مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 63 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:کتیبه آیه وحدت.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
[[فائل:کتیبه چهلم امام شهید.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
*'''[[رجب]]''' ساتواں قمری مہینہ ہے اور حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جب بندوں پر خدا کی لامحدود رحمت پہلے سے زیادہ نازل ہوئی ہے۔ ماہ رجب کی اہمیت اتنی زیادہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس مہینے میں تمناؤں کی رات رکھی ہے۔ مومنین اور اس مہینے کے اعمال بجا لانے والوں کو رجبیون کہتے ہیں۔ قیامت کے دن ایک فرشتہ پکارے گا کہ یہ رجبیوں  کہاں ہیں جنہوں نے ماہ رجب کی تعظیم کی اور اس کے اعمال بجا لائے۔
* '''[[آپریشن وعدۂ صادق 4]]'''، [[ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کی [[سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی|سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی]] کی جانب سے، [[ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کی فوج اور وزارتِ دفاع کی حمایت و پشتیبانی کے ساتھ، [[اسرائیل]] اور امریکا کے خلاف چوتھا فضائی و میزائل حملہ تھا۔
*'''محمد بن علی بن موسی''' جو امام جواد اور امام محمد تقی (195-220 ہجری) کے نام سے مشہور ہیں شیعہ اثناعشریہ کے نویں امام ہیں۔ ان کی کنیت ابوجعفر ہے۔ انہوں نے 17 سال تک امامت کی اور 25 سال کی عمر میں شہید ہوئے۔ آپ شیعوں کے ائمہ میں سے ایک ہیں، آپ اپنی شہادت کے وقت سب سے کم عمر امام تھے۔ اپنے والد کی شہادت کے وقت ان کی کم عمری نے [[علی بن موسی|امام رضا علیہ السلام]] کے بعض اصحاب کو آپ کی امامت میں شک پیدا کیا۔
* '''[[امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ 2026]]'''، ہفتہ 1 مارچ 2026ء کو تہران کے پاستور کمپلیکس، یونیورسٹی اسٹریٹ اور جمہوریہ کے اطراف، مہرآباد اور ملک کے دیگر شہروں جیسے [[قم]]، تبریز، اصفہان، کرج، کرمانشاہ اور لرستان وغیرہ میں شروع ہوا۔
*'''[[حشد الشعبی]]''' ‌‌یا پاپولر موبلائزیشن آف عراق (عربی: الحشد الشعبی) جسے بسیج عراق کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، عراق کی ملیشیا افواج ہیں جو اس ملک کی فوج کے ساتھ ہیں.
* '''[[جنگ رمضان|جنگِ رمضان]]'''، [[امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ 2026|امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے]] کے جواب میں، ہفتہ کی صبح 9 اسفند 1404 ھ ش، مطابق 30 فروری 2026 ء اور10 رمضان 1447 ھ ق کو تہران میں واقع بیتِ رہبری پر شروع ہوئی۔
*'''[[ہیئت تحریر الشام]]''' (عربی: هيئة تحرير الشام، "تنظیم برائے آزادی شام" یا " Sham Liberation Army "لیونٹ لبریشن کمیٹی ")، جسے عام طور پر تحریر الشام کہا جاتا ہے ، ایک سرگرم [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]] اسلامی عسکریت پسند گروپ ہے جو [[شام]] کی خانہ جنگی میں شامل ہے۔ اس کی تشکیل 28 جنوری 2017ء کو جبہۂ فتح الشام (سابقہ النصرہ فرنٹ)، انصارالدین فرنٹ ، جیش السنہ، لواء الحق اور نور الدین الزنگی تحریک کے درمیان انضمام کے طور پر کی گئی تھی۔
* '''[[آبنائے ہرمز]]''' دنیا کی تیسری مصروف ترین آبنائے اور عالمی سطح پر تیل کی بحری ترسیل کی اہم ترین گزرگاہوں میں سے ایک ہے۔ یہ [[خلیج فارس]] میں داخلے کا واحد راستہ اور خطے کے ممالک تک بحری رسائی کا بنیادی ذریعہ شمار ہوتی ہے۔

حالیہ نسخہ بمطابق 15:59، 13 اپريل 2026ء