مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 14 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: کتیبه ماه محرم.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
[[فائل:همه باهم باشید.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
* '''[[حسین بن علی|ابو عبداللہ حسین بن علی علیہ السلام]]''' جن کا لقب سید الشہداء ہے، [[علی ابن ابی طالب|امام علی]] اور حضرت [[فاطمہ سلام اللہ علیہا]] کے دوسرے بیٹے اور شیعوں کے تیسرے امام ہیں۔
* '''[[زہران ممدانی]]'''، نیویارک شہر کے منتخب میئر، ایک ایسے سیاسی رہنما کے طور پر سامنے آئے ہیں جنہوں نے نسل، مذہب، اور طبقاتی حدود کو چیلنج کیا۔ ان کا انتخاب امریکی سیاست میں اقلیتوں، خصوصاً [[مسلمان|مسلمانوں]] اور جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے شہریوں کی شمولیت کا نیا باب ہے۔
* '''[[بشارت الفتح آپریشن (امریکی فوجی اڈے پر حملہ)|بشارت الفتح(امریکی فوجی اڈے پر حملہ]]''' [[ایران]] نے "بشارت الفتح" آپریشن میں قطر میں واقع امریکی دہشت گرد فوج کے سب سے بڑے اور اسٹریٹجک مرکز کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔
* '''[[اسلامی اتحاد کی 39 ویں بین الاقوامی کانفرنس]]''' کا انعقاد تہران میں، دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ممتاز دانشوروں اور ماہرین کی موجودگی میں، "رحمت کے پیغمبر اور امتِ اسلامی کی پیدائش کی پندرہ سوویں سالگرہ" کے موضوع پر ہوا۔
* '''[[اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی]]''' امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ [[ایران]] اور [[اسرائیل]] کے درمیان مکمل اور جامع جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔
* '''[[سید حسن نصر اللہ]]''' [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور شہر میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔
* '''[[اسرائیل کا ایران پر حملہ 2025ء]]''' جمعہ 13 جون 2025ء کی صبحتہ تہران اور ملک کے کئی صوبوں میں جوہری، فوجی، سویلین اور یہاں تک کہ رہائشی کمپلیکس پر شروع ہوا ۔

حالیہ نسخہ بمطابق 11:30، 7 دسمبر 2025ء

  • زہران ممدانی، نیویارک شہر کے منتخب میئر، ایک ایسے سیاسی رہنما کے طور پر سامنے آئے ہیں جنہوں نے نسل، مذہب، اور طبقاتی حدود کو چیلنج کیا۔ ان کا انتخاب امریکی سیاست میں اقلیتوں، خصوصاً مسلمانوں اور جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے شہریوں کی شمولیت کا نیا باب ہے۔
  • اسلامی اتحاد کی 39 ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد تہران میں، دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ممتاز دانشوروں اور ماہرین کی موجودگی میں، "رحمت کے پیغمبر اور امتِ اسلامی کی پیدائش کی پندرہ سوویں سالگرہ" کے موضوع پر ہوا۔
  • سید حسن نصر اللہ حزب اللہ لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور شہر میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔