مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(4 صارفین 191 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:ذی الحجه2.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل: روز قدس.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''ذی الحجۃ''' الحرام یا ذی الحجہ اسلامی تقویم کا بارہواں اور آخری مہینہ ہے۔ یہ بھی حرام مہینوں میں سے ایک ہے جن میں جنگ و جدال حرام ہے۔ احادیث میں اس مہینے کے پہلے عشرے میں کئی اعمال بیان ہوئے ہیں جن میں سے سب سے نمایاں عمل ذی الحجہ کے پہلے عشرے کی نماز ہے جو نماز مغرب اور عشاء کے درمیان پڑھی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ اس مہینے کی مخصوص دعائیں اور اذکار بھی احادیث میں وارد ہوئی ہیں۔ [[حج تمتع]] کیلئے احرام باندهنا صرف اس مہینے میں جائز ہے اور ذوالحجہ کے معنی بھی "صاحب حج" ہے جو اسی نکتے کی طرف اشارہ ہے۔ اس مہینے کی نویں تاریخ سے حج کے اعمال شروع اور اس مہینے کی تیرہ تاریخ کو ختم ہوتے ہیں۔
'''[[یوم القدس]]''' (جسے سرکاری طور پر عالمی یوم القدس کہا جاتا ہے) کے نام سے ماہ [[رمضان]] کے آخری جمعہ کو [[ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] میں ہر سال [[فلسطین|فلسطینیوں]] کی حمایت اور صیہونیت و [[اسرائیل]] کے قبضہ فلسطین کی مخالفت کا دن منایا جاتا ہے۔ اسلامی ایران کی ملت و حکومت نے بھی ، اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کے بعد سے غاصب صہیونیوں کے پنجۂ ظلم سے [[بیت المقدس|قدس]] کی آزادی کے مسئلے کو اپنا اولین نصب العین قراردے رکھا ہے اور ماہ [[رمضان]] مبارک کے آخری جمعہ کو روز قدس قراردے کر اس دن کو ستمگران تاریخ کے خلاف حریت و آزادی کے بلند بانگ نعروں میں تبدیل کردیا ہے۔
 
<span id="mp-more"> '''[[یوم القدس| جاری ہے.]]'''</span>
<span id="mp-more">[[ذوالحجہ|'''جاری رہے...''']]</span>

نسخہ بمطابق 15:18، 27 مارچ 2025ء

یوم القدس (جسے سرکاری طور پر عالمی یوم القدس کہا جاتا ہے) کے نام سے ماہ رمضان کے آخری جمعہ کو اسلامی جمہوریہ ایران میں ہر سال فلسطینیوں کی حمایت اور صیہونیت و اسرائیل کے قبضہ فلسطین کی مخالفت کا دن منایا جاتا ہے۔ اسلامی ایران کی ملت و حکومت نے بھی ، اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کے بعد سے غاصب صہیونیوں کے پنجۂ ظلم سے قدس کی آزادی کے مسئلے کو اپنا اولین نصب العین قراردے رکھا ہے اور ماہ رمضان مبارک کے آخری جمعہ کو روز قدس قراردے کر اس دن کو ستمگران تاریخ کے خلاف حریت و آزادی کے بلند بانگ نعروں میں تبدیل کردیا ہے۔ جاری ہے.