مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(6 صارفین 379 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:شوال.jpg|175px|بدون_چوکھٹا|بائیں|شوال]]
[[فائل:امام روح الله.jpg|تصغیر|بدون_چوکھٹا|]]
 
'''[[لارنس ڈیوڈسن]]''' ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا [[انقلاب اسلامی|اسلامی انقلاب]] بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت [[سید روح اللہ موسوی خمینی|(امام خمینی)]] کا نتیجہ تھا۔  ان کا ماننا ہے کہ [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں [[مسلمان|مسلمانوں]] کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔[[لارنس ڈیوڈسن | جاری ہے]]
'''شوال''' کا مہینہ اسلامی کیلنڈر کا دسواں قمری مہینہ ہے۔ شوال ماہی بہت بابرکت ہے، جس کا پہلا دن [[عید فطر]] کے ساتھ آتا ہے، اور یہ عید دراصل مسلمانوں کی سب سے بڑی عید سمجھی جاتی ہے۔ اس دن پوری دنیا میں [[مسلمان]] عید فطر کی [[نماز]] باجماعت ادا کرتے ہیں جو کہ دنیا کے مختلف حصوں میں ان کے اتحاد اور ہم آہنگی کی مضبوط علامت ہے۔ماہ شوال کے اپنے اعمال ہیں جن میں سے ایک بابرکت سورتیں پڑھنا ہے جیسے [[سورہ انعام]]، [[سورہ یس]] اور [[سورہ کہف]] شوال کے مہینے میں دعا اور استغفار کا حکم ہے۔
 
<span class="mp-more">
[[شوال|'''جاری رہے...''']]
</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 15:01، 3 جون 2026ء

لارنس ڈیوڈسن ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا اسلامی انقلاب بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت (امام خمینی) کا نتیجہ تھا۔ ان کا ماننا ہے کہ امریکہ ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں مسلمانوں کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔ جاری ہے