مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 49 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:روز پژوهش.jpg|تصغیر|بائیں|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:امام روح الله.jpg|تصغیر|بدون_چوکھٹا|]]
'''[[یومِ ملّیِ تحقیق و ٹیکنالوجی]]''' [[ایران]] میں تحقیق کے مقام کو قدر دینے، محققین کی تشویق، اور معاشرے میں تحقیق کے فروغ کے مقصد سے [[انقلاب اسلامی ایران|انقلابِ اسلامیِ ایران]] کے بعد، 25 آذر کو "یومِ تحقیق" کے طور پر '''"شورای فرهنگ عمومی کشور"''' نے نام زد کیا۔ یہ دن وسیع تر رویداد '''"ہفتۂ تحقیق و ٹیکنالوجی"''' کا حصہ ہے جو عموماً آذر ماہ کے تیسرے ہفتے میں پورے ملک میں منعقد کیا جاتا ہے۔ [[یومِ ملّیِ تحقیق و ٹیکنالوجی |جاری ہے]]</span>
'''[[لارنس ڈیوڈسن]]''' ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا [[انقلاب اسلامی|اسلامی انقلاب]] بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت [[سید روح اللہ موسوی خمینی|(امام خمینی)]] کا نتیجہ تھا۔  ان کا ماننا ہے کہ [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں [[مسلمان|مسلمانوں]] کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔[[لارنس ڈیوڈسن | جاری ہے]]

حالیہ نسخہ بمطابق 15:01، 3 جون 2026ء

لارنس ڈیوڈسن ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا اسلامی انقلاب بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت (امام خمینی) کا نتیجہ تھا۔ ان کا ماننا ہے کہ امریکہ ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں مسلمانوں کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔ جاری ہے