مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 5 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: محمد مکرم احمد.jpg|تصغیر|بدون_چوکھٹا|]]
[[فائل: اجلاس بین‌المللی فلسطین و وحدت امت اسلامی.jpg|تصغیر|بدون_چوکھٹا|]]
'''[[محمد مکرم|محمد مکرم احمد]]''' اسلامی دنیا کے نامور شخصیات میں سے ہیں  ان کا تعلق [[مصر]] سے ہے، ان  کے عہدے میں صحافت ، سیاست اور میڈیا کی دنیا شامل ہے۔ وہ ایک نویسندہ، صحافی، سابق مصری پارلیمنٹ کے رکن، [[مصر]] کے صحافیوں کے اتحاد کے سابق صدر اور عرب صحافیوں کے اتحاد کے سیکرٹری جنرل ہیں۔
'''[[بین الاقوامی فلسطین اور وحدتِ امتِ اسلامی کانفرنس]]''' ایک علاقائی اجلاس تھا جو امتِ اسلامی کے اتحاد اور [[فلسطین]] کے مسئلے کے موضوع پر منعقد ہوا۔ یہ کانفرنس [[عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی|مجمعِ عالمیِ تقریبِ مذاہبِ اسلامی]] اور ملائیشیا کی اسلامی تنظیموں کی مشاورتی کونسل کے اشتراک سے، نیز ملائیشیا کے عالمی و مزدور اتحاد، عالمی اتحاد اور پیشہ ورانہ یونینز، ایشیا کے علاقائی علمائے کرام کی سیکریٹریٹ، ملائیشیا میں [[ ایران|اسلامی جمہوریۂ ایران]] کے ثقافتی مشیر کے تعاون سے منعقد کی گئی۔[[بین الاقوامی فلسطین اور وحدتِ امتِ اسلامی کانفرنس | جاری ہے]]
ان کے ماضی کے اہم عہدوں میں دمشق میں الاحرام روزنامے کے ایڈیٹر، الاحرام کے تحقیقی ادارے کے چیئرمین، الاحرام کے معاون تحریریہ، الهلال انتشارات کے ڈائریکٹر اور المصور ماہنامے کے تحریریہ کے چیئرمین شامل ہیں [[محمد مکرم | ہیں جاری ہے]]

حالیہ نسخہ بمطابق 21:12، 26 جنوری 2026ء

بین الاقوامی فلسطین اور وحدتِ امتِ اسلامی کانفرنس ایک علاقائی اجلاس تھا جو امتِ اسلامی کے اتحاد اور فلسطین کے مسئلے کے موضوع پر منعقد ہوا۔ یہ کانفرنس مجمعِ عالمیِ تقریبِ مذاہبِ اسلامی اور ملائیشیا کی اسلامی تنظیموں کی مشاورتی کونسل کے اشتراک سے، نیز ملائیشیا کے عالمی و مزدور اتحاد، عالمی اتحاد اور پیشہ ورانہ یونینز، ایشیا کے علاقائی علمائے کرام کی سیکریٹریٹ، ملائیشیا میں اسلامی جمہوریۂ ایران کے ثقافتی مشیر کے تعاون سے منعقد کی گئی۔ جاری ہے