مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 216 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:جوزف عون.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:امام روح الله.jpg|تصغیر|بدون_چوکھٹا|]]
'''[[جوزف عون]]''' ‌مختلف فوجی یونٹوں کی کمان اور لبنانی فوج کی کمان اور دہشت گردی کے خلاف جنگ، ملکی سیاست میں فوج کی غیرجانبداری، بین الاقوامی تعلقات کو مضبوط بنانا، اقتصادی بحران کا انتظام اور [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] اور امل کے ساتھ ہم آہنگی، ان کے کمانڈ کی مدت کی کامیابیوں میں سے ہیں۔
'''[[لارنس ڈیوڈسن]]''' ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا [[انقلاب اسلامی|اسلامی انقلاب]] بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت [[سید روح اللہ موسوی خمینی|(امام خمینی)]] کا نتیجہ تھا۔  ان کا ماننا ہے کہ [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں [[مسلمان|مسلمانوں]] کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔[[لارنس ڈیوڈسن | جاری ہے]]
<span id="mp-more">[[جوزف عون|'''جاری ہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 15:01، 3 جون 2026ء

لارنس ڈیوڈسن ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا اسلامی انقلاب بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت (امام خمینی) کا نتیجہ تھا۔ ان کا ماننا ہے کہ امریکہ ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں مسلمانوں کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔ جاری ہے