مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: ردِّ ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 111 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: موازنه برتری قدرت موشکی بر قدرت جنگنده‌ها (یادداشت).jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:امام روح الله.jpg|تصغیر|بدون_چوکھٹا|]]
'''[[لڑاکا طیاروں کی طاقت پر میزائل طاقت کی برتری کا توازن(نوٹس )|لڑاکا طیاروں کی طاقت  پر میزائل طاقت کی برتری کا توازن]]'''ایک نوٹس اور یاد داشت کا عنوان ہے جس میں "یہودی فاؤنڈیشن برائے قومی سلامتی امور" کی رپورٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے [[ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کی میزائل طاقت کے توازن کو بیان کیا گیا ہے۔ "جیوش فاؤنڈیشن برائے قومی سلامتی امور" یا JINSA نے 24 جولائی 2025 کو ایک رپورٹ شائع کی جس میں کہا گیا کہ " ایران کے خلاف [[اسرائیل|اسرائیلی]] حکومت کی حالیہ جنگ کے دوران TAD دفاعی میزائلوں کا 14 فیصد تباہ کر دیا گیا [[لڑاکا طیاروں کی طاقت پر میزائل طاقت کی برتری کا توازن(نوٹس )|لڑاکا طیاروں کی طاقت پر میزائل طاقت کی برتری کا توازن جاری ہے]]</span>
'''[[لارنس ڈیوڈسن]]''' ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا [[انقلاب اسلامی|اسلامی انقلاب]] بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت [[سید روح اللہ موسوی خمینی|(امام خمینی)]] کا نتیجہ تھا۔ ان کا ماننا ہے کہ [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں [[مسلمان|مسلمانوں]] کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔[[لارنس ڈیوڈسن | جاری ہے]]

حالیہ نسخہ بمطابق 15:01، 3 جون 2026ء

لارنس ڈیوڈسن ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا اسلامی انقلاب بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت (امام خمینی) کا نتیجہ تھا۔ ان کا ماننا ہے کہ امریکہ ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں مسلمانوں کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔ جاری ہے