"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 33 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:بیت لحم-2.jpg|200px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:اخوان المسلمین امارات متحده عربی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''بیت لحم'''، [[فلسطین]] کی ایک بستی کا نام ہے جو حضرت عیسی علیہ السلام کی جائے پیدائش ہے۔ یہ بستی فصیل کے اندر سفید پتھروں سے تعمیر کیا گیا ہے، اور یہ گاؤں یروشلم کے قدیم شہر سے 5 میل(8کلومیٹر) جنوب کو واقع  ہوچکا ہے۔ اس مکان پر حضرت یسوع مسیح کی روایتی جائے پیدائش کے اوپر صلیب کی شکل کا ایک گرجا بنا ہوا ہے۔ جس کے نیچے ایک تہ خانہ ہے۔
'''ااخوان المسلمین متحده عرب امارات''' ایک اماراتی سماجی  اور خیراتی تحریک ہے جس کا رجحان سیاسی [[اسلام]] ہے۔ اور اس اسلام پسند تحریک  کی بنیاد 1974ء میں رکھی گئی تھی اور اس کا امن پسندانہ نقطہ نظر کی وجہ سے [[اخوان المسلمین]] [[مصر]] کے نظریات سے قریب ہے۔ اس کے سربراہ سلطان کاید القاسمی ہیں جو اس وقت تحریک سے وابستہ درجنوں کارکنوں کے ساتھ قید ہیں اور متحدہ عرب امارات میں اس تحریک کی سرگرمیوں پر پابندی ہے۔
<span id="mp-more">[[بیت لحم|'''جاری رہے...''']]</span>
 
 
<span id="mp-more">[[اخوان المسلمین متحده عرب امارات|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 09:23، 26 جون 2024ء

اخوان المسلمین امارات متحده عربی.jpg

ااخوان المسلمین متحده عرب امارات ایک اماراتی سماجی اور خیراتی تحریک ہے جس کا رجحان سیاسی اسلام ہے۔ اور اس اسلام پسند تحریک کی بنیاد 1974ء میں رکھی گئی تھی اور اس کا امن پسندانہ نقطہ نظر کی وجہ سے اخوان المسلمین مصر کے نظریات سے قریب ہے۔ اس کے سربراہ سلطان کاید القاسمی ہیں جو اس وقت تحریک سے وابستہ درجنوں کارکنوں کے ساتھ قید ہیں اور متحدہ عرب امارات میں اس تحریک کی سرگرمیوں پر پابندی ہے۔


جاری رہے...