"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:امام خمینی 3.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:ابومهدی و سلیمانی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''سید روح اللہ موسوی خمینی''' (1902-1989ء) جو کہ امام خمینی کے نام سے جانے جاتے ہیں، [[ ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کے بانی، فقیہ، اصولی اور عصر حاضر کے شیعہ مراجع میں سے ایک تھے،آپ 20 جمادی الآخر [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اسلام]] کی پیاری بیٹی [[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا]] کی ولادت کے دن، 24 ستمبر 1902ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کے جد اعلی سید حیدر علی موسوی اردبیلی اپنے سسر میر سید علی ہمدانی کے ساتھ دین [[اسلام]] اور تشیع کی تبلیغ کے لیے آٹھویں ھجری کو ایران سے کشمیر ہجرت کی۔
'''قاسم سلیمانی'''، ایران کی قدس برگیڈ کے کمانڈر، جنہوں نے مزاحمتی محاذ کی سرگرمیوں کو مضبوط کرنے اور وسعت دینے کے لیے بھرپور کوششیں کیں۔ وہ [[عراق]] کی طرف سے [[ایران]] کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں مختلف کارروائیوں جیسے والفجر 8، کربلا 1 اور کربلا 5 میں موجود تھے۔ شہید سلیمانی  نے [[مقاومتی بلاک]] گروپوں  جیسے النجیاء موومنٹ، کتائب حزب اللہ اور زینبون و فاطمیون اور ایران اور [[شام]] کے کچھ جوانوں پر مشتمل ایک عوامی رضاکار فورس تشکیل دی۔
<span id="mp-more">[[سید روح اللہ موسوی خمینی|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[قاسم سلیمانی|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 16:08، 1 جنوری 2025ء

ابومهدی و سلیمانی.jpg

قاسم سلیمانی، ایران کی قدس برگیڈ کے کمانڈر، جنہوں نے مزاحمتی محاذ کی سرگرمیوں کو مضبوط کرنے اور وسعت دینے کے لیے بھرپور کوششیں کیں۔ وہ عراق کی طرف سے ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں مختلف کارروائیوں جیسے والفجر 8، کربلا 1 اور کربلا 5 میں موجود تھے۔ شہید سلیمانی نے مقاومتی بلاک گروپوں جیسے النجیاء موومنٹ، کتائب حزب اللہ اور زینبون و فاطمیون اور ایران اور شام کے کچھ جوانوں پر مشتمل ایک عوامی رضاکار فورس تشکیل دی۔ جاری رہے...