"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(4 صارفین 152 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:8888gjku.jpg|250px|175px|بدون_چوکھٹا|بائیں|رمضان]]
[[فائل:محمد عفیف 1.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
 
'''محمد عفیف''' [[حزب اللہ لبنان]] کے میڈیا آفس کے سربراہ تھے اور میڈیا تعلقات کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے، محمد عفیف حزب اللہ کے ٹیلی ویژن چینل المنار میں خبروں اور سیاسی پروگراموں کے شعبے کے ڈائریکٹر تھے۔ شہید محمدعفیف  کے حزب اللہ کے اہم رہنماؤں کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ آپ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل [[ سید حسن نصر اللہ|شہید سید حسن نصر اللہ]] کے میڈیا ایڈوائزر تھے اور پارٹی کے سابق سیکریٹری جنرل عباس موسوی کے بھی بہت قریبی دوست تھے۔ محمد عفیف کو بیروت میں راس البنع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے  
'''رمضان''' قمری مہینوں کا نواں مہینہ ہے۔ [[قرآن]] پاک اس مہینے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوااسلامی قانون کے مطابقاس مہینے میں روزہ رکھنے والوں پر روزہ رکھنا فرض ہے اور اس مہینے کو قمری مہینوں میں ایک خاص فضیلت حاصل ہے۔ قمری سال کے مہینوں میں رمضان المبارک کا ایک خاص مقام اور حرمت ہے جیسا کہ ہم اس کی خصوصی دعا میں پڑھتے ہیں: اور رمضان وہ مہینہ ہے جس کو تو نے دوسرے مہینوں کے مقابلے میں عظمت، بزرگی، عزت اور فضیلت بخشی ہے۔ [[رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم]] نے فرمایا: جس نے اس مہینے میں قرآن کی ایک آیت کی تلاوت کی تو اس کا ثواب رمضان کے علاوہ کسی دوسرے مہینے میں ایک مرتبہ ختم کرنے والے کے برابر ہے۔ سے[[امام صادق علیہ السلام]] سے بھی نقل کیا گیا ہے کہ: جو شخص رمضان کے مہینے میں صدقہ کرتا ہے، خدا اس سے ستر قسم کی آفتیں دور کر دیتا ہے۔  <ref>بحار؛ ج۹۳ ص۳۱۶۔</ref>
<span id="mp-more">[[محمد عفیف|'''جاری رہے...''']]</span>
 
<span class="mp-more">
[[رمضان|'''جاری رہے...''']]
</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 15:29، 19 نومبر 2024ء

محمد عفیف 1.jpg

محمد عفیف حزب اللہ لبنان کے میڈیا آفس کے سربراہ تھے اور میڈیا تعلقات کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے، محمد عفیف حزب اللہ کے ٹیلی ویژن چینل المنار میں خبروں اور سیاسی پروگراموں کے شعبے کے ڈائریکٹر تھے۔ شہید محمدعفیف کے حزب اللہ کے اہم رہنماؤں کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ آپ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کے میڈیا ایڈوائزر تھے اور پارٹی کے سابق سیکریٹری جنرل عباس موسوی کے بھی بہت قریبی دوست تھے۔ محمد عفیف کو بیروت میں راس البنع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے جاری رہے...