مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 146 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:محرم الحرام 2.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:کتیبه چهلم امام شهید.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
'''محرم''' اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے۔ اسے محرم الحرام بھی کہتے ہیں۔ اسلام سے پہلے بھی اس مہینے کو انتہائی قابل احترام سمجھا جاتا تھا۔ اسلام نے یہ احترام جاری رکھا۔ اس مہینے میں جنگ و جدل ممنوع ہے۔ اسی حرمت کی وجہ سے اسے محرم کہتے ہیں۔ اس مہینے سے نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتا ہے۔ محرم کا مہینہ خاص طور پر [[شیعہ|شیعوں]] کے لیے رنج و غم کا مہینہ ہے، کیونکہ [[حسین بن علی|حسین بن علی علیہ السلام]]، نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے 72 اصحاب، بیٹے اور فوج کی یزید کے ہاتھوں شہید ہوئے۔۔
'''[[آپریشن وعدۂ صادق 4]]'''، [[ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کی [[سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی|سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی]] کی جانب سے، [[ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کی فوج اور وزارتِ دفاع کی حمایت و پشتیبانی کے ساتھ، [[اسرائیل]] اور امریکا کے خلاف چوتھا فضائی و میزائل حملہ تھا۔
<span id="mp-more">[[محرم|'''جاری رہے...''']]</span>
*  '''[[امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ 2026]]'''، ہفتہ 1 مارچ 2026ء کو تہران کے پاستور کمپلیکس، یونیورسٹی اسٹریٹ اور جمہوریہ کے اطراف، مہرآباد اور ملک کے دیگر شہروں جیسے [[قم]]، تبریز، اصفہان، کرج، کرمانشاہ اور لرستان وغیرہ میں شروع ہوا۔
*  '''[[جنگ رمضان|جنگِ رمضان]]'''، [[امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ 2026|امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے]] کے جواب میں، ہفتہ کی صبح 9 اسفند 1404 ھ ش، مطابق 30 فروری 2026 ء اور10 رمضان 1447 ھ ق کو تہران میں واقع بیتِ رہبری پر شروع ہوئی۔
* '''[[آبنائے ہرمز]]''' دنیا کی تیسری مصروف ترین آبنائے اور عالمی سطح پر تیل کی بحری ترسیل کی اہم ترین گزرگاہوں میں سے ایک ہے۔ یہ [[خلیج فارس]] میں داخلے کا واحد راستہ اور خطے کے ممالک تک بحری رسائی کا بنیادی ذریعہ شمار ہوتی ہے۔

حالیہ نسخہ بمطابق 15:59، 13 اپريل 2026ء