مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے منتخب اثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 33 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:ایده های گفتگو با دیگران (کتاب).png|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل: امت واحده اسلامی و اتحادیه کشورهای اسلامی (کتاب).png |بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[دوسروں سے بات چیت کرنے سے متعلق نظریات(کتاب)|دوسروں سے بات چیت کرنے سے متعلق نظریات]] ایک کتاب کا عنوان ہے جس  کا مقصد [[مسلمان|مسلمانوں]] کے آپس کے مکالمات اور مسلم اور غیر مسلم کے باہمی گفتگو سے متعلق بحث کرناہے۔ یہ تحریر گفتگو کو مضبوط کرنے، انسانی اور تعمیری تعاون کی راہ ہموار کرنے کے لیے تجاویز اور نظریات  پیش کرتی ہے۔ یہ [[اسلام]] کے انسانی اصولوں کو واضح کرتی ہے اور اسلام اور دیگر مذاہب کے درمیان تعاون کا راستہ بیان کرتی ہے۔ کتاب کے ابواب اور مباحث مندرجہ ذیل عنوانات کے ساتھ  پیش کئے گئے  ہیں۔«امتِ اسلامیہ کا تہذیبی کردار »« ادیان کے ساتھ گفتگو » «مغرب کے ساتھ تعلقات »
'''[[امت واحدہ اسلامی اور اسلامی ممالک کی یونین]]'''،  ایک ایسی کتاب ہے جو [[اسلام]] میں '''"امت واحدہ"''' کے مفہوم اور تصوراتی نمونے کی وضاحت اور [[عالم اسلام]] کے اتحاد کے لیے ایک نئے ڈھانچے کی پیش کش کے مقصد سے لکھی گئی ہے۔ [[قرآن|قرآن کریم]] میں اس تصور کو امت واحدہ کے عنوان سے بیان کیا گیا ہے۔ تمام اسلامی امتوں کے درمیان اتحاد اور [[وحدت اسلامی|وحدت]] آج کے معاشرے کی ایک بنیادی ضرورت ہے۔

حالیہ نسخہ بمطابق 15:37، 17 ستمبر 2026ء

امت واحدہ اسلامی اور اسلامی ممالک کی یونین، ایک ایسی کتاب ہے جو اسلام میں "امت واحدہ" کے مفہوم اور تصوراتی نمونے کی وضاحت اور عالم اسلام کے اتحاد کے لیے ایک نئے ڈھانچے کی پیش کش کے مقصد سے لکھی گئی ہے۔ قرآن کریم میں اس تصور کو امت واحدہ کے عنوان سے بیان کیا گیا ہے۔ تمام اسلامی امتوں کے درمیان اتحاد اور وحدت آج کے معاشرے کی ایک بنیادی ضرورت ہے۔