مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 118 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:یوسف القرضاوی.jpg|200px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:همه باهم باشید.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
'''یوسف عبد اللہ القرضاوی''' مصری نژاد، قطری شہریت یافتہ مسلمان عالم اور فقیہ تھے، [[عالمی اتحاد برائے علمائے اہل اسلام]] کے بانی و سابق سربراہ اور یورپی کونسل برائے افتا و تحقیق کے صدر تھے معلومات ۔ اسی طرح انھیں '''اخوان المسلمین''' کا عالمی پیمانے پر روحانی سرپرست اور اولین نظریہ ساز سمجھا جاتا تھا. 30 صفر 1444 کو وفات پا گئے۔
'''[[زہران ممدانی]]'''، نیویارک شہر کے منتخب میئر، ایک ایسے سیاسی رہنما کے طور پر سامنے آئے ہیں جنہوں نے نسل، مذہب، اور طبقاتی حدود کو چیلنج کیا۔ ان کا انتخاب امریکی سیاست میں اقلیتوں، خصوصاً [[مسلمان|مسلمانوں]] اور جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے شہریوں کی شمولیت کا نیا باب ہے۔
<span id="mp-more">[[یوسف القرضاوی|'''جاری رہے...''']]</span>
* '''[[اسلامی اتحاد کی 39 ویں بین الاقوامی کانفرنس]]''' کا انعقاد تہران میں، دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ممتاز دانشوروں اور ماہرین کی موجودگی میں، "رحمت کے پیغمبر اور امتِ اسلامی کی پیدائش کی پندرہ سوویں سالگرہ" کے موضوع پر ہوا۔
'''[[سید حسن نصر اللہ]]''' [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور شہر میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔

حالیہ نسخہ بمطابق 11:30، 7 دسمبر 2025ء

  • زہران ممدانی، نیویارک شہر کے منتخب میئر، ایک ایسے سیاسی رہنما کے طور پر سامنے آئے ہیں جنہوں نے نسل، مذہب، اور طبقاتی حدود کو چیلنج کیا۔ ان کا انتخاب امریکی سیاست میں اقلیتوں، خصوصاً مسلمانوں اور جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے شہریوں کی شمولیت کا نیا باب ہے۔
  • اسلامی اتحاد کی 39 ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد تہران میں، دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ممتاز دانشوروں اور ماہرین کی موجودگی میں، "رحمت کے پیغمبر اور امتِ اسلامی کی پیدائش کی پندرہ سوویں سالگرہ" کے موضوع پر ہوا۔
  • سید حسن نصر اللہ حزب اللہ لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور شہر میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔