"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 44 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:اخوان المسلمین.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:محمد عفیف 1.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''اخوان المسلمین فلسطین''' ایک [[اسلام]] پسند تنظیم ہے جس کا آغاز 1919ء کے اوائل میں جہادی گروپ کی تشکیل سے ہوا تھا، اور اس کی تخلیق میں حاج امین حسینی، شیخ حسن ابو سعود اور شیخ محمد یوسف عالمی جیسے متعدد علماء نے اپنا کردار ادا کیا تھا۔ [[فلسطین]] میں یهودیوں کے خطرات سے  نمٹنے اور [[اسرائیل]] کے خلاف بر سر پیکار تحریکوں کے تعاون اور ان کو اپنے اہداف میں کامیاب بنانے کے لئے مقدمات فراهم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے.[[اخوان المسلمین]] نے فلسطین کے مسئلے پر توجه دینے سے پهلے  یهودیت کے خطرات اور مسلم دنیا کے خلاف  ان کے ناپاک عزائم کو برملا کرنے کی طرف توجه دی. اخوان المسلمون فلسطین نے 1948 کی جنگ میں بھرپور حصہ لیا اور جفا، قدس، [[غزہ]] اور دیگر علاقوں میں نمایاں کردار ادا کیا اور فلسطینیوں میں بہت مقبولیت اور عزت حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
'''محمد عفیف''' [[حزب اللہ لبنان]] کے میڈیا آفس کے سربراہ تھے اور میڈیا تعلقات کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے، محمد عفیف حزب اللہ کے ٹیلی ویژن چینل المنار میں خبروں اور سیاسی پروگراموں کے شعبے کے ڈائریکٹر تھے۔ شہید محمدعفیف کے حزب اللہ کے اہم رہنماؤں کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ آپ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل [[ سید حسن نصر اللہ|شہید سید حسن نصر اللہ]] کے میڈیا ایڈوائزر تھے اور پارٹی کے سابق سیکریٹری جنرل عباس موسوی کے بھی بہت قریبی دوست تھے۔ محمد عفیف کو بیروت میں راس البنع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے
<span id="mp-more">[[اخوان المسلمین فلسطین|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[محمد عفیف|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 15:29، 19 نومبر 2024ء

محمد عفیف 1.jpg

محمد عفیف حزب اللہ لبنان کے میڈیا آفس کے سربراہ تھے اور میڈیا تعلقات کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے، محمد عفیف حزب اللہ کے ٹیلی ویژن چینل المنار میں خبروں اور سیاسی پروگراموں کے شعبے کے ڈائریکٹر تھے۔ شہید محمدعفیف کے حزب اللہ کے اہم رہنماؤں کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ آپ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کے میڈیا ایڈوائزر تھے اور پارٹی کے سابق سیکریٹری جنرل عباس موسوی کے بھی بہت قریبی دوست تھے۔ محمد عفیف کو بیروت میں راس البنع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے جاری رہے...