[[سید مجتبی خامنهای|سید مجتبی خامنہ ای]] "ہم عہد کرتے ہیں کہ آپ کے پاک خون اور ان دونوں جنگوں کے تمام شہداء کے خون کا انتقام ان مجرم، ظالم اور رسوا قاتلوں سے ضرور لیں گے۔ یہ انتقام ہماری قوم کی خواہش اور مطالبہ ہے، اور یہ ہر صورت میں لے کر رہیں گے۔"
<center> [[سید علی خامنہ ای]] :" [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|رسولِ اکرم]] کی نظر میں حق کا معیار [[علی ابن ابی طالب|امیرالمؤمنین]] ہیں۔ یہ بات [[اہل السنۃ والجماعت|اہلِ سنت]] اور [[شیعہ|اہلِ تشیع]] دونوں کے طریقوں سے روایت ہوئی ہے کہ:
**«علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے، وہ جدھر بھی گھومے، حق اسی کے ساتھ گھومتا ہے»**۔
اگر تم حق کے طالب ہو تو دیکھو کہ علیؑ کہاں کھڑے ہیں، وہ کیا کر رہے ہیں، اور ان کی انگلی کس سمت کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔
* '''[[رجب]]''' ساتواں قمری مہینہ ہے اور حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جب بندوں پر خدا کی لامحدود رحمت پہلے سے زیادہ نازل ہوئی ہے۔
* '''[[محمد بن علی بن موسی|محمد بن علی]]''' بن حسین بن علی بن ابی طالب جو کہ امام باقر علیہ السلام کے نام سے مشہور ہیں۔
* '''[[علی بن محمد]]''' امام علی نقی ؑ کے نام سے مشہور، [[شیعہ|شیعوں]] کے دسویں امام ہیں۔ آپ کے والد ماجد نویں امام امام محمد تقیؑ ہیں۔
<div id="mp-sidebar">
<div id="mp-sidebar-box">
<div id="mp-badge">
</div>
حالیہ نسخہ بمطابق 18:16، 13 جولائی 2026ء
منتخب تصویر
سید مجتبی خامنہ ای "ہم عہد کرتے ہیں کہ آپ کے پاک خون اور ان دونوں جنگوں کے تمام شہداء کے خون کا انتقام ان مجرم، ظالم اور رسوا قاتلوں سے ضرور لیں گے۔ یہ انتقام ہماری قوم کی خواہش اور مطالبہ ہے، اور یہ ہر صورت میں لے کر رہیں گے۔"