[[سید مجتبی خامنهای|سید مجتبی خامنہ ای]] "ہم عہد کرتے ہیں کہ آپ کے پاک خون اور ان دونوں جنگوں کے تمام شہداء کے خون کا انتقام ان مجرم، ظالم اور رسوا قاتلوں سے ضرور لیں گے۔ یہ انتقام ہماری قوم کی خواہش اور مطالبہ ہے، اور یہ ہر صورت میں لے کر رہیں گے۔"
<center> [[سید علی خامنہ ای]]:" '''اے عظیم قومِ ایران!'''[[رمضان]]''' فرصتوں کا مہینہ ہے اور '''[[روزہ]]''' کے مقاصد میں سے ایک یہ ہے کہ ہم تقویٰ حاصل کریں؛ '''«لعلّکم تتّقون»'''۔
* '''[[رجب]]''' ساتواں قمری مہینہ ہے اور حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جب بندوں پر خدا کی لامحدود رحمت پہلے سے زیادہ نازل ہوئی ہے۔
* '''[[علی ابن ابی طالب|علی بن ابی طالب علیہ السلام]]''' امام علی اور امیر المومنین کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ تمام [[شیعہ]] مکاتب کے پہلے امام، ایک صحابی، راوی،کاتب وحی اور [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] کے چوتھے خلیفہ ہیں۔
* '''[[زینب بنت علی]]''' [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم]] کی نواسی، علی ابن ابی طالب علیہ السلام اور [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا]] کی صاحبزادی ہیں۔
* '''[[محمد بن علی بن موسی]]''' جو امام جواد اور امام محمد تقی (195-220 ہجری) کے نام سے مشہور ہیں شیعہ اثناعشریہ کے نویں امام ہیں۔
<div id="mp-sidebar">
<div id="mp-sidebar-box">
<div id="mp-badge">
</div>
حالیہ نسخہ بمطابق 18:16، 13 جولائی 2026ء
منتخب تصویر
سید مجتبی خامنہ ای "ہم عہد کرتے ہیں کہ آپ کے پاک خون اور ان دونوں جنگوں کے تمام شہداء کے خون کا انتقام ان مجرم، ظالم اور رسوا قاتلوں سے ضرور لیں گے۔ یہ انتقام ہماری قوم کی خواہش اور مطالبہ ہے، اور یہ ہر صورت میں لے کر رہیں گے۔"