مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے منتخب اثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 11 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:استغاثه و جایگاه شرعی آن (کتاب).png|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل: وحدت اسلامی (سفرنامه حج) (کتاب).png|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''[[استغاثہ اور اس کا شرعی مقام(کتاب)|استغاثہ اور اس کا شرعی مقام]]'''ایک کتاب کا عنوان ہے جو [[ طاہر القادری|محمد طاہر القادری]] کی تصنیف ہے۔ وہ [[اہل السنۃ والجماعت|اہلِ سنت]]، فقہِ [[حنفی]] کے عالم، مفکر، مفسر، استاد اور سماجی مصلح ہیں۔ آپ 1951ء میں [[پاکستان]] کے شہر فتح جنگ میں پیدا ہوئے اور اس وقت کینیڈا میں مقیم ہیں۔
'''[[وحدتِ اسلامی سفرنامہ حج(کتاب)|وحدتِ اسلامی سفرنامہ حج]]''' ، آیت اللہ العظمیٰ لطف اللہ صافی گلپایگانی کی تصنیف ہے، جو [[شیعہ]] مراجع تقلید میں سے تھے اور [[ اسلام|عالمِ اسلام]] میں [[وحدت اسلامی|وحدت]] و اتحاد کے علمبرداروں اور شیعہ و [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] کے درمیان اختلافات و تنازعات کے خلاف جدوجہد کرنے والے پیشواؤں میں سے شمار ہوتے تھے۔
یہ کتاب فارسی زبان میں سید عبدالحسین رئیس السادات کے ترجمے کے ساتھ شائع ہوئی ہے۔ کتاب کا موضوع [[اسلام]] میں استغاثہ کے مقام اور اس سے متعلق شرعی احکام کی وضاحت ہے۔ یہ کتاب پانچ ابواب پر مشتمل ہے اور سادہ و رواں اسلوب میں [[قرآن]] کی آیات، [[حدیث|احادیث]] اور روایات کی روشنی میں مرتب کی گئی ہے۔

حالیہ نسخہ بمطابق 16:39، 31 مئی 2026ء

وحدتِ اسلامی سفرنامہ حج ، آیت اللہ العظمیٰ لطف اللہ صافی گلپایگانی کی تصنیف ہے، جو شیعہ مراجع تقلید میں سے تھے اور عالمِ اسلام میں وحدت و اتحاد کے علمبرداروں اور شیعہ و اہل سنت کے درمیان اختلافات و تنازعات کے خلاف جدوجہد کرنے والے پیشواؤں میں سے شمار ہوتے تھے۔