مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 45 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: همایش جایگاه‌شناسی تقریب مذاهب در شرایط کنونی.jpg|تصغیر|بدون_چوکھٹا|]]
[[فائل:امام روح الله.jpg|تصغیر|بدون_چوکھٹا|]]
'''[[موجودہ حالات میں تقریبِ مذاہب کی اہمیت شناسی کانفرنس|موجودہ حالات میں تقریبِ مذاہب کی  اهمیت شناسی کانفرنس]]'''” کے عنوان سے ایک تقریب ، ہفتۂ تحقیق کے موقع پر تقریبی  مطالعات تحقیقاتی مرکز کی کاوشوں سے منعقد ہوا۔ اس  کانفرنس میں حجۃ الاسلام والمسلمین [[حمید شہریاری|ڈاکٹر حمید شہریاری]] (سیکریٹری جنرل، [[عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی|عالمی مجمعِ تقریبِ مذاہبِ اسلامی]])، آیت اللہ محسن اراکی (رکن، مجمعِ تشخیصِ مصلحتِ نظام)، آیت اللہ سعید واعظی (رکن، جامعۂ مدرسینِ حوزۂ علمیہ قم)، حجۃ الاسلام والمسلمین احمد مبلغی (رکن، مجلسِ خبرگانِ رہبری) اور نیز حجۃ الاسلام والمسلمین اکبر راشدی‌نیا (تقریبی مطالعات تحقیقاتی مرکز کے سربراه) نے خطابات کیے۔۔[[یومِ ملّیِ تحقیق و ٹیکنالوجی |جاری ہے]]</span>
'''[[لارنس ڈیوڈسن]]''' ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا [[انقلاب اسلامی|اسلامی انقلاب]] بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت [[سید روح اللہ موسوی خمینی|(امام خمینی)]] کا نتیجہ تھا۔  ان کا ماننا ہے کہ [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں [[مسلمان|مسلمانوں]] کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔[[لارنس ڈیوڈسن | جاری ہے]]

حالیہ نسخہ بمطابق 15:01، 3 جون 2026ء

لارنس ڈیوڈسن ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا اسلامی انقلاب بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت (امام خمینی) کا نتیجہ تھا۔ ان کا ماننا ہے کہ امریکہ ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں مسلمانوں کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔ جاری ہے