"سانچہ:صفحۂ اول/ستون کناری" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: Manual revert Reverted
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: Manual revert Reverted
سطر 7: سطر 7:
category =  
category =  
namespace = 0
namespace = 0
count    =10
count    =8
</DynamicPageList>
</DynamicPageList>
</div>
</div>

نسخہ بمطابق 19:57، 4 جنوری 2025ء

رویداد

اعتکاف رمضان مبارک اور بالخصوص اس کے آخری عشرہ کے اعمال میں سے ایک اہم عمل اعتکاف بھی ہے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہر سال رمضان کے آخری عشرے کا اعتکاف کرتے تھے اور اعتکاف تین دن تک عبادت الہی کی نیت سے مسجد میں ٹھہرنے کا نام ہے اور اس عمل کو انجام دینے والا معتکف کہلاتا ہے۔ اسلامی تعلیمات میں اس کے مخصوص احکام بیان ہوئے ہیں جن کی رعایت کی جاتی ہے۔ یہ عمل بنیادی طور پر اسلام میں مستحب جانا گیا ہے لیکن نذر، قسم اور عہد کی وجہ سے بعض اوقات واجب ہو جاتا ہے۔

13رجب ‌‌قمری سال کے ساتویں مہینے کی تیرہویں تاریخ ہے۔ اس دن اسلامی جمہوریہ ایران میں مسلمان بالخصوص شیعہ اپنے پہلے امام علی بن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت باسعادت کا جشن مناتے ہیں۔