مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 19 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: حرکت توحید اسلامی لبنان.jpg |تصغیر|بدون_چوکھٹا|]]
[[فائل:امام روح الله.jpg|تصغیر|بدون_چوکھٹا|]]
'''توحید اِسلامی تحریک لبنان'''، [[لبنان]] کی ایک [[اہل سنت|سنی]] اسلامی تحریک ہے جس کی قیادت شیخ [[سعید شعبان]] جو اس ملک کے [[تقریب]] پسند علماء میں سے تھے — کر رہے تھے۔ یہ تحریک 1982ء میں اسرائیلی قبضے کے بعد اُس وقت وجود میں آئی جب جنودُاللّٰہ تحریک (جس کی قیادت فواز حسین آغا کر رہے تھے)،  لبنانِ عربی تحریک (جس کی قیادت عصمت مراد کے ہاتھ میں تھی)، اور حرکتِ مقاومۃ الشعبیۃ (عوامی مزاحمت تحریک) (جس کی قیادت خلیل عکاوی نے کی) کو باہمی طور پر ضم کر دیا گیا۔
'''[[لارنس ڈیوڈسن]]''' ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا [[انقلاب اسلامی|اسلامی انقلاب]] بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت [[سید روح اللہ موسوی خمینی|(امام خمینی)]] کا نتیجہ تھا۔  ان کا ماننا ہے کہ [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں [[مسلمان|مسلمانوں]] کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔[[لارنس ڈیوڈسن | جاری ہے]]

حالیہ نسخہ بمطابق 15:01، 3 جون 2026ء

لارنس ڈیوڈسن ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا اسلامی انقلاب بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت (امام خمینی) کا نتیجہ تھا۔ ان کا ماننا ہے کہ امریکہ ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں مسلمانوں کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔ جاری ہے