مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 138 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: حضور غارتگرانه ترامپ در ریاض ... (تحلیل).jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:امام روح الله.jpg|تصغیر|بدون_چوکھٹا|]]
'''[[امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 42 کھرب ڈالر کے قرضے سے نجات حاصل کرنے کیلئے ریاض میں لوٹ مار پر مبنی دورہ]]''' ڈونلڈ ٹرمپ کا تین عرب ممالک (سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات) کے دورے کے حوالے سے ایک تجزیاتی عنوان ہے۔ وہ اس خطے کا دورہ اس حال میں کر رہا ہے کہ وہ امریکہ کے اقتصادی بحران کو روکنے کیلئے ان ممالک کے وسائل کو زیادہ سے زیادہ "لوٹنے" کی کوشش میں ہیں۔
'''[[لارنس ڈیوڈسن]]''' ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا [[انقلاب اسلامی|اسلامی انقلاب]] بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت [[سید روح اللہ موسوی خمینی|(امام خمینی)]] کا نتیجہ تھا۔ ان کا ماننا ہے کہ [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں [[مسلمان|مسلمانوں]] کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔[[لارنس ڈیوڈسن | جاری ہے]]
<span id="mp-more">  [[امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 42 کھرب ڈالر کے قرضے سے نجات حاصل کرنے کیلئے ریاض میں لوٹ مار پر مبنی دورہ|امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 42 کھرب ڈالر کے قرضے سے نجات حاصل کرنے کیلئے ریاض میں لوٹ مار پر مبنی دورہ جاری ہے۔]] </span>

حالیہ نسخہ بمطابق 15:01، 3 جون 2026ء

لارنس ڈیوڈسن ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا اسلامی انقلاب بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت (امام خمینی) کا نتیجہ تھا۔ ان کا ماننا ہے کہ امریکہ ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں مسلمانوں کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔ جاری ہے