"25 شوال" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:امام سجاد2.jpeg|250px|تصغیر|بائیں|متبادل=بقیع قبرستان میں امام سجاد کی تدفین|بقیع قبرستان میں امام جعفر صادق علیہ السلام]] | |||
25شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو اکیانوے واں دن ہے۔ | |||
* 148ھ شہادت [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] | * 148ھ شہادت [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] | ||
* 1382ھ قیام قم محمد رضا شاه پہلوی کے کارندوں کے ہاتھوں مدرسہ فیضیہ پر حملہ | * 1382ھ قیام قم محمد رضا شاه پہلوی کے کارندوں کے ہاتھوں مدرسہ فیضیہ پر حملہ |
نسخہ بمطابق 06:16، 1 مئی 2023ء
25شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو اکیانوے واں دن ہے۔
- 148ھ شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام
- 1382ھ قیام قم محمد رضا شاه پہلوی کے کارندوں کے ہاتھوں مدرسہ فیضیہ پر حملہ
- 1326ھ۔ سید جمال الدین واعظ اصفہانی واعظ، ایک مقرر اور آئین کے حامیوں میں سے ایک اور ہم خیال سید عبداللہ بہبہانی کا قتل
- 1412ھ۔ نجیب اللہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد کابل میں افغان مجاہدین کی آمد
ایران میں سرکاری چھٹی
آيت اللہ سید ابو القاسم کاشانی کی کوششوں سے مجلس شورای ملی نے امام صادق کی شہادت کے دن کو ایران میں سرکاری طور پر چھٹی کا اعلان کیا۔ اس کا اصل مقصد امام صادق کی شہادت پر سوگ اور عزاداری برپا کرنا ہے۔