"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:اخوان المسلمین بحرین.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:اسماعیل عبدالسلام هنیه.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''جمعیت اصلاح''' بحرین میں [[اخوان المسلمین]] کی  شاخ ہے اور اس نے اپنے سیاسی بازو جمعیت منبر اسلامی کے ذریعے بحرینی پارلیمنٹ میں حصہ لیا۔ اخوان المسلمین کی سرگرمی 1930 ء میں بحرین میں قائم ہوئی۔ بحرین  کی  اخوان المسلمین تنظیم  دیگر عرب ممالک  کی اخوان المسلمین تنظیموں سے  مختلف ہے کیونکہ دیگر عرب ممالک جیسے [[شام]] ، [[مصر]] اور اردنی اخوان المسلمین کے برعکس وہ حکومت کے وفادار ہیں۔  اس کی وجه یہ ہے کہ حکومت نے بحرین میں اخوان المسلمین کی مدد کی تاکہ پچھلی صدی کے وسط میں ناصریوں  کی لہر کو پسپا کیا جاسکے۔
 
<span id="mp-more">[[فاطمہ جناح|'''جاری رہے...''']]</span>
'''اسماعیل ہنیہ''' ایک [[فلسطین|فلسطینی]] سیاست دان اور [[حماس]] کے سینئر سیاسی رہنما ہیں۔ وہ 29 مارچ 2006 سے 14 جون 2007 تک فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم رہے۔6 مئی 2017 کو وہ حماس کے دفتر کے نئے سربراہ بنے اور [[خالد مشعل]] کی جگہ لی ۔وہ جو کہ ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ایران میں داخل ہوئے تھے، بدھ 25 محرم 1446 ہجری کی صبح کو ان کے ایک محافظ سمیت شہید ہو گئے۔
 
<span id="mp-more">[[اسماعیل ہنیہ|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 08:41، 31 جولائی 2024ء

اسماعیل عبدالسلام هنیه.jpg

اسماعیل ہنیہ ایک فلسطینی سیاست دان اور حماس کے سینئر سیاسی رہنما ہیں۔ وہ 29 مارچ 2006 سے 14 جون 2007 تک فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم رہے۔6 مئی 2017 کو وہ حماس کے دفتر کے نئے سربراہ بنے اور خالد مشعل کی جگہ لی ۔وہ جو کہ ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ایران میں داخل ہوئے تھے، بدھ 25 محرم 1446 ہجری کی صبح کو ان کے ایک محافظ سمیت شہید ہو گئے۔

جاری رہے...