"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
250px|تصغیر|بائیں|عمران خان '''عمران احمد خان نیازی''' ایک پاکستانی سیاست دان اور سابق کرکٹر ہیں جنہوں نے اگست 2018 سے اپریل تک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما کے طور پر پاکستان کے 22 ویں وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام د...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(5 صارفین 160 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:عمران خان 2.jpg|250px|تصغیر|بائیں|عمران خان]]
[[فائل:سید حسن نصر الله.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
 
'''[[سید حسن نصر اللہ]]''' [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور شہر میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔ وہاں ان کی سید عباس موسوی اور سید محمد باقر الصدر سے ملاقات ہوئی۔ سید حسن نصر اللہ 1989ء میں حوزہ علمیہ قم تشریف لے گئے۔ آپ کی قیادت میں حزب اللہ [[اسرائیل]] کے خلاف مقاومت ایک منظم ترین تنظیم کے طور پر ابھری۔ انہوں نے سیاسی، سماجی، ثقافتی، دینی تربیت، تعلقات عامہ اور ذرائع ابلاغ میں حزب اللہ کی صلاحیتوں اور فعالیت میں اضافہ کیا۔
 
<span id="mp-more">[[سید حسن نصر اللہ|'''جاری رہے...''']]</span>
'''عمران احمد خان نیازی''' ایک پاکستانی سیاست دان اور سابق کرکٹر ہیں جنہوں نے اگست 2018 سے اپریل تک [[پاکستان تحریک انصاف]] (پی ٹی آئی) کے رہنما کے طور پر پاکستان کے 22 ویں وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔
 
<span class="mp-more">
[[عمران خان|'''جاری رہے...''']]
</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 23:02، 28 نومبر 2024ء

سید حسن نصر الله.jpg

سید حسن نصر اللہ حزب اللہ لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور شہر میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔ وہاں ان کی سید عباس موسوی اور سید محمد باقر الصدر سے ملاقات ہوئی۔ سید حسن نصر اللہ 1989ء میں حوزہ علمیہ قم تشریف لے گئے۔ آپ کی قیادت میں حزب اللہ اسرائیل کے خلاف مقاومت ایک منظم ترین تنظیم کے طور پر ابھری۔ انہوں نے سیاسی، سماجی، ثقافتی، دینی تربیت، تعلقات عامہ اور ذرائع ابلاغ میں حزب اللہ کی صلاحیتوں اور فعالیت میں اضافہ کیا۔ جاری رہے...