"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 38 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:اخوان افغانستان.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:محمد عفیف 1.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''اخوان المسلمین افغانستان''' ایک اسلام پسند تنظیم هے جو [[افغانستان]] میں  اسلامی تحریک کے ایک حصے کے طور پر ابھری۔ اس تحریک کے فکری مراحل کا آغاز ایک ہی وقت میں مصری پروفیسروں کی  الشریعه یونورسٹی  میں ملازمت اور 1952ء کے لگ بھگ الازہر یونیورسٹی سے افغان طلباء کے پہلے  دستے کے فارغ التحصیل ہونے سے ہوا۔
'''محمد عفیف''' [[حزب اللہ لبنان]] کے میڈیا آفس کے سربراہ تھے اور میڈیا تعلقات کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے، محمد عفیف حزب اللہ کے ٹیلی ویژن چینل المنار میں خبروں اور سیاسی پروگراموں کے شعبے کے ڈائریکٹر تھے۔ شہید محمدعفیف کے حزب اللہ کے اہم رہنماؤں کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ آپ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل [[ سید حسن نصر اللہ|شہید سید حسن نصر اللہ]] کے میڈیا ایڈوائزر تھے اور پارٹی کے سابق سیکریٹری جنرل عباس موسوی کے بھی بہت قریبی دوست تھے۔ محمد عفیف کو بیروت میں راس البنع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے
 
<span id="mp-more">[[محمد عفیف|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[اخوان المسلمین افغانستان|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 15:29، 19 نومبر 2024ء

محمد عفیف 1.jpg

محمد عفیف حزب اللہ لبنان کے میڈیا آفس کے سربراہ تھے اور میڈیا تعلقات کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے، محمد عفیف حزب اللہ کے ٹیلی ویژن چینل المنار میں خبروں اور سیاسی پروگراموں کے شعبے کے ڈائریکٹر تھے۔ شہید محمدعفیف کے حزب اللہ کے اہم رہنماؤں کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ آپ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کے میڈیا ایڈوائزر تھے اور پارٹی کے سابق سیکریٹری جنرل عباس موسوی کے بھی بہت قریبی دوست تھے۔ محمد عفیف کو بیروت میں راس البنع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے جاری رہے...