"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 49 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:سید عبدالملک حوثی .jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:ابوبکر احمد.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''سید عبدالمالک حوثی''' جو ابو جبریل سے مشہور ہے، یمن کی انصار اللہ تحریک کے روحانی پیشوا ہیں، جسے یمن کی زیدی شیعہ تحریک کے نام سے جانا جاتا ہے، اور 2004 سے یمن کے انصار اللہ جنگجوؤں کے کمانڈر انچیف ہیں۔ ان کا شمار اسلامی دنیا کے بااثر لوگوں میں ہوتا ہے۔ وہ سید بدرالدین حوثی کا بیٹا ہے۔ ان کے بھائی حسین بدرالدین الحوثی کو یمنی فوج نے 2004 میں شہید کر دیا تھا۔
'''ابوبکر احمد''' (پیدائش:22 مارچ 1931ء) [[ہندوستان]] کے دسویں اور موجودہ مفتی اعظم ہیں۔ اور آل انڈیا سنی جمعیت العلماء (انڈین مسلم اسکالرز ایسوسی ایشن) کے جنرل سکریٹری اور سمستھا کیرالہ جمعیت العلماء کے جنرل سکریٹری۔ ابوبکر احمد کا شمار عالم اسلام کی 500 بااثر شخصیات میں ہوتا ہے۔
<span id="mp-more">[[سید عبد الملک حوثی|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[ابو بکر احمد|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 11:22، 29 جولائی 2024ء

ابوبکر احمد.jpg

ابوبکر احمد (پیدائش:22 مارچ 1931ء) ہندوستان کے دسویں اور موجودہ مفتی اعظم ہیں۔ اور آل انڈیا سنی جمعیت العلماء (انڈین مسلم اسکالرز ایسوسی ایشن) کے جنرل سکریٹری اور سمستھا کیرالہ جمعیت العلماء کے جنرل سکریٹری۔ ابوبکر احمد کا شمار عالم اسلام کی 500 بااثر شخصیات میں ہوتا ہے۔ جاری رہے...