"ابراہیم بن علی المسیلی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Halimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Halimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
| (2 صارفین 3 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات شخصیت | {{خانہ معلومات شخصیت | ||
| title = ابراہیم بن علی المسیلی | | title = ابراہیم بن علی المسیلی | ||
| image = | | image = | ||
| name = ابراہیم بن علی المسیلی | | name = ابراہیم بن علی المسیلی | ||
| other names = ابراہیم الخلیل العبود الجدان الہفل | | other names = ابراہیم الخلیل العبود الجدان الہفل | ||
| سطر 17: | سطر 17: | ||
| known for = رکن قومی اسمبلی فرانس، صدر مجلسِ حکومتِ کومور، اور ملك كا دوسرا وزیرِ اعظم کومور}} | | known for = رکن قومی اسمبلی فرانس، صدر مجلسِ حکومتِ کومور، اور ملك كا دوسرا وزیرِ اعظم کومور}} | ||
'''ابراہیم بن علی المسیلی''' (فرانسیسی: Said Ibrahim bin Said Ali) (1911ء - 1975ء) پہلے وزیرِ اعظم محمد آل شیخ ابی بکر کی وفات کے بعد | '''ابراہیم بن علی المسیلی''' (فرانسیسی: Said Ibrahim bin Said Ali) (1911ء - 1975ء) پہلے وزیرِ اعظم محمد آل شیخ ابی بکر کی وفات کے بعد فرانسيسی استعمار کے دور میں کومور کا دوسرا وزیرِ اعظم تھا۔ جزیرہ بزرگ کومور کے آخری سلطان علی بن عمر الماسیلی کے فرزند تھا۔ <ref> "Adeham Saïd-Ibrahim". Assemblée nationale. مؤرشف من الأصل فی 11 نوفمبر 2019.</ref>. | ||
== نسب == | == نسب == | ||
ابراہیم بن علی بن عمر بن حسن بن عبد اللہ الاول بن محمد بن عبداللہ بن علوی بن عبداللہ بن علوی بن ابیبکر بن علی بن احمد بن عبداللہ المسیلی بن محمد بن علوی آل - شبہ بن عبد اللہ بن علی بن عبد اللہ با علوی بن علوی الغیور بن الفقیہ المقدم، محمد بن علی بن محمد، صاحب مرباط بن علی خالع قاسم بن علوی بن محمد بن علوی بن عبید اللہ بن احمد المہاجر بن عیسیٰ بن محمد النقیب بن علی العریضی بن [[جعفر بن محمد | ابراہیم بن علی بن عمر بن حسن بن عبد اللہ الاول بن محمد بن عبداللہ بن علوی بن عبداللہ بن علوی بن ابیبکر بن علی بن احمد بن عبداللہ المسیلی بن محمد بن علوی آل - شبہ بن عبد اللہ بن علی بن عبد اللہ با علوی بن علوی الغیور بن الفقیہ المقدم، محمد بن علی بن محمد، صاحب مرباط بن علی خالع قاسم بن علوی بن محمد بن علوی بن عبید اللہ بن احمد المہاجر بن عیسیٰ بن محمد النقیب بن علی العریضی بن [[جعفر بن محمد|جعفر الصادق]] بن [[امام محمد باقر علیہ السلام|محمد الباقر]] بن علی [[امام زین العابدین علیہ السلام|زینالعابدین]] بن [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]] بن امام [[امام علی علیہ السلام|علی بن ابی طالب]] اور امام علی عليه السلام فاطمہ بنت محمد (زہرا)|فاطمہ دخترِ محمد بن عبداللہ (خاتم الانبیا) صلی اللہ علیہ و آلہ كے شوهر ہیں۔ <ref>المعلم, ہاشم بن محمد (2009). المفاخر السامیة فی ذکر تاریخ سلاطین جزر القمر. دمشق، سوریا: الدار العالمیة.</ref>. چنانچه آپ رسولِ خدا [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے چھتیسویں پوتے تهے۔ | ||
== پیدائش و تربیت == | == پیدائش و تربیت == | ||
ابراہیم بن علی المسیلی 17 اپریل 1911ء کو جزیرہ [[مدغاسکر]] کے شہر تناناریو میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی تعلیم وہیں حاصل کی اور ایک اسکول میں انتظامی معاون کے طور پر کام شروع کیا۔ | ابراہیم بن علی المسیلی 17 اپریل 1911ء کو جزیرہ [[مدغاسکر]] کے شہر تناناریو میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی تعلیم وہیں حاصل کی اور ایک اسکول میں انتظامی معاون کے طور پر کام شروع کیا۔ | ||
== | انہوں نے اپنا کام مترجم کے طور پر شروع کیا اور پھر جزائر کومور میں کئی انتظامی عہدے حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ <ref>"Prince Saïd Ibrahim (1911-1975)". MweziNet. مؤرشف من الأصل فی 27 فبرایر 2019.</ref>۔ | ||
== سرگرمیاں == | |||
انہوں نے جزیرہ کومور میں جو اس وقت [[فرانس]] کی استعماری حکومت کے تحت تھا، کئی عہدے سنبھالے، جن میں شامل ہیں: | انہوں نے جزیرہ کومور میں جو اس وقت [[فرانس]] کی استعماری حکومت کے تحت تھا، کئی عہدے سنبھالے، جن میں شامل ہیں: | ||
* رکن قومی اسمبلی فرانس (1959ء - 1970ء) | * رکن قومی اسمبلی فرانس (1959ء - 1970ء) | ||
| سطر 37: | سطر 39: | ||
* [[افريقا]] | * [[افريقا]] | ||
* [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] | * [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] | ||
* [[ | * [[علی ابن ابی طالب|علی بن ابی طالب]] | ||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{ | {{حوالہ جات}} | ||
[[زمرہ:شخصیات]] | [[زمرہ:شخصیات]] | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 16:54، 13 مئی 2026ء
| ابراہیم بن علی المسیلی | |
|---|---|
| پورا نام | ابراہیم بن علی المسیلی |
| دوسرے نام | ابراہیم الخلیل العبود الجدان الہفل |
| ذاتی معلومات | |
| پیدائش | 1911 ء، 1289 ش، 1328 ق |
| پیدائش کی جگہ | جرمنی، ماربورگ |
| وفات | 1975 ء، 1353 ش، 1394 ق |
| مذہب | اسلام، اہل سنت |
| مناصب | رکن قومی اسمبلی فرانس، صدر مجلسِ حکومتِ کومور، اور ملك كا دوسرا وزیرِ اعظم کومور |
ابراہیم بن علی المسیلی (فرانسیسی: Said Ibrahim bin Said Ali) (1911ء - 1975ء) پہلے وزیرِ اعظم محمد آل شیخ ابی بکر کی وفات کے بعد فرانسيسی استعمار کے دور میں کومور کا دوسرا وزیرِ اعظم تھا۔ جزیرہ بزرگ کومور کے آخری سلطان علی بن عمر الماسیلی کے فرزند تھا۔ [1].
نسب
ابراہیم بن علی بن عمر بن حسن بن عبد اللہ الاول بن محمد بن عبداللہ بن علوی بن عبداللہ بن علوی بن ابیبکر بن علی بن احمد بن عبداللہ المسیلی بن محمد بن علوی آل - شبہ بن عبد اللہ بن علی بن عبد اللہ با علوی بن علوی الغیور بن الفقیہ المقدم، محمد بن علی بن محمد، صاحب مرباط بن علی خالع قاسم بن علوی بن محمد بن علوی بن عبید اللہ بن احمد المہاجر بن عیسیٰ بن محمد النقیب بن علی العریضی بن جعفر الصادق بن محمد الباقر بن علی زینالعابدین بن امام حسین بن امام علی بن ابی طالب اور امام علی عليه السلام فاطمہ بنت محمد (زہرا)|فاطمہ دخترِ محمد بن عبداللہ (خاتم الانبیا) صلی اللہ علیہ و آلہ كے شوهر ہیں۔ [2]. چنانچه آپ رسولِ خدا محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چھتیسویں پوتے تهے۔
پیدائش و تربیت
ابراہیم بن علی المسیلی 17 اپریل 1911ء کو جزیرہ مدغاسکر کے شہر تناناریو میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی تعلیم وہیں حاصل کی اور ایک اسکول میں انتظامی معاون کے طور پر کام شروع کیا۔
انہوں نے اپنا کام مترجم کے طور پر شروع کیا اور پھر جزائر کومور میں کئی انتظامی عہدے حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ [3]۔
سرگرمیاں
انہوں نے جزیرہ کومور میں جو اس وقت فرانس کی استعماری حکومت کے تحت تھا، کئی عہدے سنبھالے، جن میں شامل ہیں:
- رکن قومی اسمبلی فرانس (1959ء - 1970ء)
- صدر مجلسِ حکومتِ کومور (1970ء - 1972ء)
وفات
وہ 20 اپریل 1975ء کو جدہ، سعودی عرب میں مناسکِ حج اور عمرہ کی ادائیگی کے دوران انتقال کر گئے۔ ان کی لاش کو کومور منتقل کیا گیا اور جزیرہ بزرگ کومور کے شہر آکون میں سپردِ خاک کیا گیا۔ دارالحکومت مورونی میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کا نام ان کے نام پر یعنی شہزادہ سید ابراہیم بین الاقوامی ہوائی اڈہ رکھا گیا۔