مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 26 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: کتیبه ماه رمضان.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
[[فائل:همه باهم باشید.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
'''[[اجتہاد کمیٹی اور عالمی اتحاد برائے مسلم علماء کا جہاد کے واجب ہونے کا فتویٰ]]'''، ایک تاریخی  فتویٰ ہے جو [[غزہ]] پر جاری حملوں اور صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی  کی خلاف ورزی  کی مذمت سے متعلق ہے۔
'''[[زہران ممدانی]]'''، نیویارک شہر کے منتخب میئر، ایک ایسے سیاسی رہنما کے طور پر سامنے آئے ہیں جنہوں نے نسل، مذہب، اور طبقاتی حدود کو چیلنج کیا۔ ان کا انتخاب امریکی سیاست میں اقلیتوں، خصوصاً [[مسلمان|مسلمانوں]] اور جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے شہریوں کی شمولیت کا نیا باب ہے۔
* '''[[پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی 2025ء]]''' 22 اپریل 2025ء کو، بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پہلگام کے قریب بیسارن گھاس کا میدان میں ایک دہشت گرد حملے میں کم از کم 28 سیاح ہلاک اور 20 سے زیادہ زخمی ہوئے۔
* '''[[اسلامی اتحاد کی 39 ویں بین الاقوامی کانفرنس]]''' کا انعقاد تہران میں، دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ممتاز دانشوروں اور ماہرین کی موجودگی میں، "رحمت کے پیغمبر اور امتِ اسلامی کی پیدائش کی پندرہ سوویں سالگرہ" کے موضوع پر ہوا۔
* '''[[فلسطین اور امت مسلمه کی ذمه داری قومی کانفرنس|فلسطین اور امت مسلمه کی ذمه داری]]''' کے عنوان سے قومی کانفرنس اسلام آباد، [[پاکستان]] میں منعقد  هوا اس قومی  سیمینار  میں ممتاز علماء کرام، مذہبی رہنما، اور اہم شخصیات نے شرکت کی، جن میں [[محمد تقی عثمانی|مفتی تقی عثمانی]]، [[فضل الرحمان|مولانا فضل الرحمان]]، قاری حنیف جالندری، مفتی منیب الرحمان، حافظ ابتسام ظہیر الٰہی، [[لیاقت بلوچ]] اور دیگر اہل سنت کے علماء شامل تھے۔
* '''[[سید حسن نصر اللہ]]''' [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور شہر میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔

حالیہ نسخہ بمطابق 11:30، 7 دسمبر 2025ء

  • زہران ممدانی، نیویارک شہر کے منتخب میئر، ایک ایسے سیاسی رہنما کے طور پر سامنے آئے ہیں جنہوں نے نسل، مذہب، اور طبقاتی حدود کو چیلنج کیا۔ ان کا انتخاب امریکی سیاست میں اقلیتوں، خصوصاً مسلمانوں اور جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے شہریوں کی شمولیت کا نیا باب ہے۔
  • اسلامی اتحاد کی 39 ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد تہران میں، دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ممتاز دانشوروں اور ماہرین کی موجودگی میں، "رحمت کے پیغمبر اور امتِ اسلامی کی پیدائش کی پندرہ سوویں سالگرہ" کے موضوع پر ہوا۔
  • سید حسن نصر اللہ حزب اللہ لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور شہر میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔