مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 52 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: کتیبه ماه رمضان.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
[[فائل:کتیبه چهلم امام شهید.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
* '''[[رمضان]]''' قمری مہینوں کا نواں مہینہ ہے۔ [[قرآن]] پاک اس مہینے میں [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم]] پر نازل ہوااسلامی قانون کے مطابقاس مہینے میں روزہ رکھنے والوں پر روزہ رکھنا فرض ہے اور اس مہینے کو قمری مہینوں میں ایک خاص فضیلت حاصل ہے۔ قمری سال کے مہینوں میں رمضان المبارک کا ایک خاص مقام اور حرمت ہے جیسا کہ ہم اس کی خصوصی دعا میں پڑھتے ہیں
* '''[[آپریشن وعدۂ صادق 4]]'''، [[ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کی [[سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی|سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی]] کی جانب سے، [[ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کی فوج اور وزارتِ دفاع کی حمایت و پشتیبانی کے ساتھ، [[اسرائیل]] اور امریکا کے خلاف چوتھا فضائی و میزائل حملہ تھا۔
* '''[[علی ابن ابی طالب|علی بن ابی طالب علیہ السلام]]''' امام علی اور امیر المومنین کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ تمام [[شیعہ]] مکاتب کے پہلے امام، ایک صحابی، راوی،کاتب وحی  اور اہل سنت کے چوتھے خلیفہ  ہیں۔
* '''[[امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ 2026]]'''، ہفتہ 1 مارچ 2026ء کو تہران کے پاستور کمپلیکس، یونیورسٹی اسٹریٹ اور جمہوریہ کے اطراف، مہرآباد اور ملک کے دیگر شہروں جیسے [[قم]]، تبریز، اصفہان، کرج، کرمانشاہ اور لرستان وغیرہ میں شروع ہوا۔
* '''[[حسن بن علی |حسن بن علی علیہ السلام]]'''، [[علی ابن ابی طالب|امام علی علیہ السلام]] اور حضرت [[فاطمہ سلام اللہ علیہا|فاطمہ  زہرا سلام اللہ علیہا]] کے سب سے بڑے بیٹے اور شیعوں کے دوسرے امام ہیں۔آپ نے سات سال تک پیغمبر اسلام کا دور دیکھا اور [[رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم]] کی وفات کے بعد تقریباً تیس سال تک اپنے والد امام علی علیہ السلام کے ساتھ رہے۔
* '''[[جنگ رمضان|جنگِ رمضان]]'''، [[امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ 2026|امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے]] کے جواب میں، ہفتہ کی صبح 9 اسفند 1404 ھ ش، مطابق 30 فروری 2026 ء اور10 رمضان 1447 ھ ق کو تہران میں واقع بیتِ رہبری پر شروع ہوئی۔
* '''[[آبنائے ہرمز]]''' دنیا کی تیسری مصروف ترین آبنائے اور عالمی سطح پر تیل کی بحری ترسیل کی اہم ترین گزرگاہوں میں سے ایک ہے۔ یہ [[خلیج فارس]] میں داخلے کا واحد راستہ اور خطے کے ممالک تک بحری رسائی کا بنیادی ذریعہ شمار ہوتی ہے۔

حالیہ نسخہ بمطابق 15:59، 13 اپريل 2026ء