مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(4 صارفین 272 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:اخوان المسلمین.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:امام روح الله.jpg|تصغیر|بدون_چوکھٹا|]]
'''اخوان المسلمین اردن''' ایک اسلام پسند تنظیم ہے جو [[اخوان المسلمین]] [[مصر]] کا شاخ ہے ۔ اس تنظیم کا هدف مسلمانوں کے سماجی اور معاشرتی امور میں اسلامی اصول کا نفاذ اور [[اسلام]] دشمن سازشوں سے مقابله ہے۔  اخوان المسلمین اردن،  کے سیاسی منظر نامے میں کافی سرگرم رہے ہیں۔ اگرچہ باضابطہ طور پر ایک خیراتی انجمن کے طور پر رجسٹرڈ ہے، لیکن اس کا سیاسی کردار بهت نمایاںہ ہے اور  معاشی، سماجی اور تعلیمی شعبوں میں منصوبے کی تحت بہت فعال  ہیں اور وہ اسلامی اصولوں کی حکمرانی اور شریعت کا نفاذ چاہتی ہے۔ وہ مسئلہ فلسطین اور آزادی کے متلاشی مسائل پر اپنے سیاسی اور جہادی موقف کی وجہ سے عرب دنیا میں مشہور ہے ۔
'''[[لارنس ڈیوڈسن]]''' ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا [[انقلاب اسلامی|اسلامی انقلاب]] بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت [[سید روح اللہ موسوی خمینی|(امام خمینی)]] کا نتیجہ تھا۔ ان کا ماننا ہے کہ [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں [[مسلمان|مسلمانوں]] کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔[[لارنس ڈیوڈسن | جاری ہے]]
 
<span id="mp-more">[[اخوان المسلمین اردن|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 15:01، 3 جون 2026ء

لارنس ڈیوڈسن ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا اسلامی انقلاب بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت (امام خمینی) کا نتیجہ تھا۔ ان کا ماننا ہے کہ امریکہ ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں مسلمانوں کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔ جاری ہے