"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

    ویکی‌وحدت سے
    کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
    کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
    سطر 1: سطر 1:
    [[فائل:ابوطالب.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
    [[فائل:محمد دیاب ابراهیم مصری.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
    '''ابو طالب''' عبد مناف بن عبد المطلب بن ہاشم اور ابو طالب کے نام سے مشہور تھے۔ آپ [[علی ابن ابی طالب|امام علی علیہ السلام]] کے والد، [[حضرت محمد  صلی اللہ  علیہ  و  آلہ  و سلم|حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم]] کے چچا اور مکہ میں قبیلہ بنی ہاشم کے سردار تھے۔ رسول خدا(ص) اپنی والدہ آمنہ بنت وہب اور دادا عبدالمطلب کی وفات کے بعد آٹھ سال کی عمر سے آپ کے زیر کفالت رہے۔
    '''محمد الضیف''' [[حماس]] کے عسکری ونگ، [[عزالدین القسام بریگیڈز]] کے کمانڈر انچیف، حماس کے سب سے زیادہ پرجوش کمانڈر تھے۔ آپ ہمشیہ  شہادت کے آرزومند تھے اور خداوند عالم نے بالآخر آپ کی تمنا پوری کردی۔ محمد المصری (ابو خالد) ہمیشہ اپنی رہائش گاہ بدلتے رہتے تھے تاکہ آپ غاصب صہیونی ریاست کے خلاف ایک طوفان برپا کئے بغیر قتل نہ ہو جائے؛ اسی لیے آپ کا لقب الضعیف رکھا گیا جس کا مطلب ہے مہمان۔
    <span id="mp-more">[[ابو طالب|'''جاری ہے...''']]</span>
    <span id="mp-more">[[محمد الضیف|'''جاری ہے...''']]</span>

    نسخہ بمطابق 14:20، 31 جنوری 2025ء

    محمد دیاب ابراهیم مصری.jpg

    محمد الضیف حماس کے عسکری ونگ، عزالدین القسام بریگیڈز کے کمانڈر انچیف، حماس کے سب سے زیادہ پرجوش کمانڈر تھے۔ آپ ہمشیہ شہادت کے آرزومند تھے اور خداوند عالم نے بالآخر آپ کی تمنا پوری کردی۔ محمد المصری (ابو خالد) ہمیشہ اپنی رہائش گاہ بدلتے رہتے تھے تاکہ آپ غاصب صہیونی ریاست کے خلاف ایک طوفان برپا کئے بغیر قتل نہ ہو جائے؛ اسی لیے آپ کا لقب الضعیف رکھا گیا جس کا مطلب ہے مہمان۔ جاری ہے...