"سانچہ:صفحهٔ اصلی/منتخب تصویر" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11: سطر 11:

'''منتخب تصویر'''

'''منتخب تصویر'''

[[فائل: شهیدان نصرالله و صفی الدین.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
[[فائل: ماه مبارک رمضان.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
[[سید علی خامنہ ای]] : آج [[سید حسن نصر اللہ|نصر اللہ]] اور [[سید ہاشم صفی الدین|صفی الدین]] جیسے رہنما بظاہر اس دنیا میں نہیں ہیں لیکن ان کی روح اور قیادت میدان میں موجود ہے اور [[لبنان]] اور اس کے نہتے عوام کا دفاع کر رہی ہے۔
[[سید علی خامنہ ای]] : [[رمضان |رمضان المبارک میں حالات ساز گار ہوتے ہیں۔ سب سے اہم تو یہیں روزہ ہے جو ہم رکھتے ہیں۔ یہ خدا کی عظیم توفیقات میں سے ہے۔]]

نسخہ بمطابق 22:42، 1 مارچ 2025ء

رویداد

غزہ نے تاریخ کا دھارا بدل دیا جن کا خیال تھا کہ حماس کی مزاحمت کو ختم کر دیا گیا ہے اور اب وہ قصہ ماضی ہے، انہیں خبر ہو کہ اسرائیل کو اسی مزاحمت کے نمائندوں کے ساتھ بیٹھ کر معاہدہ کرنا پڑا ہے اور معاہدہ بھی وہی ہے جس پر فلسطینی مزاحمت پہلے دن سے رضامند تھی مگر نیتن یاہو نے جسے قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

شب برات ابتداء اسلام سے عبادت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ لفظ شب فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں رات اور براءت عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں آزادی (اس رات کو شبِ برات اس لیے کہتے ہیں کیونکہ اس رات میں اللہ تعالیٰ بنوں کلب کی بکریوں کے بالوں کے برابر لوگوں کو جہنم سے نجات دیتا ہے۔