مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے نوٹس اور تجزیے" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 40 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:پیام امام مسلمین و ضرورت وحدت امت اسلامی (تحلیل).jpg|تصغیر|بائیں]]


[[فائل: تاوان اعتماد به آمریکا (یادداشت).jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''[[امام مسلمین کا پیغام اور امت اسلامی کے اتحاد کی ضرورت(نوٹس اور تجزیے)|امام مسلمین کا پیغام اور امت اسلامی کے اتحاد کی ضرورت]]'''، ایک تجزیاتی عنوان ہے جس میں [[ہفتہ وحدت]] کے موقع پر 8 ستمبر 1405 کو [[سید مجتبی خامنه‌ای|امام خامنہ ای]] کے پیغام کا ازسرنو جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ پیغام اسلامی دنیا کے بنیادی مسائل میں سے ایک یعنی [[مسلمان|مسلمانوں]] کے اتحاد اور یکجہتی کے مسئلے سے متعلق ہے۔ [[امام مسلمین کا پیغام اور امت اسلامی کے اتحاد کی ضرورت(نوٹس اور تجزیے)|جاری ہے]]
'''"[[امریکا پر بھروسه کرنے کی قیمت(نوٹس)|امریکا پر بهروسه کرنے کی قیمت]]"''' ایک نوٹ  کا عنوان ہے جو امریکہ پر قطر کے اعتماد اور خوش گمانی اور قطر پر اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملے کے موضوع پر بحث کرتی ہے۔
قطر پر اسرائیلی جنگی طیاروں کا یہ حملہ، جو امریکہ اور برطانیہ کی انٹیلی جنس اور آپریشنل مدد سے ہوا، بہت سی مفروضوں اور تقسیم بندیوں کو درہم برہم کر گیا۔ اس حملے نے ممالک کو امریکہ، برطانیہ اور [[اسرائیل]] کے دوست اور دشمنوں میں تقسیم کرنے کی تفہیم کو باطل کر دیا، اور مغرب کے ساتھ دوستی اور دشمنی کا تصور ٹوٹ کر بکھر گیا۔
[[فائل: تثبیت رژیم اسرائیل و محو مقاومت در طرح ترامپ (یادداشت).jpg|بائیں]]
'''[[اسرائیلی حکومت کا استحکام اور مزاحمت کا خاتمہ ٹرمپ کے منصوبے  کا حصہ]]''' کے عنوان سے ایک نوٹ ڈونلڈ ٹرمپ کے اس منصوبے پر بحث کرتا ہے جو [[فلسطین]] میں اسرائیلی حکومت کے استحکام اور اس سرزمین میں مزاحمت کے خاتمے کے خاکہ پر مبنی ہے تاکہ غزہ میں جنگ کو ختم کیا جا سکے۔ ساتھ ہی، اس میں فلسطینی مزاحمت کے 3 عناصر بھی شامل ہیں: "جنگ کا خاتمہ"، "اسرائیلی فوج کا انخلاء"، اور "[[غزہ]] کی تعمیر نو"۔ تاہم، ان چیزوں کے نفاذ اور مذکورہ منصوبے کے 20 نکات میں شامل دیگر معاملات کے بارے میں بہت سی باتیں اور بحثیں جاری ہیں۔

حالیہ نسخہ بمطابق 19:46، 15 ستمبر 2026ء

امام مسلمین کا پیغام اور امت اسلامی کے اتحاد کی ضرورت، ایک تجزیاتی عنوان ہے جس میں ہفتہ وحدت کے موقع پر 8 ستمبر 1405 کو امام خامنہ ای کے پیغام کا ازسرنو جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ پیغام اسلامی دنیا کے بنیادی مسائل میں سے ایک یعنی مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کے مسئلے سے متعلق ہے۔ جاری ہے