مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے منتخب اثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 37 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: نهج‌البلاغه.jpg|تصغیر|بائیں|]]
[[فائل: وحدت اسلامی (سفرنامه حج) (کتاب).png|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''نہج البلاغہ''' [[علی ابن ابی طالب|امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام]] کے کلام کا وہ مشہور ترین مجموعہ ہے جسے جناب سید رضیؒ برادر شریف مرتضیٰ علم الہدیٰ نے چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں مرتب فرمایا تھا۔ اس کے بعد پانچویں صدی کے پہلے عشرہ میں آپ کا ا نتقال ہو گیا ہے اور نہج البلاغہ کے انداز تحریر سے پتہ یہ چلتا ہے کہ انہوں نے طویل جستجو کے ساتھ درمیان میں خالی اوراق چھوڑ کر امیر المومنین علیہ السلام کے کلام کو متفرق مقامات سے یکجا کیا تھا، جس میں ایک طویل مدت انہیں صرف ہوئی ہو گی اور اس میں اضافہ کا سلسلہ ان کے آخر عمر تک قائم رہا ہوگا۔
'''[[وحدتِ اسلامی سفرنامہ حج(کتاب)|وحدتِ اسلامی سفرنامہ حج]]''' ، آیت اللہ العظمیٰ لطف اللہ صافی گلپایگانی کی تصنیف ہے، جو [[شیعہ]] مراجع تقلید میں سے تھے اور [[ اسلام|عالمِ اسلام]] میں [[وحدت اسلامی|وحدت]] و اتحاد کے علمبرداروں اور شیعہ و [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] کے درمیان اختلافات و تنازعات کے خلاف جدوجہد کرنے والے پیشواؤں میں سے شمار ہوتے تھے۔

حالیہ نسخہ بمطابق 16:39، 31 مئی 2026ء

وحدتِ اسلامی سفرنامہ حج ، آیت اللہ العظمیٰ لطف اللہ صافی گلپایگانی کی تصنیف ہے، جو شیعہ مراجع تقلید میں سے تھے اور عالمِ اسلام میں وحدت و اتحاد کے علمبرداروں اور شیعہ و اہل سنت کے درمیان اختلافات و تنازعات کے خلاف جدوجہد کرنے والے پیشواؤں میں سے شمار ہوتے تھے۔