مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 31 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: کتیبه لن نترک السلاح.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
[[فائل:کتیبه چهلم امام شهید.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
* '''[[حسین بن علی|ابو عبداللہ حسین بن علی علیہ السلام]]''' جن کا لقب سید الشہداء ہے، [[علی ابن ابی طالب|امام علی]] اور حضرت [[فاطمہ سلام اللہ علیہا]] کے دوسرے بیٹے اور شیعوں کے تیسرے امام ہیں۔
* '''[[آپریشن وعدۂ صادق 4]]'''، [[ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کی [[سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی|سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی]] کی جانب سے، [[ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کی فوج اور وزارتِ دفاع کی حمایت و پشتیبانی کے ساتھ، [[اسرائیل]] اور امریکا کے خلاف چوتھا فضائی و میزائل حملہ تھا۔
* '''[[بشارت الفتح آپریشن (امریکی فوجی اڈے پر حملہ)|بشارت الفتح(امریکی فوجی اڈے پر حملہ]]''' [[ایران]] نے "بشارت الفتح" آپریشن میں قطر میں واقع امریکی دہشت گرد فوج کے سب سے بڑے اور اسٹریٹجک مرکز کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔
* '''[[امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ 2026]]'''، ہفتہ 1 مارچ 2026ء کو تہران کے پاستور کمپلیکس، یونیورسٹی اسٹریٹ اور جمہوریہ کے اطراف، مہرآباد اور ملک کے دیگر شہروں جیسے [[قم]]، تبریز، اصفہان، کرج، کرمانشاہ اور لرستان وغیرہ میں شروع ہوا۔
* '''[[اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی]]''' امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ [[ایران]] اور [[اسرائیل]] کے درمیان مکمل اور جامع جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔
* '''[[جنگ رمضان|جنگِ رمضان]]'''، [[امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ 2026|امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے]] کے جواب میں، ہفتہ کی صبح 9 اسفند 1404 ھ ش، مطابق 30 فروری 2026 ء اور10 رمضان 1447 ھ ق کو تہران میں واقع بیتِ رہبری پر شروع ہوئی۔
* '''[[سید حسن نصر اللہ]]''' [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور شہر میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔ وہاں ان کی [[سید عباس موسوی]] اور [[سید محمد باقر صدر|سید محمد باقر الصدر]] سے ملاقات ہوئی۔ سید حسن نصر اللہ 1989ء میں [[حوزہ علمیہ قم]] تشریف لے گئے۔
* '''[[آبنائے ہرمز]]''' دنیا کی تیسری مصروف ترین آبنائے اور عالمی سطح پر تیل کی بحری ترسیل کی اہم ترین گزرگاہوں میں سے ایک ہے۔ یہ [[خلیج فارس]] میں داخلے کا واحد راستہ اور خطے کے ممالک تک بحری رسائی کا بنیادی ذریعہ شمار ہوتی ہے۔

حالیہ نسخہ بمطابق 15:59، 13 اپريل 2026ء