مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 59 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:کتیبه شهادت امام کاظم.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
[[فائل:کتیبه چهلم امام شهید.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
*'''[[رجب]]''' ساتواں قمری مہینہ ہے اور حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جب بندوں پر خدا کی لامحدود رحمت پہلے سے زیادہ نازل ہوئی ہے۔ ماہ رجب کی اہمیت اتنی زیادہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس مہینے میں تمناؤں کی رات رکھی ہے۔
* '''[[آپریشن وعدۂ صادق 4]]'''، [[ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کی [[سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی|سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی]] کی جانب سے، [[ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کی فوج اور وزارتِ دفاع کی حمایت و پشتیبانی کے ساتھ، [[اسرائیل]] اور امریکا کے خلاف چوتھا فضائی و میزائل حملہ تھا۔
* '''[[موسی بن جعفر]]''' (127 یا 128-183 ہجری) امام موسی کاظم اور باب الحوائج کے نام سے جانا جاتا ہے بارہ شیعوں کے ساتویں امام ہیں۔ آپ 128 ہجری میں اسی وقت پیدا ہوئے جب بنو امیہ سے عباسیوں کو اقتدار منتقل ہوا اور 148 ہجری میں اپنے والد [[جعفر بن محمد|امام صادق علیہ السلام]] کی شہادت کے بعد امامت پر فائز ہوئے۔
* '''[[امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ 2026]]'''، ہفتہ 1 مارچ 2026ء کو تہران کے پاستور کمپلیکس، یونیورسٹی اسٹریٹ اور جمہوریہ کے اطراف، مہرآباد اور ملک کے دیگر شہروں جیسے [[قم]]، تبریز، اصفہان، کرج، کرمانشاہ اور لرستان وغیرہ میں شروع ہوا۔
*'''[[حشد الشعبی]]''' ‌‌یا پاپولر موبلائزیشن آف عراق (عربی: الحشد الشعبی) جسے بسیج عراق کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، عراق کی ملیشیا افواج ہیں جو اس ملک کی فوج کے ساتھ ہیں.
*  '''[[جنگ رمضان|جنگِ رمضان]]'''، [[امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ 2026|امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے]] کے جواب میں، ہفتہ کی صبح 9 اسفند 1404 ھ ش، مطابق 30 فروری 2026 ء اور10 رمضان 1447 ھ ق کو تہران میں واقع بیتِ رہبری پر شروع ہوئی۔
* '''[[آبنائے ہرمز]]''' دنیا کی تیسری مصروف ترین آبنائے اور عالمی سطح پر تیل کی بحری ترسیل کی اہم ترین گزرگاہوں میں سے ایک ہے۔ یہ [[خلیج فارس]] میں داخلے کا واحد راستہ اور خطے کے ممالک تک بحری رسائی کا بنیادی ذریعہ شمار ہوتی ہے۔

حالیہ نسخہ بمطابق 15:59، 13 اپريل 2026ء