"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 113 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:ذی الحجه2.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:مسجد سورت.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''ذی الحجۃ'''  الحرام یا ذی الحجہ اسلامی تقویم کا بارہواں اور آخری مہینہ ہے۔ یہ بھی حرام مہینوں میں سے ایک ہے جن میں جنگ و جدال حرام ہے۔ احادیث میں اس مہینے کے پہلے عشرے میں کئی اعمال بیان ہوئے ہیں جن میں سے سب سے نمایاں عمل ذی الحجہ کے پہلے عشرے کی نماز ہے جو نماز مغرب اور عشاء کے درمیان پڑھی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ اس مہینے کی مخصوص دعائیں اور اذکار بھی احادیث میں وارد ہوئی ہیں۔ [[حج تمتع]] کیلئے احرام باندهنا صرف اس مہینے میں جائز ہے اور ذوالحجہ کے معنی بھی "صاحب حج" ہے جو اسی نکتے کی طرف اشارہ ہے۔ اس مہینے کی نویں تاریخ سے حج کے اعمال شروع اور اس مہینے کی تیرہ تاریخ کو ختم ہوتے ہیں۔
'''بوہرہ'''[[جعفر بن محمد|امام جعفر صادق علیہ السلام]] کی وفات کے بعد شیعوں میں کئی فرقے پیدا ہو ئے۔ ایک تو وہ جس نے [[موسی بن جعفر|امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی طرف امامت منسوب کی اور ان کی نسل میں [[حسن بن علی بن محمد|امام حسن عسکری علیہ السلام]] کے بیٹے[[امام مہدی علیہ السلام]]   تک ۔یه فرقه امامیه اثناعشری یا صرف [[شیعہ|شیعه]] کے نام سے معروف ہے ۔دوسرا وہ فر قہ جس نے اسماعیل بن جعفر صادق کو اور ان کے بعد اُن کے صاحبزادے  محمد بن اسماعیل کو اپنا امام تسلیم کیا اور پھر ان کی نسل میں امامت مانتا رہا۔
 
<span id="mp-more">[[بوہرے|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[ذوالحجہ|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 10:17، 11 جون 2024ء

مسجد سورت.jpg

بوہرہامام جعفر صادق علیہ السلام کی وفات کے بعد شیعوں میں کئی فرقے پیدا ہو ئے۔ ایک تو وہ جس نے امام موسی کاظم علیہ السلام کی طرف امامت منسوب کی اور ان کی نسل میں امام حسن عسکری علیہ السلام کے بیٹےامام مہدی علیہ السلام تک ۔یه فرقه امامیه اثناعشری یا صرف شیعه کے نام سے معروف ہے ۔دوسرا وہ فر قہ جس نے اسماعیل بن جعفر صادق کو اور ان کے بعد اُن کے صاحبزادے محمد بن اسماعیل کو اپنا امام تسلیم کیا اور پھر ان کی نسل میں امامت مانتا رہا۔ جاری رہے...