"نجباء مؤومنٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''نجباء مؤومنٹ یا نجباء اسلامی مزاحمت''، ایک عراقی شیعہ ملیشیا ہے جو اسلامی دنیا اور ایران کے سپریم کمانڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ساتھ مذہبی وفاداری رکھتی ہے، اور اس کے قیام کے بعد سے لبنان کی حزب اللہ لبنان|حزب الل...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 13:57، 15 جنوری 2024ء
'نجباء مؤومنٹ یا نجباء اسلامی مزاحمت، ایک عراقی شیعہ ملیشیا ہے جو اسلامی دنیا اور ایران کے سپریم کمانڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ساتھ مذہبی وفاداری رکھتی ہے، اور اس کے قیام کے بعد سے لبنان کی حزب اللہ کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں، اورمؤومنٹ شیعہ تنظیم حشد الشعبی کے سب سے بڑے گروہوں میں سے ہے اور اسے سب سے اہم دھڑا سمجھا جاتا ہے۔ اس گروہ نام حضرت زینب علیہا السلام کے دربار شام خطبہ سے لیا گیا ہے جس میں آپ نے فرمایا تھا:" "...ألا فالعجب کل العجب لقتل حزب الله النُجَباء بحزب الشیطان الطلقاء..." زینبیون بریگیڈ، جو کہ نجباء بریگیڈ اور حشد الشعبی فورسز پر مشتمل ہے، نے شامی فوج کے ساتھ مل کر شام میں داعش کے حملے کے خلاف بشار الاسد کی مرکزی حکومت کی حمایت کی ہے۔