوت ِدین اور عملی کر دار سے ممکن ہوا۔ آپ کی روحانی تعلیمات اور شخصیت نے برصغیر میں اسلام کو جلاِ بخشی اور ہزاروں بندگانِ خدا اسلام میں داخل ہونے لگے۔

جب حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ اجمیر تشریف لائے تو اس وقت یہاں راجہ پرتھوی راج کی حکومت تھی۔ پرتھوی راج نے اپنے علاقے میں اسلام کی روشنی دیکھی تو تاب نہ لا سکا اور اسلام دشمنی میں تلملا اٹھا، ایک خدا پرست انسان خواجۂ اجمیر کی مخالفت میں پیچ و تاب کھانے لگا اور اپنی مذموم سازشوں سے اسلام کی شمع کو بجھانے کی ناپاک منصوبہ بندی اور لا حاصل کو ششوں میں مصروف ہو گیا۔

حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ اور آپ کے ساتھیوں کو اجمیر بدر اور ہندوستان سے رخصت کرنے کے لئے ظلم و زیادتی جیسے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا۔ آپ کے اشاعت اسلام کے کام میں رکاوٹیں پیدا کرنے اور آپ کو مصائب و مشکلات میں الجھانے کی سازشیں کی جانے لگیں۔ آپ اجمیر میں جس مقام پر بھی قیام فرماتے ،وہاں سے آپ کو چلے جانے پر مجبور کر دیا جاتا۔ ظلم و ستم کی انتہا تھی کہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ اور آپ کے مریدین و معتقدین پر پانی بند کر دیا گیا۔ اجمیر میں پانی کے واحد ذریعے اناساگر تالاب پر فوج کا پہرا بٹھا دیا گیا۔

غرض یہ کہ پرتھوی راج آپ کے ساتھ انسانیت سوز سلوک اور بدترین حرکتوں پر اتر آیا ،ان تمام تر ظلم و زیادتی اور ایذارسانی کے باوجود حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے پائے ثبات میں ذرہ برابر بھی لغزش نہیں آئی۔ آپ استقامت کے ساتھ دین اسلام کی اشاعت و تبلیغ کے کام میں مکمل یکسوئی اور ہمت و جرأت کے ساتھ مصروف اور صبر و عزیمت کے راستے پر گامزن رہے۔ اسلام کی خدمت اور دین کا پیغام اللہ کے بندوں تک پہنچانے کا جو فریضہ ہندوستان میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒنے انجام دیا، وہ صرف آپ ہی کا خاصّہ اور حصہ ہے۔

آپ کے صدق و صفا، جودو سخا اور اخلاق و وفا سے متاثر ہو کر لاکھوں بت پرست و مشرک عمدہ اخلاق اور پاکیزہ صفات کی ’’جَون‘‘ میں تبدیل ہوگئے۔ لاکھوں لوگ اسلام قبول کر کے ایک اللہ کے ماننے والے بن گئے۔ یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ آج اگربرصغیر ہندوستان (پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش) میں ایک خدا کی عبادت ہوتی ہے تو اس کا سہرا حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے سر ہے اور یہ آپ کی دین اسلام کے لئے محنت اور جدوجہد کا نتیجہ ہے۔

حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی زندگی اسلامی تعلیمات کا چلتا پھرتا نمونہ تھی، آپ قرآن و سنت کی عملی تفسیر اور اسوۂ حسنہ کا بہترین شاہکار تھے۔ آپ کی زندگی بہت سادہ ، دل کش اور من موہنی تھی۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ نے ہندوستان میں طبقاتی تقسیم کے بھیانک ماحول اور بدترین سماجی اونچ نیچ کے منقسم معاشرے میں اسلام کے نظریۂ توحید کو ایک عملی عقیدے کی شکل میں بت پرست مشرکین کے سامنے پیش کیا اور سماجی تقسیم کے مارے انسانوں کو بتایا کہ عقیدہ توحید کوئی تخیّلاتی چیز نہیں ہے، بلکہ عام زندگی کا ایک ایسا اصول ہے کہ جسے تسلیم کر لینے کے بعد ذات پات کی تفرق اور سماجی اونچ نیچ کی تمام تقسیمیں بے معنی ہو کر رہ جاتی ہیں۔

یہ ہندو معاشرے میں ایک زبر دست اسلامی سماجی انقلاب کا اعلان تھا۔ ہندوستان میں بسنے والے لاکھوں مظلوم انسان خواجہ معین الدین چشتیؒ کے اسلامی سماجی انقلابی اعلان کو سن کر دوبارہ زندگی کا کیف محسوس کرنے لگے۔ ہندوستان کے اس سب سے بڑے اور سب سے پہلے اسلامی سماجی انقلاب کا بانی ایک چھوٹی سی جُھونپڑی میں ایک پھٹے ہوئے کرتے اور تہبندمیں لپٹا ہوا بیٹھا انسانوں کی سماجی و روحانی زندگی کی ’’جَون‘‘ اسلام کی انقلابی تعلیمات سے تبدیل کرتا رہا۔

آئیے ! حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ کی انقلابی سماجی و دینی تعلیمات و ارشادات عالیہ سے استفادہ کریں۔حضرت خواجۂ اجمیرؒ نے اخوت اور تکریمِ انسانیت کا درس دیتے ہوئے فرمایا ’’گناہ تمہیں اتنا نقصان نہیں پہنچا سکتا، جتناکسی انسان کو ذلیل و خوار کرنا‘‘ خدمت خلق کا درس دیتے ہوئے فرمایا:’’ جو چاہتا ہے کہ قیامت کی ہول ناکیوں سے محفوظ رہے تو وہ بھوکوں کو کھانا کھلائے، بےلباس کو کپڑا پہنائے اور مصیبت زدہ مظلوم کی فریاد رسی کرے‘‘۔

عصرِحاضر میں آج عالم اسلام اور امتِ مسلمہ کی دینی ، اخلاقی ، سیاسی اور سماجی حالت یہ ہے کہ ایک طرف کشمیر سے لےکر افغانستان ، چیچنیا ، عراق، لبنان، شام تک مسلمان فکری انتشار ، علمی اختلاف اور فرقہ وارانہ تقسیم کا شکار ہیں تو دوسری طرف فلسطین میں دورِ جدید کے منگولوں ، یہودو نصاریٰ نے مسلمانوں کے خون کے دریا بہا دیے ہیں اور امت محمدیہ کا وجود کہیں نظر نہیں آتا۔ عالم اسلام پر بے حسی اور غفلت چھائی ہوئی ہے۔

ایسے ماحول اور بدترین حالات میں حضرتِ خواجہ معین الدین چشتیؒ کی یاد مناتے ہوئے ہمیں آپ کی زندگی اور اخلاقی و سماجی تعلیمات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ آپ کی اخلاقی و سماجی تعلیمات کو وسعت دی جائے، کردار کا ہتھیار استعمال کیا جائے ۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے ماننے والے تمام صوفیائے کرام اور معتقدین کی یہ ذمہ داری ہے ،اور دور حاضر اس کا متقاضی ہے کہ امن عالم کی بقاء، عدل و مساوات ِ انسانی کا فروغ، رواداری و یکجہتی ، باہمی امداد و تعاون،انسانی جذبات و احساسات کا احترام ، انسانی ضمیر کی تربیت اور کردار سازی کے حوالے سے اسلام کی اقدارِ حیات کو اُجاگر کیا جائے[20]۔

حوالہ جات

  1. اس کے طفیل حج بھی خدا نے کرا دئیے، اصل مراد حاضری اس پاک در کی ہے-اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 جون 2026ء
  2. سورۂ مزمل، آیۂ 8
  3. سورۂ انشراح، آیۂ7-8
  4. سورۂ الاحزاب، آیۂ 4
  5. سورۂ کہف، آیۂ 28
  6. سورۂ انعام، آیۂ52
  7. مجمع الزوائد للہیثمی، ج57، ص1
  8. خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری رحمہ اللہ تعالیٰ-اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 جون 2026ء
  9. آصف جہانزیب عطاری مدنی، ماہنامہ رجب المرجب 1438
  10. اقتباس الانوار ، ص345 ، ملخصاً
  11. معین الہند حضرت خواجہ معین الدین اجمیری ، ص18 ملخصاً
  12. ملا سیر الاقطاب ، ص142 ، ملخصاً
  13. معین الہند حضرت خواجہ معین الدین اجمیری ، ص56ملخصاً
  14. تاریخ مشائخ چشت ، ص136
  15. تاریخ مشائخ چشت ، ص139 تا 142ملخصاً
  16. تاریخ مشائخ چشت ، ص 147 تا 156 ملخصاً
  17. معین الہند حضرت خواجہ معین الدین اجمیری ، ص103ملخصاً
  18. تذکرۂ صالحین، خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کی دینی خدمات-اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 جون 2026ء
  19. تحریر:پروفیسر خالد اقبال جیلانی
  20. خواجہ مُعین الدین چشتی ؒ- شائع شدہ از: 19 جنوری 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 جون 2026ء