"10 محرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
سطر 11: سطر 11:
* 61ھ – [[علی اکبر]]، حسین ابن علی کے بیٹے
* 61ھ – [[علی اکبر]]، حسین ابن علی کے بیٹے
* 61ھ – [[علی اصغر]]، حسین ابن علی کے بیٹے
* 61ھ – [[علی اصغر]]، حسین ابن علی کے بیٹے
* 62 ھ – رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ ام سلمہ کی وفات
* 67ھ – عبیداللہ بن زیاد مختار ثغفی کی فوجوں کے ہاتھوں مارا گیا۔

نسخہ بمطابق 07:06، 23 جولائی 2023ء

10 محرم عاشورا یا یوم عاشورا اسلامی تقویم کے مہینے محرم الحرام کے دسویں دن کو کہا جاتا ہے۔ اس دن شیعہ مسلمانوں کی اکثریت اور کچھ سنی مسلمان پیغمبر اسلام محمد کے نواسے حسین ابن علی کی شہادت کو مختلف طریقوں سے یاد کرتے ہیں۔ شہادت کے واقعہ پر کسی قسم کا اختلاف نہیں پایا جاتا، اہل سنت اور اہل تشیع دونوں متفق ہیں۔ واقعہ کربلا کے تقریباً فوری بعد ہی نوحہ گری شروع ہو گئی تھی۔ واقعہ کربلا کی اموی اور عباسی دور میں مشہور مرثیے تحریر کے گئے ۔ افغانستان، ایران، عراق، لبنان، آذربائیجان، بحرین، بھارت اور پاکستان میں اس دن عام تعطیل ہوتی ہے اور کئی دوسری نسلی و مذہبی برادریاں اس دن جلوس میں شریک ہوتی ہیں۔

واقعات

  • 5ھ— غزوہ ذات الرقاع
  • 61ھ – امام حسین کو کربلا میں شہید کیا گیا۔
  • 561ھ— مصر میں دولت فاطمیہ کے آخری حکمران العاضد الدین اللہ کے انتقال سے دولت فاطمیہ ختم ہو گئی۔ صلاح الدین ایوبی نے مصر کو دولت ایوبیہ میں شامل کر لیا۔
  • 1415ھ — عاشورا حسینی میں علی بن موسی علیہ السلام کے مزار میں بم دھماکہ
  • 1431ھ - کراچی میں عاشورہ کے جلوس میں بم دھماکے میں 44 عزادار ہلاک ہو گئے۔

وفات

  • 61ھ – امام حسین، علی ابن ابی طالب و فاطمہ زہرا کے بیٹے۔
  • 61ھ – عباس بن علی، علی ابن ابی طالب کے بیٹے
  • 61ھ – علی اکبر، حسین ابن علی کے بیٹے
  • 61ھ – علی اصغر، حسین ابن علی کے بیٹے
  • 62 ھ – رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ ام سلمہ کی وفات
  • 67ھ – عبیداللہ بن زیاد مختار ثغفی کی فوجوں کے ہاتھوں مارا گیا۔