مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(5 صارفین 176 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:جمکران.jpg|175px|بدون_چوکھٹا|بائیں|امام مہدی علیہ السلام]]
[[فائل:کتیبه چهلم امام شهید.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
 
'''[[آپریشن وعدۂ صادق 4]]'''، [[ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کی [[سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی|سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی]] کی جانب سے، [[ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کی فوج اور وزارتِ دفاع کی حمایت و پشتیبانی کے ساتھ، [[اسرائیل]] اور امریکا کے خلاف چوتھا فضائی و میزائل حملہ تھا۔
'''محمد بن حسن (عج)''' (ولادت 255 ھ)، امام مہدی، امام زمانہ اور [[حجت بن الحسن]] جیسے القاب سے مشہور شیعوں کے آخری اور بارہویں امام ہیں۔ 260ھ کو امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے بعد آپؑ کی امامت شروع ہوئی جو آپ کے ظہور کے بعد تک جارے رہے گی۔ [[شیعہ|شیعوں]] کے مطابق آپ وہی مہدی موعود ہیں جو ایک طولانی عرصے تک غیبت میں رہنے کے بعد ظہور کریں گے۔ شیعہ مآخذ کے مطابق امام حسن عسکریؑ کے دور امامت میں عباسی حکومت کے کارندے آپؑ کے فرزند اور جانشین کی تلاش میں تھے اس لئے امام مہدیؑ کی ولادت خفیہ رکھی گئی یہاں تک کہ امام حسن عسکریؑ کے کچھ خاص اصحاب کے سوا کسی کو آپؑ کا دیدار نصیب نہیں ہوا۔ امام مہدیؑ کی خفیہ ولادت سبب بنی کہ بہت سے شیعہ آپؑ کی امامت کے سلسلے میں شک و تردید کے شکار ہوگئے اور شیعہ معاشرے میں مختلف قسم کے فرقے وجود میں آئے۔ یہی وجہ ہے کہ شیعوں کے ایک گروہ نے آپؑ کے چچا جعفر کذاب کی پیروی شروع کردی۔ لیکن اس دوران امام زمانہؑ کی توقیعات جو عام طور پر شیعیان اہل بیت کے نام لکھی جاتی تھیں اور خاص نائبین کے ذریعے لوگوں تک پہنچتی تھیں، مکتب تشیع کے استحکام کا سبب قرار پائیں۔ یہان تک کہ چوتھی صدی ہجری میں امام عسکریؑ کی شہادت کے بعد وجود میں آنے والے مذاہب میں صرف شیعہ اثنا عشریہ باقی رہے۔ شیعہ مفکرین نے ان کی طویل عمر کی وجوہات اور تفصیلات کے بارے میں مختلف وضاحتیں کی ہیں۔ مہدی موعود اپنے ساتھیوں کی مدد سے ایک عالمی حکومت قائم کرے گا اور دنیا کو انصاف سے بھرا ہوا دکھائے گا کیونکہ یہ ظلم سے بھری ہوئی ہے۔ اسی وجہ سے اور شیعہ روایات کے مطابق امام کی موت کی حقیقی توقع بہترین عبادتوں میں سے ایک ہے ۔
*  '''[[امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ 2026]]'''، ہفتہ 1 مارچ 2026ء کو تہران کے پاستور کمپلیکس، یونیورسٹی اسٹریٹ اور جمہوریہ کے اطراف، مہرآباد اور ملک کے دیگر شہروں جیسے [[قم]]، تبریز، اصفہان، کرج، کرمانشاہ اور لرستان وغیرہ میں شروع ہوا۔
 
*  '''[[جنگ رمضان|جنگِ رمضان]]'''، [[امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ 2026|امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے]] کے جواب میں، ہفتہ کی صبح 9 اسفند 1404 ھ ش، مطابق 30 فروری 2026 ء اور10 رمضان 1447 ھ ق کو تہران میں واقع بیتِ رہبری پر شروع ہوئی۔
<span class="mp-more">
* '''[[آبنائے ہرمز]]''' دنیا کی تیسری مصروف ترین آبنائے اور عالمی سطح پر تیل کی بحری ترسیل کی اہم ترین گزرگاہوں میں سے ایک ہے۔ یہ [[خلیج فارس]] میں داخلے کا واحد راستہ اور خطے کے ممالک تک بحری رسائی کا بنیادی ذریعہ شمار ہوتی ہے۔
[[امام مہدی علیہ السلام|'''جاری رہے...''']]
</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 15:59، 13 اپريل 2026ء