مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 198 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: اولین نشست بین‌المللی قرآنی الوحده رمز النصر 1.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:امام روح الله.jpg|تصغیر|بدون_چوکھٹا|]]
'''[["اتحاد فتح کا راز" بین الاقوامی قرآنی سیمینار]]''' عالمی مرکز برای [[عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی|عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی]] کے سربراه  [[حمید شہریاری|حجت الاسلام والمسلمین شهریاری]]، اسلامی ممالک کے سفراء اور  ملکی اور غیر ملکی دانشوروں کی موجودگی میں تہران میں منعقد ہوا۔ ڈاکٹر شهریاری نے اس نشست میں صہیونی حکومت کی دنیاے اسلام کے خلاف حکمت عملیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا: یہ حکومت اپنے مقاصد کو قدم بہ قدم آگے بڑھا رہی ہے اور [[عراق]] اور [[شام]] کو چند ممالک میں تقسیم کرنا اور اسلامی ممالک کو اپنے قبضے میں لینا اس کے منصوبوں کا حصہ ہے۔
'''[[لارنس ڈیوڈسن]]''' ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا [[انقلاب اسلامی|اسلامی انقلاب]] بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت [[سید روح اللہ موسوی خمینی|(امام خمینی)]] کا نتیجہ تھا۔ ان کا ماننا ہے کہ [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں [[مسلمان|مسلمانوں]] کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔[[لارنس ڈیوڈسن | جاری ہے]]
 
<span id="mp-more"> [["اتحاد فتح کا راز" بین الاقوامی قرآنی سیمینار|"اتحاد فتح کا راز" بین الاقوامی قرآنی سیمینار'''جاری ہے.''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 15:01، 3 جون 2026ء

لارنس ڈیوڈسن ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا اسلامی انقلاب بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت (امام خمینی) کا نتیجہ تھا۔ ان کا ماننا ہے کہ امریکہ ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں مسلمانوں کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔ جاری ہے