"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

    ویکی‌وحدت سے
    کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
    کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
     
    (2 صارفین 34 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
    سطر 1: سطر 1:
    [[فائل:جوزف عون.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
    [[فائل: روز قدس.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
    '''[[جوزف عون]]''' [[لبنان]] کے چودہویں صدر ہیں جو جمعرات 9 جنوری 2025ء کو لبنانی نمائندوں کے 128 ووٹوں میں سے 99 ووٹ لے کر اس عہدے کے لیے منتخب ہوئے۔ 8 مارچ 2017ء سے مختلف فوجی یونٹوں کی کمان اور لبنانی فوج کی کمان اور دہشت گردی کے خلاف جنگ، ملکی سیاست میں فوج کی غیرجانبداری، بین الاقوامی تعلقات کو مضبوط بنانا، اقتصادی بحران کا انتظام اور [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] اور امل کے ساتھ ہم آہنگی، ان کے کمانڈ کی مدت کی کامیابیوں میں سے ہیں۔
    '''[[یوم القدس]]''' (جسے سرکاری طور پر عالمی یوم القدس کہا جاتا ہے) کے نام سے ماہ [[رمضان]] کے آخری جمعہ کو [[ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] میں ہر سال [[فلسطین|فلسطینیوں]] کی حمایت اور صیہونیت و [[اسرائیل]] کے قبضہ فلسطین کی مخالفت کا دن منایا جاتا ہے۔ اسلامی ایران کی ملت و حکومت نے بھی ، اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کے بعد سے غاصب صہیونیوں کے پنجۂ ظلم سے [[بیت المقدس|قدس]] کی آزادی کے مسئلے کو اپنا اولین نصب العین قراردے رکھا ہے اور ماہ [[رمضان]] مبارک کے آخری جمعہ کو روز قدس قراردے کر اس دن کو ستمگران تاریخ کے خلاف حریت و آزادی کے بلند بانگ نعروں میں تبدیل کردیا ہے۔
    <span id="mp-more">[[جوزف عون|'''جاری ہے...''']]</span>
    <span id="mp-more"> '''[[یوم القدس| جاری ہے.]]'''</span>

    حالیہ نسخہ بمطابق 15:18، 27 مارچ 2025ء

    روز قدس.jpg

    یوم القدس (جسے سرکاری طور پر عالمی یوم القدس کہا جاتا ہے) کے نام سے ماہ رمضان کے آخری جمعہ کو اسلامی جمہوریہ ایران میں ہر سال فلسطینیوں کی حمایت اور صیہونیت و اسرائیل کے قبضہ فلسطین کی مخالفت کا دن منایا جاتا ہے۔ اسلامی ایران کی ملت و حکومت نے بھی ، اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کے بعد سے غاصب صہیونیوں کے پنجۂ ظلم سے قدس کی آزادی کے مسئلے کو اپنا اولین نصب العین قراردے رکھا ہے اور ماہ رمضان مبارک کے آخری جمعہ کو روز قدس قراردے کر اس دن کو ستمگران تاریخ کے خلاف حریت و آزادی کے بلند بانگ نعروں میں تبدیل کردیا ہے۔ جاری ہے.