مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 22 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: سید علی شفیعی.jpg|تصغیر|بدون_چوکھٹا|]]
[[فائل: سومین رهبر ایران.jpg |تصغیر|بدون_چوکھٹا|]]
'''[[سید علی شفیعی]]''' ایک فقیہ، مجتہد، [[انقلاب اسلامی ایران|اسلامی انقلاب]] کے دور کے مجاہد اور مجلسِ خبرگانِ رہبری میں صوبۂ خوزستان کے عوام کے نمائندے تھے۔ اخلاقی طرزِ عمل اور خوزستان میں مقامی و مذہبی اختلافات کے حل میں کلیدی کردار کی بنا پر وہ جنوبی [[ایران]] میں مختلف اقوام (عرب اور بختیاری) اور مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان ایک باوقار اور قابلِ احترام شخصیت کے طور پر پہچانے جاتے تھے۔ وہ ہر قسم کی تکفیری اور انتہا پسندانہ تحریکوں (چاہے [[شیعہ]] میں ہوں یا [[اہل السنۃ والجماعت|اہلِ سنت]] میں) کے کھلے عام مخالف تھے اور انہیں امتِ اسلامی کے جسم پر چلنے والی تلوار قرار دیتے تھے۔ [[سید علی شفیعی |جاری ہے]]
'''ایران کے تیسرے رہبر'''، ایک مضمون کا عنوان ہے جو عالمِ [[اسلام]] کی شخصیات کی جانب سے [[ایران]] کے تیسرے رہبر، جمہوری اسلامی ایران کے رہنما، آیت اللہ [[سید مجتبی خامنه‌ای|سید مجتبیٰ حسینی خامنہ‌ای]] کے تعارف اور تعیین پر دیے گئے پیغامات اور ردِ عمل پر مشتمل ہے [[ایران کے تیسرے رهبر(مقاله)|جاری ہے]]

حالیہ نسخہ بمطابق 00:53، 15 اپريل 2026ء

ایران کے تیسرے رہبر، ایک مضمون کا عنوان ہے جو عالمِ اسلام کی شخصیات کی جانب سے ایران کے تیسرے رہبر، جمہوری اسلامی ایران کے رہنما، آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ‌ای کے تعارف اور تعیین پر دیے گئے پیغامات اور ردِ عمل پر مشتمل ہے جاری ہے