مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 73 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: افشاگری امام خمینی علیه کاپیتولاسیون (مقاله).jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:امام روح الله.jpg|تصغیر|بدون_چوکھٹا|]]
'''کیپیٹولیشن کے خلاف [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] کی پرده کشائی'''، ایک مضمون کا عنوان ہے جو [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] کی جانب سے کیپیٹولیشن کے نفاذ پر اعتراض اور انکشاف پر روشنی ڈالتا ہے۔ کیپیٹولیشن (قونصلر عدالتی حق) کی تجویز، جو ۱۳۴۳ ہجری شمسی میں حسن علی منصور کی حکومت اور قومی مجلس کی جانب سے منظور کی گئی، ایران کی آزادی اور قومی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی اور ایک تاریخی بدنامی تھی۔ اس قانون کے تحت ایران میں امریکی شہریوں اور مشیروں کو مکمل عدالتی استثنا حاصل تھا۔ :[[کیپیٹولیشن کے خلاف امام خمینی کی پر|کیپیٹولیشن کے خلاف امام خمینی کی پرده کشائی(مقاله)جاری ہے]] </span>
'''[[لارنس ڈیوڈسن]]''' ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا [[انقلاب اسلامی|اسلامی انقلاب]] بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت [[سید روح اللہ موسوی خمینی|(امام خمینی)]] کا نتیجہ تھا۔  ان کا ماننا ہے کہ [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں [[مسلمان|مسلمانوں]] کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔[[لارنس ڈیوڈسن | جاری ہے]]

حالیہ نسخہ بمطابق 15:01، 3 جون 2026ء

لارنس ڈیوڈسن ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا اسلامی انقلاب بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت (امام خمینی) کا نتیجہ تھا۔ ان کا ماننا ہے کہ امریکہ ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں مسلمانوں کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔ جاری ہے