"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(5 صارفین 118 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل: | [[فائل:کتیبه 3،4،5 شعبان.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]] | ||
* '''[[شعبان]]''' اسلامی تقویم کا آٹھواں مہینہ ہے۔ اسے شعبان المعظم بھی کہا جاتا ہے۔ اسے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم]] سے منسوب کیا جاتا ہے۔ | |||
''' | * '''[[عباس بن علی]]''' [[ علی ابن ابی طالب |ابن امیرالمومنین علی ابن ابی طالب (ع)]] 4 شعبان سن 26 ھ کو عثمان بن عفان کے دور خلافت میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔آپ کی کنیت " ابوالفضل" ہے. آپ کی والدہ مکرمہ حضرت فاطمہ بنت حزام "ام البنین" کے نام سے مشہور ہیں۔ | ||
* '''[[حسین بن علی |ابو عبداللہ حسین بن علی علیہ السلام']]'' جن کا لقب سید الشہداء ہے، [[علی ابن ابی طالب|امام علی]] اور حضرت [[فاطمہ سلام اللہ علیہا]] کے دوسرے بیٹے اور شیعوں کے تیسرے امام ہیں۔ امام حسین علیہ السلام نے اپنے بچپن کے تقریباً سات سال [[رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم|رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ سلم]] اور اپنی والدہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مبارک زندگی میں گزارے۔ | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 22:41، 2 فروری 2025ء
- شعبان اسلامی تقویم کا آٹھواں مہینہ ہے۔ اسے شعبان المعظم بھی کہا جاتا ہے۔ اسے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منسوب کیا جاتا ہے۔
- عباس بن علی ابن امیرالمومنین علی ابن ابی طالب (ع) 4 شعبان سن 26 ھ کو عثمان بن عفان کے دور خلافت میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔آپ کی کنیت " ابوالفضل" ہے. آپ کی والدہ مکرمہ حضرت فاطمہ بنت حزام "ام البنین" کے نام سے مشہور ہیں۔
- 'ابو عبداللہ حسین بن علی علیہ السلام' جن کا لقب سید الشہداء ہے، امام علی اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے دوسرے بیٹے اور شیعوں کے تیسرے امام ہیں۔ امام حسین علیہ السلام نے اپنے بچپن کے تقریباً سات سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ سلم اور اپنی والدہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مبارک زندگی میں گزارے۔